ریالٹی موگل کی جیلینی ہیلمین- ایک انٹرویو فلم انیکس کی کیپیٹل شراکتدار پورٹفولیو سی ای او کے ساتھ- -

Posted on at

This post is also available in:

اگرچہ رئیل سٹیٹ تاریخ کی پرانی ترین صنعتوں میں سے ایک ہے مگر اب بھی اس میں جدت لانے کے لیئے بہت زیادہ گنجائش ہے۔

ریالٹی موگل کی مشترکہ بانی اور سی ای او جانتی ہے۔ رئیل سٹیٹ اور دولت کے انتظام کے حلقہ میں ایک مضبوط کاروبار کا نیٹ ورک تعمیر کرنے کے بعد، اور ایک ایک بنک کے لیئے 90 بلین ڈالرز کا انوسٹمنٹ پورٹ فولیو بنانے کے بعد، ہیلمین نے ریالٹی موگل کی بنیاد رکھی، جو کہ ایک آن لائن انوسٹمنٹ ویب سائٹ ہے جو کہ سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ وہ آن لائن پیسے کمائیں حصہ کے مالک بنتے ہوئے تاریخی طور پر مشکل مواقعوں تک رسائی کے لیئے۔ریالٹی موگل فلم انیکس کیپیٹل پارٹنرز ایل ایل سی کی ایک پورٹ فولیو کمپنی ہے اور ہم نے مشترکہ طور پر سرمایہ کاری کی ہے میلکونین کیپیٹل منیجمنٹ کے بڑوں کے ساتھ

 

میلکونین کیپیٹل کے جوہن لیٹن، فلم انیکس فاؤنڈیشن کی فرشتے فروغ، ریالٹی موگل کی جیلینی ہیلمین، اور فلم انیکس کے فرانسسکو رولی

فلم انیکس کے ساتھ ایک خاص انٹرویو میں ہیلمین نے انٹرویوور فرشتے فروغ کو بتایا کہ ریالٹی موگل اس طرح بنائی گئی ہے کہ یہ ان لوگوں تک قابل رسائی ہو جنہیں سرمایہ کاری کرنے کے لیئے بہت سی معاشی اور سماجی رکاوٹوں پر قابو پانا پڑتا ہے۔

" ہمارا فلسفہ اور مقصد یہ ہے کہ زیادہ سرمایہ کاروں کو رئیل سٹیٹ سرمایہ کاری تک بے مثال رسائی دی جائے"، ہیلمین نے فلم انیکس کو بتایا۔ " تاریخی طور پر آپ کے پاس رئیل سٹیٹ کے کاروبار کے لیئے منظم نیٹ ورک ہونا چاہیئے۔ ہمارا مقصد ہے کہ رسائی کو زیادہ سے زیادہ عوامی بنایا جائے۔ یہ ایک سرمایہ کار کو اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ وہ ایک 15 ملین ڈالر کے پروجیکٹ مین 10،000 ڈالرز ڈالےاور انہیں ان کی مقامی جغرافیائی حدود کے باہر بھی سرمایہ کاری تک رسائی دیتی ہے"۔

حقیقت میں ہیلمین اور ریالٹی موگل نے حال ہی میں کاروباری دنیا کی توجہ حاصل کی ہے، جسکا نام ان مین نیوز کی دنیا کے سب سے زیادہ رئیل سٹیٹ کے متاثرکن 100 لیڈروں کی فہرست میں نام آیا ہے۔ جیسا کہ پچھلے ہفتے ریالٹی موگل نے تھوڑا تھوڑا کرکےسرمایہ کاروں سے اس کی 2013 میں شروعات کے بعد تقریباَ 8 ملین ڈالرز جمع کیئے، اور ہیلمین سیکیورٹیز اور ایکسچینج کمیشن کے ساتھ کراؤڈ فنڈنگ کے لیئے نئے قوانین کو لاگو کرنے میں سب سے نمایا رہنما نظر آتی ہیں۔

اگرچہ انٹر نیٹ اور سماجی میڈیا کے ابھار نے ریالٹی موگول کی مدد کی ان کے مستحکم خدمت خلق کے جذبے سے سرشار بزنس ماڈل کی، ہیلمین کہتی ہے کہ رئیل سٹیٹ کے "اولڈ سکول" کی اب بھی افادیت ہے۔ اگرچہ بنیادی طور پر ایک آن لائن کمپنی ہے جو کہ اپنا سرمایہ ویب پر لا رہی ہے جہاں اب بھی ان کے بزنس کے لیئے ایک آف لائن عنصر ہے۔

"ہم اب بھی فونز پر اپنے گاہکوں سے بات چیت کر رہے ہیں، گاہکوں کو اس سے کام سے مطمئن کررہے ہیں جو کہ ہم کررہے ہیں، انہیں پڑھا رہے ہیں کہ کراؤڈ فنڈنگ کیا ہے، اور آن لائن مالیات کیا ہے" ہیلمین نے بتایا۔" دن کے اختتام پر کاروبار اتنا ہی اچھا ہے جتنے کہ لوگ"

آج کے بہت سے بہترین سرمایہ کار کاروباری لوگوں کی طرح ہیلمین کراؤڈ فنڈنگ ماڈل میں بہت طاقت-   دیھکتی ہے جس سے سے ہم بہت سی قسموں میں افادیت حاصل کرتے ہیں ہمارے اپنے فلمی اشتراک کے پلیٹ فارمز پر اور وومنز انیکس کے ذریعے۔ اور جب ڈیجیٹل میڈیا رئیل سٹیٹ اور کاروبار متصادم ہوتے ہیں تو only the sky is the limit —literally.

"جتنا ایک ترقی پذیر ملک کا تنظیمی ڈھانچہ ہوگا اور ترقی یافتہ ملک جتنا سرمایہ ہوگا تو وہ ان کے لیئے بہت بہتر ہے" اس نے کہا۔ اس نے کولمبیا میں بی ڈی باکاٹا سکائی سکریپر کے لائحہ عمل کی مثال کو حوالہ دیا- دنیا کی پہلی کراؤڈ فنڈڈ بلند و بالا عمارت، جو کہ مکمل ہونے کے بعد بگوٹا کے رہائشیوں کی ملکیت ہوگئی۔

 

 

بی ڈی باکاٹا کی تلبیس

" یہ ایک دلچسپ راستہ ہے جس کے ذریعے ہم مقامی آبادی کو شامل کر سکتے ہیں اور مقامی آبادی کی ان کا شہر تعمیر کرنے میں ان کی حقیقی مدد کریگا۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160