مسواک قدرت کا انمول تحفہ

Posted on at


 

مسواک قدرت کا انمول تحفہ ہے. کسی زماننے میں مسواک کا استعمال معمول کا حصہ تھا لکین اب یہ رواج ختم ہو گیا ہے. عراق میں سات ہزار سال پہلے مسواک استعمال ہوتی تھی اس کے علاوہ زمانہ قدیم کی بہت سی تہذیبوں میں مسواک کا استعمال معمول تھا. آج کل مسواک فروخت کرنے والے صرف مساجد کا باہر ہی نظر آتے ہے،یا پھر جڑی بوٹیوں والی دکان سے مسواک ملتی ہے.

 

مسواک پنسل کی طرح شاخ کا ایک ٹکڑا ہوتا ہے. اس کے ایک سرے کو منہ میں ڈال کر چبایا جاتا ہے. اور اس وقت تک چبایا جاتا ہے جب تک مسواک کے سرے پر ریشے نہ بن جاھیں یہاں تک کے یہ ایک برش کی شکل اختیار کرلیتی ہے. اس کے بعد اس سے آیسے دانت صاف کیے جاتے ہے جیسے دانت صاف کرنے والے برش سے. مسواک ایک اینٹی بائیوٹک ہے جو دانتو پر جمنے والے پیلے مادے،مسوڑھوں کی بیماریوں اور مسوڑوں سے نکلنے والے خون کو بند کرنے کے لیے بےحد مفید ہے. نیم کی مسواک کو دانتو کی صحت کے حوالے سے خاص ہمیت حاصل ہے. اس کا علاوہ عوام کی بڑی تعداد اس بات سے بھی لا علم ہےکہ مسواک سے نہ صرف دانتو اور مسوڑھوں کی مختلف تکالیف .ختم ہو جاتی ہے بلکہ اس سے نظام ہضم بھی بہتر رہتا ہے

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دانتوں کو جس طریقے سے صاف کرنا چاہیۓ اس کا یہ مقصد صرف مسواک سے حل ہوتا ہے. مسواک ہمیشہ تازہ استعمال کرنی چاہیۓ اور چوبیس گھنٹے بعد دوسری مسواک استعمال کرنی چاہیۓ. مسواک کا استعمال کرنے سے پہلے اس بات کا تعین کریں کہ یہ تازہ ہے اور اس میں پانی موجود ہے کیونکہ اگر یہ سوکھی ہو گی تو اس میں اینٹی بائیوٹک اثرات نہں ہوں گے. اس کے علاوہ خشک مسواک مسوڑوں کو زخمی بی کر سکتی ہے. دانتوں کی مختلف بیماری کو ختم کرنے کے لیے مسواک قدرت کا انمول تحفہ ہے. اسے روزانہ استعمال کرنے سے دانت صحت مند رہتے ھیں.

  ******************************************************************************************

If you want make money money on internet then join Film Annex, click on this and register on Film Annex. It provide a great way to express your thoughts and ideas,with other peoples. If you think you are a good writer then write blogs and make money, and if you think you are good movie maker then make movies and make money.

Subscribe me after joining Film Annex to (click)

FacebookTwitterlinkedIn, Gmail and mail me on this mailing address (m.arsalanarsalan@ymail.com)

Writer: Muhammad Arsalan.

 



About the author

arsal-khan

I am student of CHEMISTRY doing Bs hons in Chemistry from GPGC college Haripur.I love to write blogs.

Subscribe 0
160