غربت اور غریبوں کے حالات

Posted on at


آج کل اس دنیا کی حالت بہت خراب ہو گئی ہے ہر کوئی ماڈرن ہونے کی چاہ مے آخرت کو بھول گیا ہے

لوگو نے یہ سوچنا چھوڑ دیا ہے ک ہمے آخرت مے بھی جوابدہ ہونا ہو گا امیر امیرتر ہوتے جا رہے ہیں غریب غریبتر ہوتے جا رہے ہیں اگر امیر لوگ صدقہ دینے لگ جاۓ تو اس دنیا کے سب مسلے حل ہو جاۓ

غریب لوگو کو بھوکا نہ رہنا پڑے گا کیو کے اپ خود اندازہ لگا لے ک آجکل بھوک سے مر رہے ہیں نہ جانے کتنے نوجوان ناکامی کی وجہ سا خودکشی کر بیٹھتے ہیں کے گھر والو کو کھانا نہ دلا سکیں وہ لوگ



About the author

160