فلم اینکس

Posted on at


آج میرا دل فلم اینکس کی وجہ سے ٹوٹ گیا کیوں کہ فلم انکس نے آج مجھے دوبارہ پنلٹی دی ہے اور یہ میرے ساتھ بوہت بڑی نا انصافی ہے کیوں کہ میں نے اس ماہ اپنی پوری محنت سے کام کیا اور ایک لفظ بھی کسی بھی جگہ سے دیکھ کر نہیں لکھا لیکن پھر بھی فلم اینکس نے مجھے پنلٹی دی ہے اور آج مجھے اپنی محنت پر پانی پھرتا دیکھ کر بوہت ہی دکھ ہوا ہے

فلم اینکس والوں کو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر میرا کوئی بلاگ بھی آپ کو لگتا ہے کاپی پیسٹ ہے تو اس کا لنک تو مجھے دیں نہ تاکہ مجھے بھی پتا چلے کہ میرا بلاگ کاپی کیا ہوا ہے فلم اینکس آپ میرے ساتھ بوہت ہی ناانصافی کر رہے ہو میرے پچھلے ماہ کے بلاگ کاپی تھے لیکن سارے نہیں صرف وو جو جب مجھے طریقہ نہیں آتا تھا تو میں نے تب کے تھے لیکن اس بار میرا ایک بھی بلاگ کاپی نہیں ہے سارے میرے خود کے لکھے ہووے ہیں میں نے ان بلاگس میں اپنی زندگی کے حالات اور کوکنگ جو ذہن میں تھی وو لکھی اس کے علاوہ جو میچ تھے ان پر لکھا

اور اس کے علاوہ جو بھی اپنے ارد گرد کی حالات تھے ان سب کو لکھا ہے اگر آپ کو اب بھی لگتا ہے کہ میرے اس ماہ کے بلاگ کاپی کیے ہووے ہیں تو مجھے اس بات کا ثبوت دیں کیوں کہ اگر میرا ایک بھی بلاگ کاپس ہوا تو میں کام ہی چھوڑ دونگا لیکن ثبوت دیں کہ اس ماہ بھی میں نے کاپی کیے ہیں اور میری آپ سے یہی گزارش ہے کہ آپ نے جو پنلٹی دی ہے مجھے اسے ہٹا دیں کیوں کہ اگر اس بار میری محنت ختم ہو گئی  تو دوبارہ میرا دل نہیں کریگا کام کرنے کو اس لئے مجھے ثبوت دیں تا کہ مجھے بھی پتا چلے کہ اس ماہ میں نے بلاگ کاپی کیے ہیں امید ہے آپ میری درخواست پر غور کرینگے شکریہ



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160