میں نے ایک ویب شو بنایا ھے۔۔ 1/8۔۔۔

Posted on at

This post is also available in:

جہاں تک مجھےیاد پڑتا ھے میں ایک گیمر ہی رھا ھوں۔۔اور  یہ  بھی اور بہت زیادہ وقت سے  نہیں مجھے یاد پڑتا ھیکہ میں میوزیک ویڈیوز اور ایڈورٹائیزنگ پروڈکشن میں کام کر رھا ھوں۔۔

ایک فرانسیسی کیطور پر میں ھمیشہ کچھ مایوس رھا ھوں ۔۔ان شوز سے جو کئی فرانسیسی گیمرز ویب سائیٹس  پیش کر رھے تھے۔زیدہ تر پیسوں کی کمی کی وجہ سے یا لکھنے میں کوتاھی ھوتی تھی یا تصویر کی کوالٹی میں۔۔۔ ،،

مجھے غلط نہ لین۔۔میں یہ نہیں کہہ رھا کہ میری یہ کوشش اگلی سینفیلڈ ھو گی۔۔(اس سے بہت دور ھے۔)ْ۔لیکن میں ھمیشہ سے اس کوشش میں ھوں کہ میں  سٹکومز ایریا ۵ سیریز میں کیا پسند کرتا ھوں۔اور اس بات کے ساتھ مقائصہ کرتا ہوں کہ میں نے اتنے سالون میں جن بہت اچھے پروڈیوسرز سے کیا سیکھا ھے۔

 

 

میں ای ۳ میں ۳ سالوں سے جارھا ھوں۔۔اور میں مختلف مواد پروڈیوس کرنا چاھتا تھا۔اگر آپکو ای ۳ پر گیمرز کے بارے میں کوئی معلومات درکار ھوں توآپ کئی درجن سے زائد ویب سائیٹوں پر جا کر دیکھ سکتے ہیں۔۔اور میں جو کر رھا تھا وہ مختلف  نہیں تھا ،،اور تازہ ترین خبریں  حاصل کرنے کی کوشش میں تھا  اور ان کو مٰن ایک بہت بیکار موٹیل کونیکشن کیساتھ

میں اپنے ناظرین کو کچھ مختلف دکھانا چاھتا تھا۔۔تا کہ وہ ایک مختلف نقطہ نظر سے دیکھنے آتے۔۔ایک پرا نے گیمر کیطور پر  میں زیدہ تر ریٹرو قسم کی جداگانہ گیمز پسند کرتا ھوں ان ککے مقابل جو بہت برے بجٹ سے بنی ہوتی ہیں اور ان  میں صرف  گرافکس ھوتی ہیں۔ 

پس پچھلے سال میں نے اپنے بواۓ فرینڈ کیساتھ ایک کہانی لکجنے کا سوچا۔۔اور اس کا مرکزی خیال یہ تھا کہ ہم اس میں وہ لکھیں گے جو ھمیں ان شوز کے بارے میں پسند نہیں تھا۔۔مگر ایک مذاقی نقطہ نظر کیساتھ جسمیں اوہ  اور جی ھاں کا بھہت اہم رول ھوتا۔۔

 

میں لورنٹ کو دس سال سے جانتا  ھوں۔پہلا  پروجیکٹ جو ھم نے اکٹھے کام کیا تھا وہ ایک مختصر دورانیۓ کی فلم تھی اور جسکو میں نے سینیما سکول سے نکلنے کے بعد بنایا تھا۔۔

 

کسی اور کو اس میں کاسٹ کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ھوتا تھا۔۔میں اسکے لۓ بہت کم خرچے پر کسی کو یہ کام دینا چاھتا تھا۔۔کوئی ایس جس پر میں اعتماد کر سکتا  اور جو میری سوچ کو جان سکتا۔۔بغیر کسی جھجھک کے۔۔۔۔بیکنگ مائی بالز۔۔،، سکرپٹ کی ایک لائیں کے بارے میں بھی۔۔

 

اب مشکل کام  اس کام کیلۓ پیسے پیدا کرنا تھا۔۔

اگلا بلا گ دوسری قسط کیساتھ

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160