بٹ کوائین ادارے کی اپ ڈیٹ :۔اٹلس اے ٹی ایس امریکہ کے پہلے باظابطہ کریپٹو ایکسچینج ۔۔فلم انٹرویو اور بلوم برگ

Posted on at

This post is also available in:

 

("NSX")

اٹلس اے ٹی ایس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج نے حال ھی میں یہ پلان بنایا ھیکہ وہ امریکہ کے پہلے ڈیجیٹل کرنسی ایکسچینج کو شروع کریں گے۔اٹلس ایکسچینج کئی ماہ سے کام کر رھی ھے جسمیں بت کوائین اور لائیٹ کوائین شامل ہیں۔اور اسکے علاوہ بھی ان کے پاس انتخاب موجود ھے۔اٹلس کا ظابطئہ کار ویسا ھی ہے جسطرح یو ایس سٹاک ایکسچینج کے قوانین ھیں۔

 
ہم اٹلس کی ٹیم سے پچھلی سردیوں میں ملے اور ھم نے ان کے ساتھ تجارت 2014 میں شروع کی ۔اب تک ہم ان کی ٹیم اور اس پلیٹ فارم سے بہت مطمئن ہیں۔حالیہ بٹ کوائین  ٹریڈ شو جو کہ نیو یارک میں تھا ہماری وومنز اینکس کی ٹیم سے فرشتہ فروغ اس قابل ہوئیں کہ انھوں نے اس کے مشترکہ بانی شان سلووز اور جولین جیکبسن کا انٹرویو لیا۔

 

آج کی اس خبر کیساتھ کہ بٹ کوائیں بلوم برگ پر ھے۔ادرارون کے انویسٹرز اب بٹ کوائین مار کیٹ میں بہت سے جانے پہچانے چہرے دیکھیں گے۔

بلوم برگ:

یقینی طور پر بٹ کوائین کے بارے میں بہت سی راۓ ہیں۔ہر ایک جو  وارن بفٹس اور مارک اینڈرسن سے لیکر ونک لیووس ٹوونز اور انٹرنل ریوینیو سروس والوں نے اس کے اوپر اپنی راۓ دی ھے۔کہ ڈیجیٹل کرنسی کا نتیجہ کیسا  ھے۔اپنے کسی خاص پوائینٹ کی وجہ سے بٹ کواائین ٹیکنالوجی شائید انٹرنیٹ کے بعد کی سب سے بڑی ایجاد ھو۔ایک خوشی کی چیز جسطرح ایک دم کم ہوتی  ھے ویسے ہی ایک دم زیادہ بھی ھو جاتی ھے۔

اٹلس اے ٹی ایس ویب سائیٹ سے:۔

اٹلس ایک ایسی محفوظ پاک اور شفاف لین دین کیلۓ مختص  پلیٹفارم ہوگا ڈیجیٹل پیسوں کیلۓ۔اٹلس ڈیجیٹل کرنسی کی مارکیٹ کے لیڈر کیطور پر سامنے آنا چاھتے ہیں۔تا کہ جدید مصنوعات اور
عالمی تجارتی برادری کے فائدے کے لئے خدمات فراھم کریں۔کمپنی کا خیال ھیکہ ٹیکنالوجی کی مارکیٹ میں مقابلہ کام کے حجم میں اضافہ ھو جاتا ھے اور اس  سے تمام شرکا کو فائدہ بھی پہنچتا ھے۔.



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160