قادری کے وعدے ،کہاں گیئے جو عوام کے ساتھ کیے ،،؟؟

Posted on at


قادری صاحب نے کچھ دن پہلے ہی اپنا دھرنا بنا کسی کو بتاے ختم کر دیا ،عوام کو اب تک سمجھ نہیں آ رہی ہے کہ قادری صاحب نے کیوں دھرنا ختم کیا ہے ،بہت سے لوگوں کی ذھن میں یہ سوال دوڑ رہے ہیں کہ آخر کیا وجہ ہو سکتی ہے ،جس کی وجہ سے قادری صاحب نے دھرنا ختم کر دیا ،،؟؟؟؟؟



جہاں تک میرے سامنے جو باتیں آئی ہیں ،ان میں بہت لوگوں کا یہ کہنا تھا کہ قادری صاحب نے ڈیل کر دی ہے حکومت کے ساتھ ایک طرف سے دیکھا جائے تو قادری صاحب نے دھرنا دینے سے پہلے سب کو کہا تھا کہ جب تک ہم ماڈل ٹاؤن کے لوگوں کے قتل کا بدلہ نہ لے لیں تب تک ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے ،



اور اگر ہم نے دھرنا ختم کر دیا تو مجھے عوام شہید کر دے اب آپ سب کا کیا خیال ہے قادری صاحب کو شہید کرنا لازم ہے یہ نہیں کیوں کہ جس طرح اس شخص نے عوام اور بچوں کو ٧٢ دن اسلام آباد میں بٹھائے رکھا ،ان لوگوں کو تکلیف میں رکھا لیکن عوام نے اس وجہ سے برداشت کیا کہ ایک دن قادری صاحب انقلاب ضرور لے کر آئیں گے ،اور اسی امید پر لوگ وہاں دھرنے دیتے رہے 



قادری کے ہی لوگ وہاں فوت بھی ہوئے لیکن پھر بھی قادری نے ایسا فیصلہ کیوں کیا ؟؟؟؟؟کیا قادری صاحب اس کا جواب ہے آپ کے پاس آپ لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیل کر انھیں جھوٹھی تسلیاں دے کر آخر میں ڈیل کر کے چلے جاتے ہو یہ کون سا انصاف ہے اور کہاں کا اسلام ،اور آپ سب نے دیکھا ہوگا کہ قادری قسمیں بھی بہت کھاتا ہے ،و کہتے ہیں نہ کہ جو انسان جھوٹھ بولتا ہے ووہی قسمیں بھی زیادہ کھاتا ہے قادری صاحب بھی ایک بہت بڑا جھوٹھا انسان نکلا ،میں قادری صاحب سے سوال کرنا چاہتا ہوں آپ اس بات کا جواب دیں کہ آپ نے کہا تھا کہ اگر میں دھرنا ختم کر کے واپس آ جاؤں تو مجھے شہید کر دیں،دوسرا وعدہ آپ نے کیا تھا کہ جب تک انقلاب نہیں آیئے گا ہم دھرنا نہیں ختم کریں گے ،،کیا آپ نے یہ سب ختم کرنے کے لئے کچھ ڈیل کی ہے اور کتنے کروڑ کی کی ہے ؟؟؟؟



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160