فلم اینکس کی کمیونٹی کیساتھ جڑنا۔۔۔۔استعمال کنندہ کیلۓ اطلاعات کو متعارف کرانا

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینکس ایک ایسی کمیونٹی ھے جسمیں ۳ لاکھ استعمال کنندگان  جنمیں فلمسازاور بلاگرز شامل ہیں جو ۲۴۵ ملکوں ،جزیروں اور مختلف  علاقوں سے ہیں۔

ویب سائٹ کے بیٹا ورژن کے اجراء کے ایک حصے کے کے طور پر،  حال ھی میں ہم نے دیگر فلم اینکس صارفین کو ٹیگ کرنے کے امکان کو متعارف کرایا ھے۔مائیکرو بلاگز میں.

مائیکرو بلاگز  بالکل  اپ ڈیٹس کی  اور مائیکرو پیغامات کی طرح ہیں۔ اور یہ مصنف کے مواد کے بہاؤ پر نظر آتے ہیں اور یہ دوسرے استعمال کنندگان کیساتھ بلاواسطہ منسلک ہونے کیلۓ بھی استعمال ہوتے ہیں ۔ 
   اس مقصد کیلۓ  ہم نے فلم اینکس کے دوسرے ممبرز کو مائیکرو بلاگز کی صورت میں ٹیگ کرنے کے امکان کو فعال کر دیا ھے،
بہت سادگی سے صرف@ کا استعمال کر کے  جسکے ساتھ استعمال کنندہ کا نام جڑا ہو گا۔(ایک لسٹ ظاہر ہوگی)جب کسی بلاگ یا مائیکرو بلاگ  پر تبصرہ کرنا ھو تو جس استعمال کنندہ کے ساتھ آپ وصل ھونا چاھتے ہوں تو اسکو ٹیگ بھی کر سکتے ہیں۔
.

آپ کو کسیے پتا چلے گا کہ کون آپ کیساتھ رابطے میں رھنا چاھتا ھے؟

اپنی ںوٹیفیکیشن(اطلاعات) چیک کریں۔بیٹا ورژن کے کسی بھی صفحے میں بالکل اوپر والی بار میں۔۔۔۔گھنٹی ؛؛؛پر کلک کریں اور اپنی حالیہ اطلاعات کو جانیں،اور اس ائیکن پر ایک سرخ نشاندہی بھی ظاہر ہوتی ھے جب آپ کوئی نئی اطلاع وصول کرتے ہیں

 

  ساری کمیونٹی سے رابطے میں رھے کیلۓ اب شروع ھو جائیں۔

فلم اینکس کو سبسکرائیب کریں تا کہ آپ سے انیوالی اپ ڈیٹس رہ نہ جائیں

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160