پاکستان میں وومنز اینکس جیسے پروجیکٹس کی کیوں ضرورت ہے؟

Posted on at


وومنز اینکس ایک ایسا پلیٹ فاارم ہے جو وسطی ایشیاء کی خواتین کے لئے ویمن امپاورمنٹ کا کام کر رہی ہے جس کے زریعے بلاگرز کو ان کے بلاگز اور فلم میکرز کو ان کی فلموں کے لئے ان بزسکور کی بنیاد پر ادائیگی کی جاتی ہے۔ ویمنز اینکس وسطی ایشاء کی خواتین کو تعلیم، فن، کاروبار اور کھیل کے میدان میں کچھ کر دکھانے کا موقع دیتی ہے۔

جیسا کہ وومنز اینکس ترقی پزیر ممالک کی خواتین کو حوصلہ فراہم کرتی ہے، اس لئے پاکستان ایک ایسا ملک ہے جسکو وومنز اینکس جیسے پروجیکٹس کی ضرورت ہے۔ پاکستان میں اس پروجیکٹ کی ضرورت کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پا کستان میں کئ عورتیں کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر وقت صرف کرتی ہیں ۔ وومنز اینکس خواتین کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ ڈیجیٹل میڈیا سے فائدہ اٹھا سکیں۔

پاکستان خواتین میں بہت اچھے اچھے مصنف اور فلم میکرز ہیں۔ وہ کھیل، فن، کاروبار اور بہت سے میدانوں میں قابلیت رکھتی ہیں۔ مختصراً یہ کہ پاکستانی عورت بہت قابل ہیں لیکن ان کو اپنی قابلیت دکھانے کا موقع نہیں ملتا۔ اس لئے وومنز اینکس پاکستانی خواتین کے لئے ان کی قابلیت دکھانے کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ وومنز اینکس پاکستانی خواتین کے لئے بہت مفید ہے۔ زیل میں پاکستان میں وومنز اینکس کے کچھ فائدے بیان کئے گئے ہیں۔

  • یہ پاکستان کی نوجوان نسل اور خواتین کی تعلیم کو فروغ دے گی اور انہیں سوشل میڈیا اور فلم میکنگ کے بارے میں سکھائے گی۔
  • یہ پاکستان کی خواتین کو اپنا میڈیا اور دوسرے ملکوں کے مواد کو چلانے کے لیے حوصلہ دیتی ہے۔
  • یہ پاکستان کی خواتین کو مالی لحاظ سے خود کفیل اشتہارات کی آمدنی اور لکھنے کی فیس کے لیے با اختیار بناتا ہے۔
  • یہ پاکستان میں خواتین کے فیشن کو فروغ دے گی۔
  • یہ پاکستان میں کئی خود مختار کاروبای خواتین پیدا کرے گی۔
  • وومنز اینکس خواتین کو اپنے علاقے میں  چھوٹا کاروبار شروع کر کے اس کی کہانیاں اور دوسری عورتوں کے لئے ایک مثال بننے کا پلیٹ فارم مہیا کرے گی۔
  • یہ پاکستان میں خواتین کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے examer کے سوشل میڈیا کے نصاب کا استعمال کریں گے.

وومنز اینکس کا مقصد موجودہ حالات کی فلمیں، انٹرویوز اور نئے کلپ دکھا کر پاکستان کا ایک نیا چہرہ دکھانا ہے۔ میرے خیال میں یہ ایک بہت اچھا قدم اٹھایا گیا ہے خاص طور پر فرانسسکو رولی اور مائیک سوینے اہم افراد ہیں جنہوں نے پاکستان میں وومنز اینکس کو متعارف کروایا اور امید کرتا ہوں کہ اس عظیم پروجیکٹ کے ذریعے پاکستان کی خواتین میں بہتری آئے گی۔



About the author

shakirjan

i am shakir.i have done BS (HONORS) in chemistry from pakistan.i know english,pashto and urdu.I love to write blogs.

Subscribe 0
160