ٹیکنالوجی میں جدت اور تخلیقی صلاحیت جانسن کی خواتین کیساتھ،،کونیل یونیورسٹی

Posted on at

This post is also available in:

حال ہی میں میں نے ٹیکنالوجی میں جانسن کی خواتین کے بارے میں (جے ڈبلیو آئی ٹی) کانفرنس یہاں نیو یار ک میں شرکت کی ۔۔اس کانفرنس کا مقصد خواتین کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرنا تھا۔تاکہ خواتین ٹیکنالوجی میں اور نۓ تخلیقی کام میں ملوث ہو جائیں۔

یہاں پر بہت سے اچھے اور دلچسپ موضوعات تھے جنپر مختلف پینلز نے اس کانفرنس میں بات کی۔جسمیں خواتین کے کاروبار ،ٹیکنالوجی میں ایک کامیاب کیرئیر کی تعمیر اور سب سے اہم یہ کہ کیسے ٹیکنالوجی کے میدان میں خواتین اچھی لیڈرز بن سکتی ہیں۔ہر پینل نے اپنے سامعین کو ایک خاصپیغام دیا

سوشل میڈیا ۔۔۔۔۔جدت تخلیق۔۔اور خود اعتمادی

یہ سب میں نے سوشل میڈیا کے بارے میں حقیقی طور پر جانا اور یہ کہ کسطرح سماجی میڈیا ہمارے افعال پر اثر کرتا ھےجب ہم اور لوگوں کیساتھ رابطہ کرتے ھیں۔۔

آنلائن سرگرمیوں میں ملوث ہونا بھی ایک مسئلہ ہےاور جسطرح ہم ان وسائل کو استعمال کر کے اس میں شامل رھتے ہیں یہ بھی ایک اہم عنصر ھے۔

مقررین میں سے زیادہ تر نے ٹیک کرنچ،،اینجل لسٹ،،لنکڈان گروپس اور سلائیڈ شئیر کے بارے میں اپ ڈیٹس پڑھنے کا کہا۔۔

یہاں میرا انٹرویو سمترا دُتا کیساتھ تھا جولائی ۲۰۱۲ میں جو کہ سیموئیل کُرٹس جانسن سکول آف مینیجمنٹ کی ڈین ہیں کونیل یونیورسٹی میں وومنز اینکس فاؤنڈیشن کے بارے میں اور خواتین کا کردار ٹیکنالوجی میں۔۔

مہربانی کر کے ہمارے وومنز انیکس پلیٹ فارم پر رجسٹر ہوں اور اپنے خیالات اور آواز کو بلند کریں۔۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160