فلم انیکس پر سماجی میڈیا پر اشتراک کا کیا مطلب ہے

Posted on at

This post is also available in:

میں کئی سالوں سے میڈیا پر کام کر رہا ہوں۔لیکن کسی بھی طرح میں اس کو مکمل جاننے کا قیاس نہیں کرتا۔ اس کے بر عکس میں ایک پختہ ایتھلیٹ کی طرح محسوس کرتا ہوں جسکا پہلا پیشہ ورانہ میچ ہو میرے سامنے بہت زیادہ غیر دریافت شدہ زمین ہے جسے کریدنا ہے۔ اس کار آموزی کے عرصے کے دوران "سماجی میڈیا پر اشتراک" جلد ہی زیادہ عام اظہار کا ذریعہ بن گیا ہے جسے میں اپنے سماجی میڈٰا بلاگز کے فروغ کے لیئے استعمال کرتا ہوں اور یقیناَ بیش قیمت عنایت ہے میرےسماجی میڈیا نیٹ ورک کے ساتھ تبادلے کے لیئے"برائے مہربانی میرے بلاگ کا اپنے تمام سماجی میڈیا پر اشتراک کریں"اور" تا کہ آپ کے بلاگ کا اپنے تمام سماجی میڈیا پر اشتراک کر وں" اب ایک مقدس منتر کو بیان کرتے ہیں جو کہ میں دن بھر میں لا محدود دفعہ ٹائپ کرتا ہوں اپنی ذات کو اس وقت ایک آزادانہ اور طاقت کی حیثیت میں تلاش کررہا ہوتا ہوں۔

پچھلے کئی ہفتوں کے درمیان، اگرچہ، میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ بہت سے فلم انیکس کے استعمال کنندگان سوچتے ہیں کہ سماجی میڈیا پر بلاگ کے اشتراک کا مطلب کیا ہے۔ لیکن حقیقت میں وہ نہیں جانتے۔ اور وہ ایک موقع ضائع کر رہے ہیں۔ نہ صرف وہ خدمات مہیا نہیں کر رہے ہیں اپنے رابطوں کو سوائے ان کی اپنی ذات کے بلکہ وہ بز سکور پوائنٹ بھی حاصل نہیں کر رہے۔ کیا وجہ ہے کہ آپ کو فلم انیکس پر سماجی میڈیا پر اشتراک کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔

1)

جب آپ فلم انیکس کے دوسرے استعمال کنندگان کے لکھے گئے بلاگز کا اشتراک کرتے ہیں آپ اپنا بز بڑھائیں گے۔ ہر روز میں پیغامات وصول کرتا ہوں جو کہ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ بز سکور کو زیادہ کرنے کے لیئے اور پیسہ کمانے کے لیئے کیا کرنا ہے فلم انیکس کے لیئے بلاگنگ کے ذریعے۔

اگر آپ فلم انیکس کے دوسرے بلاگرز کا اشتراک کرتے ہیں- آپ کا بز سکور زیادہ ہوگا۔ یہ صرف آپ کے متعلق نہیں ہے- آپ آن لائن رقم کما سکتے ہیں فلم انیکس کے ساتھ اگر آپ دوسرے استعمال کنندگان کے کام کا بھی اشتراک کرتے ہیں تو۔

2)

آپ کیسے ایک فلم انیکس کے بلاگ کا اشتراک آپ کے تمام سماجی میڈیا پر کر سکتے ہیں؟ یہ کیا ہے کہ بہت سے استعمال کنندگان نہیں جانتے- کسی اور کے بلاگ کو آپ کے تمام سماجی میڈیا پر شیئر کرنے کا مطلب صرف" لائیک" پر کلک کرنا نہیں جو کہ بلاگ کے اوپر ہوتا ہے اور آگے کی طرف جانا اگر آپ کو بز سکور زیادہ کرنا ہے تو آپ کو زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے-

5 قسم کے سماجی میڈیا آئکون ہوتے ہیں ہر بلاگ کے سب سے اوپر لنکڈ ان، ٹوئٹر، فیس بک، گوگل+ اور ٹمبلر اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بز سکور زیادہ ہوتو آپ کو ان سب آئکون پر کلک کرنے کی ضرورت ہے اگر آپ ایسا نہیں کرتے آپ اپنے بز سکور پر زیادہ حاصل نہیں کر سکتے۔ فیس بک اور ٹوئٹر بہت اہم ہیں( کیونکہ مقبلہ بڑا ہے) لیکن دوسرے 3 بھی آپ کو بز سکور کو بڑھائیں گے۔

3)

آپ کو کیا کرنا پڑتا ہے؟ فلم انیکس بلاگز کے پیج میں سے کسی ایک پیج کو جسکا آپ اشتراک کرنا چاہتے ہیں اس کھولیں اور اس کے اوپر سماجی میڈیا آئیکنز دیکھیں۔ فیس بک " لائیک" آئکن پر کلک کریں مصنف کا نام لکھیں اور جو چھوٹی ونڈو کھلتی ہے

اس کے بکس میں مصنف کا نام لکھیں اور پوسٹ فیس بک پر کلک کریں۔ صرف اکیلا " لائیک" کافی نہیں- اسے کرنے کے بعد فیس بک آئکن دیکھنا چاہیئے اور ایک ہلکا رنگ ظاہر کرتا ہے۔

ٹوئٹر: ٹویٹ آئکن پر کلک کریں مصنف کا ٹوئٹر ایڈریس ایڈ کریں آخر میں اس بات کو یقینی بنائیں کہ مصنف نوٹیفکیشن حاصل کرتا ہے(

میرا ایڈریس "گیا کومو کرسٹی 76 ہوگا)

اور ٹویٹ پر کلک کریں۔ لنکڈ ان: ان شیئرآئیکن پر کلک کریں اور شیئر آئیکن پر کلک کریں۔ گوگل+: جی+1 آئیکن پر کلک کریں اور شیئرآئیکن پر کلک کریں۔ ٹمبلر: ٹمبلر آئیکن پر کلک کریں اور پوسٹ تخلیق کریں پر کلک کریں۔ یہ فلم انیکس بلاگ کو سماجی میڈیا پر اشتراک کرنے کا مطلب ہے۔

4)

بلاگز کو اشتراک کرنے کے ضوابط: اب آپ جانتے ہیں کہ کیا کرنا ہے لیکن یہ تب اچھا ہوتا ہے اگر ایسا تعلقات کی دونوں طرف سے وقوع پذیر ہو- آپ کسی شخص کو اپنے بلاگز کے اشتراک کرنے کا نہیں کہہ سکتے۔ اگر آُ پ بدلے میں اس طرح کی مہربانی نہیں کرتے تو۔ اگر آپ چاہتے ہیں

کہ لوگ آپ کے بلاگز کا اشتراک کریں تو آپ کو بھی ان کے بلاگز کا اشتراک کرنے کی ضرورت ہے- اور یہ دکھائیں کہ آپ ایک ایماندار شراکت دار ہیں۔ اگر آپ نے ایسا نہیں کیا تو مت کہیں کہ آپ نے ایسا کیا ہے کیونکہ یہ دیکھنا بہت آسان ہے اگر آپ سچ بول رہے ہیں تو۔ اگرایک استعمال کنندہ آپ کو بتاتا/بتاتی ہے کہ اس نے آپ کے بلاگ پر اشتراک کیا ہے لیکن جب آپ ان کے پیج پر جاتے ہیں

اور یہ ظاہر نہیں کرتا آپ جانتے ہیں کہ اس شخص نے آپ سے سچ نہیں بولا۔ فلم انیکس ایک کمیونٹی ہے۔اور ایک کمیونٹی کی حیثیت سے ہم کامیاب ہونے کے لیئے ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ آج آپ میری مدد کرتے ہیں کل میں آپ کی مدد کرونگا۔ یہ راستہ ہے جس پر یہ کام ہوتا ہے۔ اگر آپ نے صرف اپنی ذات کے لیئے ویب سائٹ استعمال کررہے ہیں تو آپ ایک غلط جگہ میں ہیں۔

 

*     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *     *

اگر آپ بلاگ لکھنا چاہتے ہیں اور فلم انیکس کے ساتھ ابھی تک رجسٹرڈ نہیں ہیں، یہاں پر رجسٹر ہوں اور اپنا سفر شروع کریں۔ آپ لکھاریوں کے خاندان میں شامل ہونگے جو کہ دنیا بھر سے آ رہے ہیں اور خواہش مند ہیں آپ کی کہانیاں پڑھنے کے۔ فلم انیکس پر لکھنا بہت آسان ہے؛ صرف یہاں کلک کریں اور اپنا سفر شروع کریں۔ جتنی جلدی آپ رجسٹر ہونگے،فلم انیکس پر میرے ویب پیج کو سبسکرائب کریں؛ آپ فوراَ پیسے کما رہے ہونگے۔

اگر آپ پہلے سے ہی فلم انیکس پر لکھ رہے ہیں، اپنے دوستوں کو بتائیں کہ یہاں پر رجسٹر ہوں اور انہیں تجویز کریں کہ انہیں یہ مضمون پڑھنا چاہیئے: یہ انہیں دکھائے گا کہ انہیں اچھے بلاگز لکھنے کے لیئے اور فلم انیکس پر کامیاب ہونے کے لیئے کیا کرنے کی ضرورت ہے/

کیا آپ مجھے مذید جاننا پسند کریں گے؟ فلم انیکس کے ساتھ میرا انٹرویو دیکھیں، اور سماجی میڈیا اور دنیا بھر میں ڈیجیٹل خواندگی کے متعلق میرے خیال کے بارے میں جانیئے۔

 

گیا کو مو کرسٹی

سینیئر ایڈیٹر فلم انیکس

فلم انیکس


اگر آپ سے میرا کوئی پچھلا مضمون رہ گیا ہے تو آپ اسے میرے ذاتی پیج http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

برائے مہربانی مجھے ٹوئٹر پر فالو کریں

 @giacomocresti76,اور فیس بک پر Giacomo Cresti اور میرے صفحے کو سبسکرائب کریں. :-)

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160