جانے کیوں لوگ کسی پہ مرتے ہیں؟

Posted on at


جانے کیوں لوگ کسی پہ مرتے ہیں؟

 


 

آج اگر ہم  جینے مرنے کی بات کرے تو مارنا تو ہر کسی کو ہے لکن بات یہ ہے لوگ مرتے کیسے ہیں ، کچھ لوگ تو بس ویسے ہی مر جاتے ہیں ، یا بڑھاپے سے یا پھر بیماری سے ، لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو مرتے ہیں صرف اپنے محبوب کیلیے ، اپنی وطن کیلیے ، اپنے پیاروں کیلیے . اور ایسے لوگ زندگی جیتے ہیں دوسروں کیلیے اپنے لئے نہیں . ہاں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جس کی سب سے بڑی مثال ملکی فوج ہیں جو اپنے زندگی اپنے ملک کیلیے قربان کر دیتے ہیں اور اگر جیتے بھی تو وہ بھی صرف اپنے وطن کیلیے .

 

کچھ رشتے دل کے بھی ہوتے ہیں جیسے کہ ہم اگر ذکر کرے لیلیٰ اور مجنوں کے فرہاد اور شیریں کے تو یقینن سب کو پتہ چل جائے  گا کہ واقعی کچھ لوگ تھے اس دنیا میں جنہوں نے اپنی جان  بھی دی اپنی راہ محبت  میں . اگر پیار سچا ہو تو محبت  میں سچائی کے اثرات ضرور ہونگے .  مجنوں نے اپنی زندگی لیلیٰ کیلیے قربان کر دی اور ہاں  لیلیٰ نے اپنی جن کا نذرانہ پیش کر دیا. یہ تھی سچی مخبت، جس میں دونوں کی منزل ایک ہی رہی . اگر ہم بات کرے فرہاد اور شیریں کی تو اس میں ایک طرف سے صاف صاف ظلم نظر آرہا ہے ، فرہاد نے نہ صرف ندی بنائی پہاڑ میں بلکہ جھوٹ سنتے ہی اپنا ہتوڑا اپنے سر پہ مرا اور اس طرح سے ان کو ظلم کے ساتھ ساتھ دھوکہ بھی دیا گیا .


 

جی ہاں نہ صرف فرہاد نے قربانی دی ہیں بلکہ اس کے برعکس انار کھلی نے بھی اپنے شہزادے کیلیے قربانی دی ہیں ، اور  اسی طرح انکو بھی دھوکہ دیا گیا . ایسے لوگوں کیلیے دونیا بھی وہی ایک شحص اور ایمان بھی وہی  اور جان بھی وہی ، اسلیے ایسے لوگوں کیلیے اس کے علاوہ اور کوئی بھی چیز سے انکا کوئی سروکار نہیں ، بس انکی دنیا وہی ہے اور وہ اسی دنیا جینا اور مرنا چاہتے ہیں .

 

لوگ آج بھی مرتے ہیں کسی نہ کسی پہ . لیکن تھوڑا سا سٹائل تبدیل ہو گیا ہے ، پہلے لوگ مار  دیتے تھے آج لوگ اپنے اپ کو خود مارتے ہیں خودکشی کرتے ہوے  اور ہر دن دنیا کے کسی کھونے میں کسی نی خودکشی کر کی ہوئی  ہوتی ہے . آج کا انسان کل سے بہت مختلف ہو گیا ہے ، نہ چین سے خود رہتے ہیں اور نہ ہی دوسروں کو رہنے دیتا ہے  ، ہر طرح کے مسائل پیدا کے ہوتے ہیں اور دوسروں کی زندگی مشکل میں ڈال دیتے ہیں ، لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اپس میں امن اور بھائی چارے سے رہا جائے اور اسلام کو ہمیشہ یاد رکھا جائے، جو جو اسلام نے سکھایا ہے ان پر عمل کیا جائے تو یہ  سارے مسائل ختم ہو جا ینگے . انشاللہ

میرا بلاگ پڑھنے کا شکریہ

مضمون نگار عمار انیکس

 http://www.filmannex.com/AEyasir مزید بلاگز پڑھنے کیلیے لنک پر کلک کرے  

 

 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160