ڈیجیٹل انسان دوستی۔۔ٹیکنالوجی کے بارے میں ہمارا خیال

Posted on at

This post is also available in:

ڈیجیٹل انسان دوستی

ہم اس بات  پر یقین رکھتے ہیں کہ ڈیجیٹل انسان دوستی پورے کرۂ ارض اور انسانوں کی فلاح کو ٹیکنالوجی کیساتھ بڑھا  رھی ہے۔ ڈیجیٹل مراعات ؛؛ شرکت کرنے والوں  کٰو مہیا کر رھے ہیں۔۔ڈیجیٹل انسان دوستی بہت نیا ٹاپک ھے۔۔مگ ر کئی ایسے قائم اور فعال ادارے ہیں جو کہ اس کے زیر اثر کام کر رھے ہیں۔

 Freerice, Folding@home and Play & Plant Trees

یہ سب ڈیجیٹل دوستی کیلۓ بہترین مثالیں ہیں

مسکراتے ہوۓ چہرے اور عجیب سی ٹوپی  والا یہ لوگو  

JohnnyAppl

پلے اینڈ پلانٹ ٹریز کیلۓھے۔

اس گیم کو حال ہی میں ارتھ ڈے پر شروعکیا گیا۔۔یہ اس میں شال ہونے کا بہترین وقت ھے۔آپ ایک بہت دلچسپ کام کی مدد کر رھے ہوںگے۔ اس دوران آپ افریقہ کے ذیلی صحرائی علاقوں میں درخت لگانا سیکھ رھے تھے۔۔

جہاں پچھلی دہائی میں ْقحط اور ریگستان ھونے کی وجہ سے لاکھوں افراد موت کا شکار ھوۓ۔۔۔

پلے اینڈ پلانٹ ٹریز بچوں اور اساتذہ کیلۓ ایک اعلیٰ کھیل ھے۔

 

 

 

 

 

آپ کیسے مدد کر سکتے ہیں؟

 

ڈیجیٹل دوستی  کی حقیقت اس کیساتھ وابستہ ہیکہ لوگ آپ کو  منٹخب کریں تا کہ آپ بھی اس میں شرکت کر سکیں۔۔

QLF Incorporated

نے یہ ھماری زمہ داری بنائی کہ ہم اس میں شرکت کرنیوالوں کو مراعات پیدا کر کے دیں تا کہ اس کو ساری دنیا میں پھیلایا جاۓ۔

ہم آپ سے یہ کہہ رھے ہیں کہ آپ تھوڑا سا وقت نکالیںاور ڈیجیٹل انسان دوستی کو دیکھیں۔ہم آپ سے اس پر سن سکتے ہیں۔!۔کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ڈیجیٹل دوستی ایک اچھا آئیڈیا ھے۔؟اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ ھاں! تو کیا آپ دنیا کو تبدیل کرنے میں مدد کرنے کئ خواہش رکھتے ہیں۔؟

 

 

ڈیجیٹل دوستی کا تعارف

ڈیجیٹل دوستی کے بارے میں مزید جاننے کیلۓ یہاں دیکھٰن

www.bitconfused.org

 

 Quantum Leap Foundation!

کا شکریہ۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160