صحت مند غذائیت پر مشتمل مفید مشورے - حصّہ ٣

Posted on at

This post is also available in:

آپکی غذائی عادت کو بہتر بنانے والی تجاویز پر مشتمل میرے آخری سبق کی طرف خوش آمدید . مجھے امید ہے کہ آپ اس سے لطف اندوز ھوں گے

پکانے کا طریقہ کار : ہم اپنا کھانا کس طرح پکاتے ہیں اس میں بہت عدم مشابہت / اختلاف پایا جاتا ہے . انگھیٹھی سے پکانا ، ابالنا ، بھاپ سے پکانا اور بھٹی میں پکانا ہمارے اندر جانے والی کیلوریز کو گھٹائے گا اور ہم جو کھا رھے ہیں اسکی غذائی اقدار کو بہتر بناتا ہے . تلنا ، خالی کیلوریز ہمارے اندر بھیجے گا اور ہماری صحت کو خطرے میں ڈالے گا اور کھانے کی وضح کا ہمارے اندر جانے والی کیلوریز پر گہرا اثر ھو سکتا ہے . جڑی بوٹیاں اور مسالہے  مل کر ہمارے کھانے کو ہلکا اور صاف رکھیں گے . زیادہ سجاوٹ ہمارے کھانے خالی کیلوریز شامل کرے گا

اگر ھم باہر کھاتے ہیں تو کہاں کھاتے ہیں اس میں اختلاف ھوتا ہے . بدقسمتی سے دوستوں سے اجتماع میں چھوتی طعام گاہیں اور ڈھابے بہت کثرت سے منتخب ھوتے نظر آتے ہیں . تمام جگہیں کھانے کے برے انتخاب کے ساتھ  معیار اور مقدار دونوں میں . تلے ہوۓ آلو کے قتلوں کے پہاڑ ، بہت زیادہ چکنائی بھرے برگر ، بہت زیادہ چٹپٹا پن اور اسی طرح چلتا ہے . اگر ایسا کبھی کبھار ھو تو کوئی بڑی بات نہیں لیکن اگر یہ سب ہم ہر دفعہ کھاتے ہیں جب بھی دوستوں سے ساتھ باہر جاتے ہیں تو ہماری صحت شدید ضرب کی زد میں ھو گی . لوگوں میں کیلوریز کی مقدار جو وہ ان تفریحی سفر میں سے کسی دوران کھاتے پیتے ہیں کو نظر انداز کرنے کا رواج ہے . مثلا وہاں کوئی ایسی چیز ہے جو ٹھوس اور مائع ہے اور وہ غذائی کثافت میں بھری ھوئی ہے ہم اپنے ملنے کی جگہ کو منتخب کرنے کی اس صورتحال میں کیا کر سکتے ہیں ؟ جگہ کی وضح بناتے وقت یہ یقینی بنائیں کہ بہت سے انتخاب دستیاب ہیں اگر ہم اپنے گھر کا کام کرتے ، یہ جلد ہی اسکی قیمت چکائے گا

بہت سے لوگ نہیں سمجھتے کہ کتنی کیلوریز ہیں جو وہ پیتے ہیں . بہت سے لوگ میٹھے مشروب کی کوئی قسم لازمی لیتے ہیں ، کیونکہ سادہ پانی اچھا ذائقہ نہیں دیتا . لہٰذا شکر عادت بنی رھتی ہے . اگر ہم عمومآ کوئی میٹھی چیز اپنے کھانے کے ساتھ پینے کے لئے لیتے ہیں ہم اس سے چمٹ کر رہ جائیں گے . یہاں پر بہت کثیر جائزے ہیں جو چینی کی لت کی طاقت کو ظاہر کرتے ہیں . لہذا اس میں کوئی بھید نہیں کہ ہم کیوں اس کے پیچھے چلتے جا رھے ہیں . بلکل ایسا ہی الکوحل کے ساتھ  ھوتا ہے . ہم اکثر نہیں سمجھتے کہ ہم اپنے الکوحلک مشروب کے ساتھ کتنی کیلوریز لے رھے ھوتے ہیں . ہم اپنی ان چکنی چھڑیوں سے تو دور رہتے ہیں لیکن جب گلاس خالی ھوتا ہے تو اسے دوبارہ بھرنے میں ہم ٢ دفعہ بھی نہیں سوچتے . وہ کیلوریز بھی شامل ھو جایئں گی

حصّہ کنٹرول : اگر ہم روزانہ صرف تھوڑا سا کم کھائیں تو ہم اپنے جسمانی وزن پر بہتر ضبط کے قابل ھو جایئں گے . تاہم بہت سے لوگ ایسا نہیں کرتے . میرے ذہن میں ایسے لوگوں کی بہت مثالیں بھری پڑی ہیں جو مفرح قلب مشینوں ( آلات ) پر اپنا پسینہ اپنے جسمانی موٹاپے کا ایک پاؤنڈ بھی کم کئے بغیر بہاتے رھے . پھر کچھ جادوئی سا ھوا . ان لوگوں نے تھوڑا کم کھانا شروع کیا اور جسمانی وزن فورا کم ہونا شروع ھو گیا . یہاں اگر ہم اپنے جسمانی صرف میں بہتری نہیں بھی چاہتے تو بھی  تھوڑا کم کھانا ہماری بعد میں آنے والی زندگی میں مدد کرے گا . جیسا کہ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ تحول کا آماس سست ھو جاتا ہے . ہمارے جسم اور ہماری پتلونیں مستقبل میں ہماری شکرگزار ھوں گی اگر ہم کھانے کے حصّے کو ابھی سے قابو میں لینا شروع کر دیں . یہ کچھ مشکل نہیں . صرف تھوڑی سی کمی بہت لمبی راہ کی طرف لے کر جاۓ گی

ہم سمجھتے ہیں کہ ہم بلکل ٹھیک سے کھا رھے ہیں لیکن ہم سمجھتے نہیں کہ ہم کتنی غلطیاں کرتے ہیں یہاں تک کہ کھانے کا روزنامچہ بنا لیں . یہ ایک بہت اہم عذر ( حربہ ) ہے جو ہمیں فراہم کرتا ہے کہ ہمیں غذا کیسی نظر آتی ہے . ایک دفعہ جب ہر چیز کاغذ پر لکھ لی جاتی ہے تو ہماری غذائیت کو صحت بخش بنانے والی راہوں کو باتدبیر بنانا آسان ھو جاتا ہے . غذائی روزنامچہ بعد میں بھی کارکردگی کی پڑتال کے لئے اچھا ہے

 

ذہنی دباؤ بھی لوگوں کی غذائیت پر اثر انداز ھو سکتا ہے . جب میں کسی پریشانی میں ھوتا تھا تو مجھے کھانے میں مشکل ھوتی تھی کیوکہ میرا میدہ بند ھو جاتا تھا اور کچھ کھانا نہیں چاہتا تھا . جب کبھی ایسا ھوتا ہے تو میرا مدافعتی نظام کمزور ھو جاتا ہے اور میرا رحجاز زیادہ تیزی سے بیمار ہونے کی طرف ھو جاتا ہے . اور باقی جو لے سکتا ھوں ان پہ بھاری ھوتا ہے ، مکمل طور پر الٹ انجام کی آزمائش سے گزرتے ہیں . جو بھی ہے ، ہم کیسا کھاتے ہیں پر دباؤ ایک گہری حقیقت کا کردار ادا کر سکتا ہے . مزید یہ کہ اگے دباؤ نیند کی کمی کا باعث بنتا ہے تو یہ ہمارے پاس اس سے نجات پانے کی دوسری وجہ ھو گی . کیونکہ تجزیوں سے ظاہر ھوتا ہے کہ وہ لوگ جو نیند سے محروم ہیں انکا رجحان زیادہ کھانے کی طرف ھوتا ہے . کیا آپ اپنے جسمانی موٹائی کو کم کرنا چاھتے ہیں ؟ تو پھر معقول اور مناسب نیند لینا شروع کر دیں .

 

اختمام پر ، میں ہر چیز کے کھانے کا حامی ھوں . میں خود کو کبھی کبھی اجازت دیتا ھوں کہ اصول توڑ دو .  نہ صرف خود کو ہوش مند رکھنے کے لئے ، بلکہ اس لئے بھی کیونکہ میں سمجھتا ھوں کہ خاص حدوں کے درمیان لوگوں کو وہ کھانا چاہییے جو وہ پسند کرتے ہیں . اگر یہ غیر صحت بخش ھو تو بھی . تاہم اگر ہم جانتے ہیں کہ کوئی چیز ہمارے نظام کے لئے ٹھیک نہیں ہے تو ہمیں اسے میانہ روی سے لینا چاہییے . اور اسے خاص موقعوں پر خود کو دی جانی والی دعوت سمجھنا چاہییے . یہ اکثر اوقات کتنا ضروری ہے ، یہ ہمارے خونی جدول سے مطابق کی سطح ، ہماری اہلیت و غایت  اور ہم کتنی ورزش کرتے ہیں پر منحصر ہے

*    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *

اگر آپ کو میرے آرٹیکلز پسند آتے ہے تو براہ مہربانی بلاگ کے اوپر بز کے خانے میں کلک کریں . میں تہہ دل سے آپ کے تعاون کا شکرگزار ھوں . شکریہ

اگر آپ بھی بلاگز لکھنا چاہتے ہیں مگر فلم اینکس میں ابھی تک رجسٹر نہیں ہوۓ تو ابھی یہاں سے رجسٹر ھو جایئں جوائن ھوں  اور اپنا سفر شروع کریں . آپ دنیا بھر کے رائیٹرز کی فیملی کو جوائن کرنے والے ہیں جو آپ کی کہانیوں کو پڑھنے کے لئے بے چین ہیں . جیسے ہی آپ رجسٹر ھوں  میرے پیج کو رکنیت کا درجہ دیں فلم اینکس پر . آپ بہت تھوڑے وقت میں ہی آمدنی کمانا شروع کر دیں گے

اگر آپ پہلے سے ہی فلم اینکس میں آرٹیکلز لکھ رہے ہیں تو  اپنے دوستوں کو بھی  فلم اینکس میں جوائن ہونے کا مشورہ دیں . جوائن یہاں سے ھوں اور انکو مشورہ دیں  کہ وہ میرا یہ آرٹیکل ضرور پڑھیں . اس سےانکو اندازہ ھو جاۓ گا کہ آپ کو اچھا لکھنے کے لئے کیا کچھ چاہیے فلم اینکس میں کامیاب ہونے کے لئے . کیا آپ میرے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں ؟ تو میرا انٹرویو دیکھیں اور میرے خیالات سے آشنا ھوں جو کہ سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل لٹریسی سے متعلق ہیں

گیاکومو کرسٹی

سینئر ایڈیٹر انیکس پریس

فلم اینکس

اگر آپ میرے پچھلے کسی بلاگ کو پڑھنے سے رہ گئے ہیں تو آپ میرے ذاتی صفحے پہ تلاش کر سکتے ہیں

 http://www.filmannex.com/Giacomo

     @giacomocresti76 آپ مجھے ٹویٹر پر فالو کر سکتے ہیں

 کے نام سے  Giacomo Cresti   فیس بک پر بھی کنیکٹ ھو سکتے ہیں

 اور میرے صفحے کو رکنیت کا درجہ دیں 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160