وومنز اینکس ترقی پذیر ممالک میں ڈیجیٹل خواندگی کیساتھ خواتین کی ڈیجیٹؒل تخلیق کو تقویت دے رھی ھے۔

Posted on at

This post is also available in:

وومنز اینکس فاؤنڈیشن کیوں خواتین کے ڈیجیٹل تخلیقی کام کو ترقی پذیر ممالک میں ڈیجیجٹل خواندگی کیساتھ مدد کر رھی ھے۔؟

کیا آپ ایک تخلیقی آدمی ھیں۔؟آپ تخلیقی کام کو کیسے تشریح کرتے ہیں۔۔ایک عام اصطلاح میں تخلیق ایک ایسے کام کی تشریح کرتی ھیکہ کوئی شخص کسی خاص چیز کے بارے میں اپنے ذھن میں سوچتا ھے اور اپنی سوچ کو کامیابی سے حقیقت میں تبدیلی کو تخلیق کہتے ہیں۔اور اسکا نتیجہ بہت مثبت ہوتا ھے،

 

بہت زیادہ ٹیکنالوجیز اور سوشل میڈیا کے اوزاروں کی وجہ سے اب  زندگی  میں ڈیجیٹل معاشرے کا کانسپٹ آ گیا ھے۔اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو بروۓ کار لا کر اور اپنی ڈیجیٹل قا بلیتوں کے زریعے آپ اپنی مہارتوں کو اجاگر کریں۔

آپ ڈیجیٹل تخلیق کے بارے میں کیا خٰیال رکھتے ہیں؟کیا آپ اپنے آپ کو ایک ایسا شخص سمجھتے ہیں جسکے پاس کوئی ھنر ھو۔؟ڈیجیٹل میڈیا بہت وسیع پیمانے پر ھے جہاں پر بہت سے لوگوں کا آپس میں میل ملاؤ واقع ھو رھا ھے۔کبھی کبھی میں سوچتی ہوں کہ آپ کو بالکل ابتدا سے کسی چیز کو شروع کرنے کی ضرورت نہیں ھوتی بلکہ آپ کسی چیز کو اپڈیت کر کے یا  اس میں ترمیم کرکے بالکل ایک نئی چیز بنا سکتے ہیں۔اور یہ بھی آپ کی تخلیقی صلاحیتوں کا ایک حصہ ھیکہ ٓپ کیسے لوگون کی جلد سے جلد مدد کر کے ان کی مشکلات کو حل کر سکتے ہیں۔

پس آپ کو ایک مناسب اوزار کیاتھ ایک بہترین سماجی نیٹورک کا انتخاب کرنا ھے تا کہ آپ اپنے لۓ زیادہ سامعین پیدا کرسکیں۔

وومنزاینکس فاؤنڈیشن کا مقصد ڈیجیٹل اوزاروں کا فراھم کرنے ہے ان افغان لڑکیوں کو جو کہ سکول میں ھیں اور اس  سے ترقی پذیر ممالک میں ڈیجیٹل تخلیق اور ڈیجیٹل خواندگی کو بڑھانے میں مدد ملیگی۔۔

فلم اینکس نے سات لاکھ ڈالر وومنز اینکس فاؤنڈیشن کو عطیہ کیۓ تا کہ افغانستان میں سکولوں میں میڈیا لیبز تعمیر ھو سکیں۔۔اور اس سے ۵۵۰۰۰ طلباء انٹرنیٹ سے وصل ھوۓ اور ہر طالبعلم کے انٹرنیٹ سے متصل ھونے پر فی  طالبعلم ۱۳ ڈالر کا خرچہ آیا۔۔

وومنز اینکس کی کمیونٹی کے ریکارڈ کو دیکھتے ہوۓ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ 2900 لڑکیاں بز سکور کے سکالر شپ سسٹم میں پاکستان افغانستا ن اور مصر میں شامل ہیں۔یہ سب لوگ روزانہ کے حساب سے ۶۰۰ ڈالر کماتے ہیں اور ماھانہ اوسط ۱۱۲۰۰ ڈالر بنتی ھے۔اور اس حساب سے دن کا ہر ایک کیلۓ 3.84 ڈالر بنتے ہیں ۔اور یہ ایک ھائی سکول کی طالبہ کیلۓ ایک سال میں ۱۴۰۱ ڈالر بنتے ہیں جو کہ بہت زیادہ ہیں۔

یہاں وومنز اینکس فاؤنڈیشن میں ہم بہت خوشی سے اس پروجیکٹ کو وسعت دینا چاھتے ہیں اور ترقی پذیر ممالک میں مزید لڑکیوں کی مدد کرنا چاھتے ہیں تا کہ ایک اچھی تعلیم تک رسائی حاصل کر سکیں اور اپنے ذاتی سماجی اور ڈیجیٹل برانڈ تخلیق کر سکیں۔۔

ہم مزید عطیات دینے والوں کی راہ دیکھ رھے ہیں  تاکہ ہم لوگ300000 ڈالر اکٹھے کر سکیں2014 کے آخر تک ھم مزید لڑکیوں کو انٹرنیٹ سے وصل کر سکیں۔۔

 

فرشتہ فروغ - سینئیر ایڈیٹر فلم اینکس

مہربانی کر کے فلم اینکس پر میرے زاتی صفحے پر آئیں اور سبسکرائیب کریں ،۔۔اور مہربانی کرکے وومنز اینکس کے صفحے پر بھی ائیں اور سبسکرائیبکریں  تاکہ ٓپ سے آئیندہ میں کوئی چیز رہ نہ جاۓ

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160