نیۓ فلم اینکس رجسٹریشن باکس کے ساتھ زیادہ الحاق اور آمدنی حاصل کریں

Posted on at

This post is also available in:

جب آپ فلم اینکس کو بغیر لاگ ان کئے دیکھتے ہیں تو ایک رجسٹریشن باکس پیج کے اوپر دائیں طرف ظاہر ہوتا ہے تاکہ غیر صارفین فلم اینکس میں شامل ہو سکیں.



یہ رجسٹریشن باکس اب ہر بلاگ اور ویڈیو کے صفحے پر ظاہر ہوتا ہے اور یہ اس صارف سے الحاق ہوتا ہے جس کا مواد آپ دیکھ رہے ہوتے ہیں، جیسے کہ یہ ہمارےالحاق پروگرام کا ایک حصّہ ہے.


مثال کے طور پر، اگر کوئی فلم اینکس کو اس صفحے پر موجود رجسٹریشن باکس کے ذریعے منسلک ہوتا ہے http://www.filmannex.com/blogs/welcome-to-hell/145583 ، یہ بلاگ جسے فلمساز لیزا اسٹاک نے لکھا ہے، اس نیۓ رکن کو لیزا اسٹاک سے ملحق شمار کیا جائے گا. لیزا اسٹاک ہماری الحاق پروگرام کے تحت، ان کی آمدنی کا 20٪ حاصل کریں گی جبکہ اس کے بعد اس صارف کو اس کے بز سکور کی بنیاد پر آمدنی آنا شروع ہو جائے گی.


یہ بہترین اور زیادہ مواد والے رکن اور ان لوگوں کے لئے بھی جو اپنے بلاگ یا ویڈیوز کے ذریعے رجسٹریشن کی واضح دعوت دیتے ہیں. آپ کے پاس زیادہ بلاگز اور ویڈیوز ہوں تو نئے ملحق افراد کے آنے کے زیادہ امکانات ہو گے.


اپنے ملحق افراد کو جانچنے کے لئے کہ وہ کتنا اچھا کام کر رہے ہیں اور پلیٹ فارم میں اپنے دوستوں کو مدعو کرنے کے لئے، "مزید کمائیں" صفحے کا دورہ کریں جو کہ ڈراپ ڈاؤن مینو کے ذریعے قابل رسائی ہے(بیٹا ورژن میں اوپر دائیں طرف ایک پہیے کی علامات).



آپ مجھے سبسکرائب کریں تاکہ میری اگلی اپ ڈیٹس آپ ضیا نہ کر دیں.



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160