ایس ای او۔۔انٹرنیٹ مارکیٹنگ۔۔۔ہم فلم اینکس پر کیا کرتے ہیں

Posted on at

This post is also available in:

ایس ای او  انٹرنیٹ مارکیٹنگ

اس ساری پروفائل کا مقصد ساری دنیا میں لوگون کو سماجی میڈیا اور انٹرنیٹ مارکیٹنگ کے بارے میں تعلیم دینا ھے۔فلم اینکس کے بہترین سیکھنے کے آلات اور ویڈیوز کیساتھ۔۔

اگلے کچھ دنوں میں ہم ابتدائی بلاگز اور ویب ڈیزائیننگ ،سماجی میڈیا  ہر مارکیٹنگ،اور مینجمینٹ کے بارے میں ویڈوز متعارف کرئیں گے۔ بہت سارے سماجی میڈیا کے اکاؤنٹس کو ترتیب سے استعمال کرنا مشکل ھے مگر یہ بہت آسان بھی ہو سکتا ھے اگر آپ کے پاس اسکے بارے میں صحیح معلومات اور اوزار ھوں۔

SEO (Search Engine Optimization)

ایس ای او (سرچ انجن آپٹیمائزیشن)۔۔آنلائین موجودگی حاصل کرنے کیلۓیہ بہت اہمیت کا حامل ھے۔اگر آپ صحیح سامعین تک رسائی چاھتے ہیں۔تا کہ آپ وہ آپ کے مواد اور سروسز کو صحیح طریقے سے پا سکیں اور اس کے لیۓ آپ کو کی ورڈ ز دینے ھوں گے   جسمیں آپ نے اپنے سامعین کو ٹارگٹ  کرنا ھو۔

 

آپ کی کیا توقعات ہیں

ہم اس میں آپ کو کئی قسم کی تعلیمی ویڈیوز اور ٹیوٹوریلز مہیا کریں گے۔آپ اس میں روزانہ کی بنیاد پر اپنی انٹرنیٹ مارکیٹننگ کی ضروریات کیمطابق مواد ملیگا۔ہم اس بارے میں خود اس مواد کو چیک کریں گے جو ھم سکھائیں گے۔تا کہ ہم یقین کر سکیں کہ جو ہم سکھا رھیں ھیں وہ صحیح طریقے سے کام کریں۔

زیادہ تر ہم اپنے مواد کیساتھ مختصر دورانیۓ کی  فلمیں مہیا کریں گے،۔تا کہ لوگ اس کو دیکھ  کر اچھی طرح سیکھ سکیں۔

ہم سٹیون کارپنٹر جو کہ 

QLF Incorporated

کوانٹم لیپ فاؤنڈیشن اور 
Bitconfused.org

کیساتھ شراکت کر رھے ہیں۔

وہ ہماری ان تعلیمی ویڈیوز کو مہیا کرنے میں ھماری مدد کریں گے۔تا کہ آپ کو ان سب اوزاروں کو سمجھ سکیں۔ تا کہ آپ کامیاب ھو سکیں۔ آپ اس میں ویب سائیٹ کو تخلیق کرنا اور اس کو مینیج کرنا ،،سماجی میڈیا کے پلیٹفارمز اور مزید کافی کچھ سیکھ سکیں گے۔

ہمارے ساتھ منسلک رھیں اور مہربانی کرکے فلم اینکس پر ہمارے صفحے

SEO Internet Marketing

کو سبسکرائیب کریں تا کہ آپ کو مزید اپ ڈیٹس مل سکیں۔

شکریہ



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160