مجازی کرنسی کے مستقبل کے بارے میں ،#بٹ کوائن کانفرنس

Posted on at

This post is also available in:

زیرو پروسیسنگ فیس کیساتھ ڈیجیٹل پیسے یا ڈیجیٹل کرنسی(بٹکوائن

بٹکوائن ایک آزاد زریعہ ھےاسکا کوئی مالک یا کنٹرول کرنے والا نہیں ھے۔اور ہر کوئی اس میں حصہ لے سکتا ھے۔

اپریل کی 7 اور 8 کو نیو یارک کے شہر میں جاویٹس کنونشن سنٹر میں

(Javits Convention Center)  
  , "Inside Bitcoin Conference - The Future of Virtual Currency " 

بٹکوائن  کی سب سے بڑی نمائش کے بارے میں کانفرنس منعقد کی جائیگی۔

 

فلم اینکس اور وومنز اینکس فاؤنڈیشن بھی اس نمائش میں اپنے حالیہ کاموں کو پیش کرنے جارھے ہیں کہ وہ کسطرح اپنے صارفین کو (بٹ کوائن۔) ایک ڈیجیٹل کرنسی کے طورپر ادا کر رھے ہیں اور یہ ساری دنیا میں  ڈیجٹل خواندگی  کے تصورکی حمایت اور فروغ کر سکتے ہیں۔

وومنز اینکس فاؤندیشن ترقی پذیر ممالک میں بٹ کوائن استعمال کرنے والی علمبردار فاؤنڈیشن ھے۔اور اسکی وجوھات میں حفاظت،رفاہ،اور اسکے مصارف ہیں اور ہم  اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ڈیجیٹل کرنسی کی تحریک دنیا بھر کی خواتین میں تبدیلی لائے گی۔

ڈیجیٹل  خواندگی سے مراد یہ ہیکہ موثر طریقے سے،اور بہتر سمت ،کا انتخاب ،اورڈیجیتل ٹیکنالوجیز   کو

استعمال کرتے ہوۓ اچھی معلومات فراھم کرنا۔

ڈیجیٹل سے مراد  کسی بھی مواد کو پیش کربا  اور خواندگی سے مراد علم  کیلۓ پڑھنا اور گہرائی سے لکھنا اور لکھے ہوۓ لفظ کے بارے میں بہترین طریقے سے سوچنا۔

فرانسسکو رُلی جو کہ فلم اینکس کے بانی ہیں وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ فلم اینکس جو کہ ایک سماجی میڈیا ھے جو ادائیگی کرتا ھے۔

اور ۱ فروری سے اپنے صارفین کو بٹ کوائن میں ادائیگی کریگا تا کہ دور دراز کے علاقے  والے ضروری بینک کے مصارف اور دیگر مسائل سے بچ سکیں۔

 

اور ایک اچھی خبر یہ ہیکہ اس ہفتے میں فلم اینکس نے اپنی مارکیٹ پلیس بھی لانچ کردی ھے جسمیں صارفین آنلائن خریداری کیلۓ اپنے بت کوائنز کو امازون گفٹ کارڈز میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

فرشتہ فروغ - فلم اینکس سینئیر ایدیٹر

براہ مہربای میرےفلم اینکس کے زاتی صفحے پر جائیں اور سبسکرائیب کریں۔ اور اسکے ساتھ وومنز اینکس کے صفحے پر بھی جائیں اور سبسکرائیب کریں تاکہ آپ مزید معلومات ،آرتیکلز اور ویڈیوز حاصل کر سکیں

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160