ڈیجیٹل خواندگی کو استعمال کرتے ہوئے فلم انیکس پر اپنے لکھنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں

Posted on at

This post is also available in:

لکھنا ایک حاصل کردہ صلاحیت ہے۔ سچ ہے کہ کچھ لوگ جنیاتی کمزوریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں لیکن کوئی بھی صلاحیت اس وقت تک پختہ نہیں ہوتی جب تک اس کو مسلسل صحیح طریقے سے نکھارا نہ جائے اور ترقی نہ دی جائے۔ میرا یقین ہے کہ کچھ لوگ بہتر لکھاری بننے کی صلاحیت کے ساتھ زندگی پاتے ہیں۔ لیکن اس طرح کی مہارت ایسے ماحول میں عیاں نہیں ہوگی جس میں ضروری دانش کی اشتہاء کی کمی ہو۔ کیا ہر بندہ دانتے الیغیری کی ڈیوائن کامیڈی لکھ سکتا؟ یقیناَ نہیں۔ بہرحال، اعصابی کمزوریوں کی غیر موجودگی میں ہر شخص سیکھ سکتا ہے کہ کیسے ان کی سوچوں کو الفاظ میں ڈھالا جائے، اور انکی کہانیوں کا اشتراک کیا جائے کسی بھی شخص کے ساتھ جو انہیں پڑھنے پر راضی ہو۔

فلم انیکس پر انیکس پریس کے لیئے سینیئر ایڈیٹر کی حیثیت سے، میں نے اپنے استعمال کنندگان سے لاتعداد پیغامات وصول کیئے کہ کیسے ان کی لکھنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا جائے۔ یہ ایک جائز سوال ہے۔ فلم انیکس بلاگز پوسٹ کرنے کے لیئے ایک ویب سائٹ ہے۔، اور بلاگرز کو بلاگ لکھنے کے لیئے ادائیگی کی جاتی ہے۔ اور ان کی آمدنی بلا واسطہ اس موادکے معیار اور مقدار سے جڑی ہوتی ہے جو کہ وہ لکھتے ہیں، جو کہ بلاواسطہ ان کے بز سکور کو اثر انداز کرتی ہے۔ (اس مضمون میں جو کہ میں نے کچھ ہفتے پہلے لکھا آپ پڑھ سکتے ہیں کہ کیسے آپ کے بز سکور اور آمدنی کو فلم انیکس پر زیادہ کیا جائے، یہ آپ کو ہر اس چیز کے بارے میں بتاتا ہے جو آپ کو اس ویب سائٹ پر کامیا ب ہونے کے لیئے ضرورت ہے) مواد کا معیار جو کہ فلم انیکس کے استعمال کنندگان شائع کرتے ہیں ان کے بز سکور کے لیئے ایک اہم جز ہے۔ لہذا یہ عیاں ہے کہ ان کی پہلی ترجیح ان کے لکھنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے۔

میں ایک بہترین مصنف نہیں ہوں۔ تاہم، مستقل کوشش اور اشتیاق کے ساتھ میں اس قابل ہوگیا تھا کہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنائوں اور ترقی کی فلم انیکس کے مصنف سے انیکس پریس کے بلاگر تک اور آخر کار چند مہینوں میں سینیئر ایڈیٹر تک۔ مجھے یہ جاننے میں کوئی شرمندگی نہیں کہ اس سرگرمی میں کون سی چیز اس کو عروج تک لے جاتی ہے، لیکن مجھے یقین ہے کہ میں آپ کو مخلصانہ مشورہ دے سکتا ہوں کہ کیسے آپ کے مواد کے معیار کو بہتر بنایا جائے۔ اس نے میرے لیئے کام کیا اور ابھی تک کر تا ہے۔

 1

خواہش۔ آپ زمین پر سب سے زیادہ باصلاحیت بلاگر ہو سکتے ہیں، لیکن اگر آپ ایسے مضامین لکھتے ہیں جن کے بارے میں آپ کو لکھنے کا کوئی شوق نہیں تو اس بات کے امکانات ہیں کہ آپ ناکام ہو جائیں گے۔ مجھے لکھنے سے نفرت تھی۔ حتیٰ کہ سبزیوں کی فہرست بنانا بھی مجھے بیزار کر دیتا تھا۔ لیکن میں اب اس کے ساتھ محظوظ ہوتا ہوں، کیونکہ میں جو کچھ لکھ رہا ہوں اس سے لطف اٹھاتا ہوں۔ اگر آپ ایک مضمون تلاش کرتے ہیں جس کے متعلق آپ کو لکھنے کا شوق ہے اور مقابلے کرنے سے محبت کرتے ہیں تو آپ ایک کامیاب داستان گو بن سکتے ہیں، میرے سماجی میڈیا بلاگز کی توجہ ڈیجیٹل خواندگی کو پھیلانے، مستحکم تعلیم کو فروغ دینا اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو ظاہر کرنے پر ہے۔ آپ کی کیا ہے؟

۔2) خدمت۔ میں ہر مضمون پر غور کرتا ہوں جو کہ میں ایک موقع کی حیثیت سے لکھتا ہوں دوسروں کو خدمت مہیا کرنے کے لیئے، اور میں ڈیجیٹل خواندگی سے افادیت حاصل کرتا ہوں سماجی میڈیا کی مہمات کو فروغ دینے کے لیئے جنکا نشانہ مقاصد کو پورا کرنے پر ہوتا ہے۔ آیا کہ میں کامیاب ہوں یا نہیں، میرا سب سے بڑا مقصد ایک کہانی سنانا ہے جو کہ مدد گار ہوگی، مفید ہوگی یا کم از کم میرے قارئین کے لیئے لطف اندوز تو کر رہی ہوگی۔ یہ مائنڈ سیٹ ایک مضبوط ترغیب پیدا کرتا ہے آگے جانے کے لیئے، اور ترغیب کو مطلب ہے سخت محنت کرنا میری صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیئے۔ اعلیٰ میعاری بلاگ لکھنے کی صلاحیت بھی حاصل کی جاسکتی ہے اگر ہم بار کو ہر قدم پر بلند کرنے پر راضی ہوں تو، کبھی اپنے کام سے مطمئن نہیں ہو تے، ہم ہمیشہ مذید بہتری کے لیئیے جدو جہد کر رہے ہوتے ہیں۔ حتیٰ کہ میں مکمل طور پر آگاہ ہوں کہ جو کچھ میں شائع کرونگا کامیاب نہیں ہوگا، یہ ٹھیک ہے: جتنا آپ اپنے سامعین کو خدمات مہیا کرنے کے مقصد کے ساتھ ایسا کریں گے- مدد کرنا، مطلع کرنا اور انہیں محظوظ کرنا- آپ کامیاب ہونگے

۔ 3) کمیونٹی۔ جیساکہ آپ مضامین منتخب کرتے ہیں جن کے متعلق آپ کو شوق ہے ، اور انہیں فروغ دیتے ہیں اپنے قارئین تک مہیا کرنے کے لیئے ایک خدمت کے ساتھ، تو آپ اس قابل ہونگے کہ آپ ایسے افراد کا ایک سماجی میڈیا نیٹ ورک تخلیق کریں جو آپ کے شوق اور دلچسپیوں کا اشتراک کرتے ہیں۔یہ بہت بڑا ہوتا ہے کیونکہ آپ مستقل طور پر متاثر کررہے ہوتے ہیں اپنے دلچسپی کے حلقہ میں زیادہ سے زیادہ ماہر ہونے کے لیئے، جو کہ آپ کے مواد کے معیار کو بہتر بنا رہا ہوتا ہے۔ آپ کے نئے رابطے سماجی میڈیا کے لیئے مذید حکمت عملیاں تجویز کریں گے جن سے آپ اپنے فائدے کے لیئے افادہ حاصل کریں گے، آخر کار جو آپ کو اس بات کی اجازت دیں گی کہ آپ کسی اور کے اتالیق بنیں۔ زیادہ کامل سماجی میڈیا نیٹ ورک کی حکمت عملیاں جو کہ آخر کار آپکی کامیابی کے لیئے اہم ثابت ہوتی ہیں

۔ 4) کوشش۔ باوجود اس کے کہ انگریزی میری پہلی زبان نہیں ہے، میں نے اسے اپنے بلاگ کے لیئے ترجیحی ذریعہ منتخب کیا کیونکہ مجھے نیو یارک شہر میں رہنے کا اتفاق ہو ریا ہے۔ اس نے مجھے دھکیلا کہ میں زیادہ سخت محنت کروں اپنے مضامیں میں گرامرکے متعلق پر یقین ہونے کے لیئے۔ یہ قابل نصیحت ہے کہ اپنے بلاگز کے لیئے اپنی زبان ہی استعمال کریں، لیکن یہ حقیقت ہے کہ انگریزی میں لکھنا آپ کو زیادہ عالمی سامع کی حیثیت سے ظاہر کرے گا، اس مذید موقع کے ساتھ کہ آپ اپنے قارئین کے نیٹ ورک کو بڑھائیں۔ اگر انگریزی آپ کی مادری زبان نہیں یہاں پر بہت کچھ ہے جو آپ اپنی انگریزی کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیئے کر سکتے ہیں۔ انگریزی میں پڑھنا آپ کے ذخیرہ الفاظ میں مدد کرے گا انگریزی میں اصل زبان کی موویز کو سننا آپ کے علم کو بھر دے گا "سٹریٹ ٹائپ" اظہارات کے ساتھ۔آن لائن انگریزی گرامر پڑھنا آپ کے لکھنے کی طاقت کو سنوارے گا

۔ 5) ذاتی/انفرادی۔ میں ہمیشہ تجویز کرتا ہوں کہ اپنی کہانی کو مربوط کریں آپ کے متعلق جو خاص ہو، تا کہ آپ اپنے بلاگز کو اپنے قارئین کے لیئے زیادہ دلچسپ بنا سکیں۔ یہ ایک اہم حکمت عملی ہے جو کہ آپ کے مواد کو زیادہ منتشر ہونے سے بچاتی ہے۔ اور آپ کےقارئین کو اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ وہ اس کو جو کچھ آپ کہہ رہے ہیں اس سے جوڑیں

۔ 6) تسلسل۔ اچھے مضامین کا ایک تعارف ہوتا ہے، ایک بڑا حصہ ہوتا ہے اور ایک اختتام ہوتا ہے۔ بہت سے بلاگرز اس تسلسل کے بارے میں پرواہ نہیں کرتے اور صرف کی بورڈ پر اپنے خیالات ٹائپ کرتے ہیں بغیر کسی معقول بناوٹ کے۔ جب میں لاپروائی سے کیئے گئے کام کو پڑھتا ہوں، میں اسے تھوڑا سکور دینے میں بھی مدد نہیں کر سکتا، کیونکہ یہ لکھاری کی طرف سے پرواہ کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

 

یہاں پر بہت کچھ ہے جو آپ اپنے لکھنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیئے کر سکتے ہیں۔ مندرجہ بالا کچھ تجاویز ہیں اور زیادہ تفصیلی نہیں ہیں۔ باایں ہمہ، وہ میرے لیئے کام کرتے ہیں، اورایک بڑی وجہ ظاہر کرتے ہیں کہ مجھے کیوں انیکس پریس کے لیئے سینیئر ایڈیٹر کی ترقی دی گئی۔ میں مضبوط یقین کے ساتھ یہ کہہ سکتا ہوں کہ وہ آپ کے لیئے مفید ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی سوال ہے، تو آزادی کے ساتھ مجھ سے رابطہ کریں۔ مجھے خوشی ہو گی کہ مدد کرنے کے لیئے جو کچھ میں کر سکتا ہوں وہ میں کروں:۔

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

اگر آپ بلاگ لکھنا چاہتے ہیں اور فلم انیکس کے ساتھ ابھی تک رجسٹرڈ نہیں ہیں، یہاں پر رجسٹر ہوں اور اپنا سفر شروع کریں۔ آپ لکھاریوں کے خاندان میں شامل ہونگے جو کہ دنیا بھر سے آ رہے ہیں اور خواہش مند ہیں آپ کی کہانیاں پڑھنے کے۔ فلم انیکس پر لکھنا بہت آسان ہے؛ صرف یہاں کلک کریں اور اپنا سفر شروع کریں۔ جتنی جلدی آپ رجسٹر ہونگے،فلم انیکس پر میرے ویب پیج کو سبسکرائب کریں؛ آپ فوراَ پیسے کما رہے ہونگے۔

اگر آپ پہلے سے ہی فلم انیکس پر لکھ رہے ہیں، اپنے دوستوں کو بتائیں کہ یہاں پر رجسٹر ہوں اور انہیں تجویز کریں کہ انہیں یہ مضمون پڑھنا چاہیئے: یہ انہیں دکھائے گا کہ انہیں اچھے بلاگز لکھنے کے لیئے اور فلم انیکس پر کامیاب ہونے کے لیئے کیا کرنے کی ضرورت ہے/

کیا آپ مجھے مذید جاننا پسند کریں گے؟ فلم انیکس کے ساتھ میرا انٹرویو دیکھیں، اور سماجی میڈیا اور دنیا بھر میں ڈیجیٹل خواندگی کے متعلق میرے خیال کے بارے میں جانیئے۔

گیا کو مو کرسٹی

سینیئر ایڈیٹر فلم انیکس

فلم انیکس

اگر آپ سے میرا کوئی پچھلا مضمون رہ گیا ہے تو آپ اسے میرے ذاتی پیج:

 http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

Please follow me @giacomocresti76 and subscribe to my page. :-)



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160