افغان نیا سال 1392 مبارک ہو۔ نوروزمبارک Nowruz Mubarak

Posted on at

This post is also available in:

نوروزمبارک!

Nowruz Mubarak

افغان نیا سال 1392 مبارک ہو٭

 

Haft Mewa  هفت میوه 

 

 

افغان نیا سال (Nowruz) جو 21 مارچ کوہوتاہے اور جسکا بہترین پکوان ھفت میوہ Haft Mewa   (سات پھل) ہےـ

 بہت سے افغان فیملیز ھفت میوہ Haft Mewa    کو Nowruz نوروز کی تقریبات کی ایک اہم حصے کےطور پرمناتےہےـ یہ سات مختلف خشک پھل اور گری داری میوے سے بنا ایک شربت کی شکل میں ہوتاہےـ

 بےشک، ہرکوئی دعوےکرتےہیں کہ انہوں نے اپنے فیملی کےلیےدنیا کی ھفت میوہ Haft Mewa  کے بہترین ریسپی تیار کی ـ یہ ایک ناقابل حل مسلہ ہے تاہم یہاں پرکچھ اچھی اور سادہ رسیپی مندرجہ ذیل ہے۔

----------   

ھفت میوہ Haft Mewa    

آجزاء:

4/3 کپ اخروٹ

2/1 کپ پستا

2/1 کپ سنہری کشمش

1 کپ لال کشمش

2/1 کپ خشک لنگ چیری ( ہٹی چیری نہیں )

ا کپ خشک خوبانی (میٹھی والے)

2/1 کپ بادام

2/1 stp. گلاب پانی (اختیاری)

5 کپ فلٹر ٹھنڈا پانی

بڑے وسیع منہ والے کنٹیینر

 

اخروٹ اور پستا پکانے سےشروع کریں، اس کے بنانے کےلیے تین کپ پانی کوابھالے، اسکو ایک سائیڈ پررکھے اورپھر اخروٹ اورپستا ڈالنے کے بعد 20 منٹ کےلیے ڈھانپ لےـ اس دوران، ایک بڑی کٹوری میں دونوں قسم کے کشمش، چیری اور خوبانی میکس کریں ـ جب اخروٹ اور پستا تیار ہوجائےتوگرم پانی کونکالے اورٹھنڈا پانی ڈالیں، پھر گری دار میوے سےچھل نکالے۔ پستا آسان ہوتاہے لیکن آخروٹ کچھ وقت لیتاہےـ کوشش کرےکے سارےپستے کوآخروٹوں سےجلد نکالے۔ اس مرحلے میں مدد کےلیے جتنا ہوسکے اپنے فیملی ممبرز کوشامل کریں ۔

خشک میوے کوآخروٹ کے کنٹینرمیں پانچ کپ پھولوں کی پانی اورٹھنڈا پانی میں میکس کرلیں ۔ کم ازکم پانی آجزاء سے ایک انچ زیادہ ہوناچاہیےـ 4-2 دن تک اسکوٹھنڈا رکھیے۔ جتنا بھی اس پروقت زیادہ گزرے اتنا ہی میٹھا ہوجاے گا۔ Haft Mewa کوریفریجریٹرمیں سات دنوں کے لیے رکھا جاتاہےـ ایک دوست نے چھوٹا سا ٹرک بتایا کہ اگر آخروٹ کوخشک میوے سےالگ رکھیے اورآخری منٹ میں اسکو میکس کرلیں تاکہ اسکا رنگ سفید رہےگا۔

 اس کی جوس کوایک کٹوری میں ڈال کراپنے ذایقے، وینیلہ، مینگوآئس کریم یا سادہ دہی کیساتھ لوگوں کےخدمت میں پیش کرتےہےـ

 جیساکہ ایک افغان محاورہ ہے " Khoob be-push, khoob bukhor, zendagee ko-tah ast"

خوب بپوش، خوب بخور

 زندگی کوتاه است

اچھی کپڑے پہنیے، اچھا کھانا کھاے، کیونکہ زندگی بہت چھوٹی ہے۔ جتنا ہوسکے اچھی چیزوں کواپنی زندگی میں انجوائے کریں ـ

 

Nowruz 1392 مبارک ہو(مارچ 2013- مارچ 2014)

افغان سرکاری کیلنڈر شمسی ہجری کیلنڈر ہے۔ اس کیلنڈر کا پہلا سال 622 عیسوی محمد (ص) کی مدینہ کوہجرت کا سال تھا۔



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160