بزسکور استعمال کنندگان کے معیار کو جانچنے کیلۓ ایک آلہ۔۔۔فلم اینکس ایک تشہیری نیٹ ورک

Posted on at

This post is also available in:

پیارو! ۔


اشتہار بازی کی صنعت ایک صفحے کے مناظر پر مبنی ہوتی ھے اور اس میں  استعمال کنددہ کا اسکو دیکھنا ایک متروک عمل ھے۔ کوئی تیسرا شخص آپ کو اسکا تعمیری حل فراہم نہیں کر سکتا۔دو دفعہ جانچ لیں


اور لیڈر تیسری پارٹی کوالٹی کنٹرول کے پرچم تلے ۹۰ فیصد کسی بھی سائیٹ کو کنٹرول کرتے ہیں اور یہ ایک غیر پائیدار کاروباری ماڈل ھے۔


  فلم اینکس نے بز سکور کو ایک جانچنے والے آلے کیطور پر  ترقی دی ھے۔جو کہ مواد کی کوالٹی اور استعمال کنندہ کی تاثیرات کو ماپتا ھے۔ بنیادی طور پر یہ ظاہری صورت کی بجاۓ دماغ کو ماپتا ھے۔


 


اگلے ھفتے ہم تمام صارفین کیلۓ بیٹا ورژن لانچ کریں گے اور اس میں مزید کمانے والے حصے میں ہم بز بٹن کو شامل کریں گے۔تاکہ ہر ایک استعمال کنندہ بز بٹن تک رسائی حاصل کر سکے اور کسی بھی دوسری ویب سائیٹ پر اپنی تاثیرات   کے معیارکو جانچ  سکے۔استعمال کنندہ کو بز سکور کی صورت میں نوازا جائیگا اور ہماری مالی نمائش اسکی ضمانت دےگی۔

اس کے ساتھ ساتھ ھم چھوٹے کاروباروں کو بھی دعوت دیں گے کہ اور فلم اینکس میں انکی پروفائلوں کو مفت میں شمولیت دینے پر توجہ مرکوز کریں گے ۔ ہم جلد ھی فلم اینکس میں اندرونی طور پر اشتہار بازی کو فروغ دیں گے جیسے کہ سپانسر شدہ کہانیوں کیساتھ فیس بک اور ٹویٹر پر کیا جاتا ھے۔اس سے ہم فلم اینکس کے اندر ھی اشتہارات سے آمدنی حاصل کر سکیں گے۔
ہم نے پہلے سے ہی بینرز کو ختم کر دیا ھے۔ایک  دن شاید ہم پری رولس بھی ختم کردیں تا کہ سائیٹ مزید بھتر ہو اور اس سے استعمال کنندگان کا تجربہ مزید بہتر ھو گا۔
اپنی نوٹیفیکیشن(اطلاعات) پر نظر رکھیں آپ کو یاد دلانے۔اس  میں اڑے رھنے اور اپنے سبسکرائبرز کو مزید تخلیق کرنے کیلۓ  فروغ دیتے رھنا



پڑھنے کیلۓ شکریہ


   اگر آپ فلم اینکس اور ویمنز اینکس کی فیملی کا


حصہ نہیں ہیں تو براہ مہربانی ویمنز اینکس فاؤنڈیشن کو سپورٹ کرنے میں میری مدد کریں اور ویمنز اینکس پر رجسٹر ہونے کیلۓ یہاں کلک کریں


فرانسسکو رُلی



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160