فیس بک اور فلم اینکس کے دوستوں میں فرق

Posted on at


فیس بک اور فلم اینکس کے دوستوں میں کیا فرق ہے یہ آج آپ کو بتانے جا رہا ہوں میں آج ان دوستوں کا ذکر کرونگا جو میرے فیس بک کے پرسنل دوست ہیں اور جو فلم اینکس کے بوہت سے اچھے دوست ہیں اس لئے آج میں نے سوچا کیوں نہ آج اسی موضو پر کچھ لکھا جائے اس لئے میں سب سے پہلے اپنے فیس بک کے دوستوں سے شروح کرنے جا رہا ہوں

                                                   فیس بک کے دوست

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ فیس بک ایک ایسی ویبسائٹ ہے جس پر ہزاروں لاکھوں لوگ ہوتے ہیں لیکن کوئی کام کی بات نہیں ہوتی بس فضول کی باتیں اور کوئی بس ایسے ہی لنک بھیجھتا ہے اپنی فوٹو کے کہ اسے لائک کرو یا کوئی اور فضول بات فیس بک پر سو فیصد میں سے دس فیصد ہی دوست ایسے ہوتے ہیں جو کام کی بات کرتے ہیں یا وو دوست جو ہمارے بوہت قریب ہوتے ہیں اور اگر وو باہر ممالک چلے جاتے ہیں تو وو ہی کوئی کام کی بات کرتے ہیں اس کے علاوہ جو بھی دوست ہیں جیسے کہ آپ کے محلے کے دوست جو کہ روزانہ آپ کو ملتے بھی رہتے ہیں لیکن جب آپ سے ملتے ہیں تو کوئی خاص بات نہیں کرتے اور جب فیس بک پر ان ہوتے ہیں تو ان ہوتے ہی کوئی فضول میسج کرتے ہیں اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی بھائی باہر ممالک میں ہے تو اس کے ساتھ ہی کام کی بات ہوتی رہتی ہے جیسے کہ میں اپنے بھائی کو روز ایک میسج ضرور کرتا ہوں اور وو یہی ہوتا ہے کہ اسلام و علیکم کیا حال ہے اور اس کے بعد اس کا حال پوچھتا ہوں اور وو بھی مجھ سے یہی خیر خیریت پوچھ لیتے ہیں اور گھر میں خیریت بس یہ ہی کام کی بات اس کے علاوہ اگر کوئی دن ایسا ہو جب وو فری ہو تو تب بھی کوئی کام کی بات ہی ہوتی ہے لیکن جو دوست ہوتے ہیں وو بس یہی کہتے ہے میری فوٹو کیوں لائک نہیں کی یا اس کے علاوہ کوئی فضول بات کر لیتے ہیں یہی عادت کچھ عرصہ پہلے میری بھی تھی لیکن یہ عادت کیسے بدلی یہ بھی آپ کو بتاتا ہوں جب فلم اینکس کے دوستوں پر لکھونگا تو اب لکھ رہا ہوں میں فلم اینکس کے دوستوں پر

                                                فلم اینکس کے دوست

میرے فلم اینکس کے تمام دوست میری بوہت ہی مدد کرتے ہیں میرے بلاگس لائک ،شیر ،کرتے ہیں اور کومنٹس بھی کرتے ہیں اور میں نے جب پہلی بار فلم اینکس جوائن کیا تھا تو میرے تمام دوستوں نے میری بوہت ہی مدد کی اور ان دوستوں کی وجہ سے ہی میرا بز سکور دس دنوں میں زیرو سے ٥٢ ہو گیا تھا اور روز میری ہر طرح سے مدد کرتے تھے اور ہمیشہ کام کے حوالے سے ہی بات ہوتی تھی اور جب بھی مجھے کوئی مسلہ آ جاتا تو میں اپنے دوستوں سے پوچھتا اور وو مجھے بوہت اچھے طریقہ سے بتاتے اور مجھے بھی بوہت ہی آسانی سے سمجھ آتا اور کرتے کرتے آج ان سب دوستوں کی مہر بانی سے آج میرا بز سکور بڑھنے کے ساتھ ساتھ میرے بلاگ بھی بڑھے اور مجھے وو چیز ملی جو کہ میں کھو چکا تھا اور وو تھی خود احتیمادی جو کہ اب مجھے پتا چلا کہ اگر انسان ہمت کرے تو سب کچھ کر سکتا ہے اللہ کی مدد ساتھ ہو تو پہلے میں بھی فیس بک پر فضول چیٹ کرتا رہتا اور دل بھر جاتا لیکن اللہ کا شکر ہے کہ فلم اینکس والوں نے یہ کام ہمارے لئے کیا کیوں کہ پہلے بوہت سی چیزیں بور کر دیتی تھیں اب میری صرف فلم اینکس والے دوستوں سے ہی بات ہوتی ہے اور وو بھی صرف بلاگ پر اس کے علاوہ ہی کوئی بات ہوتی ہو تو وو بھی کام کی ہی ہوتی ہے میں اپنے باقی دوستوں کو بھی یہی مشورہ دونگا کہ آپ سب بھی فلم اینکس جوائن کریں ایک تو آپ کو اس پر اپنا ذہن استمعال کرنے کا موقع ملےگا اور دوسرا یہ کہ آپ فضول گپ شپ اور فضول چیزوں سے بچ جائینگے اور اس سے آپ کو اپنے لئے کچھ حاصل بھی ہوگا اس لئے آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس بلاگ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تا کہ کوئی بھی آپ کا یا میرا دوست اسے پڑھ کر فلم اینکس جوائن کر لے تو بوہت اچھی بات ہوگی اور میں فلم اینکس والوں کا ان کی پوری ٹیم کر شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ انہوں نے اتنا اچھا کام ہمارے لئے دیا کہ ہم اپنی دبی ہوئی صلاحیتوں کو اجاگر کر سکیں فلم اینکس کی وجہ سے ہم سب سے بوہت سے فضول کام چھوٹ گئے اور اب جب بھی بات ہوتی ہے تو صرف اور صرف کام کے حوالے سے فضول باتوں کا ٹائم ہی نہیں ملتا ہے اب اس لئے جو بھی فلم اینکس جوائن کرے وو فائدہ ہی پائے گا اس لئے سب دوستوں سے گزارش ہے کہ وو جلد سے جلد فلم اینکس جوائن کریں اور فلم اینکس آپ کا آپ کی پوری ٹیم کا بوہت بوہت شکریہ

writter--------------------Abid-khan

I,LOVE,YOU,FILMANNEX



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160