(: آلودگی کی اقسام (حصہ سوم

Posted on at


 

زمینی آلودگی:  

  زمینی آلودگی اس طرح پیدا ھوتی ھے کہ ھر جگہ گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ھوتے ھیں اور جب بارش ھوتی ھے تو پانی کے ساتھ زمینوں میں گندگی چلی جاتی ھے جس سے فصلیں اگتی ھیں اور وہ سارا جندہ پانی زمیں چوس لیتی ھے اور جب فصل تیار ھو جاتی ھے تو جب لوگ کھاتے ھیں تو اس میں بہت سی بیماریاں پھیل جاتی ھیں

اس سے بچنا معجزے سے کم نہیں

موت کی ایک لہر ھے آلودگی

 

مناظر کی آلودگی:۔۔

حسیں و جمیل اور فطرت کی رنگینی میں خلل پیدا کرنا مناظر کی آلودگی کو متاثر کرنے والے کوڑاکرکٹ کو جگہ جگی پینکا ھے یہ قدرتی مناظرماحول کو آلودہ کر رہے ھیں

آنکھ جو کچھ دیکھ سکتی ھے لب پہ آ سکتا نہیں

میں حیران ھوں دنیا کیا سے کیا ھو جائے گی

 

 

آلودگی کے خاتمے کے لیے تجاویز:۔۔۔۔۔

جنگلات کے غیر قانونی کٹاو کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنا۔

شجرکاری کے لیے مناسب اقدامات کرنا۔

کارخانوں، ریل،ہوائی اڈوں،اور سڑکوں کے گرد درخت لگائے جائیں۔

تمام شور کرنے والی اور دھواں چوڑنے والی گاڑیوں کا معانا ٹیکس وغیرہ کا انتظام کیا جائے۔

کارخانوں اور فیکٹریوں کو آبادی سے دور بنایا جائے۔

فیکٹریوں اور کارخانوں کا فاصل کرنے کا انتظام کیا جائے۔

نصاب میں ماحولیات بطور مضمون شامل کیا جائے۔

آلودگی کے نقصانات سے آگاہ کرنے کے لیے لوگوں میں شعور پیدا کیا جائے۔

خاتمہ:۔۔

کوئی بھی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک اس معاشرے کے افراد صحت مند نہ ھوں اس مقصد کے لیے افراد کو چاہیے کے زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کریں اور ملک کو آلودہ ھونے سے بچا سکیں

 



160