آنلائین آف لائین انٹیگریشن:۔۔اومنی چینل مارکیٹنگ

Posted on at

This post is also available in:

نکول ٹین:

ورلڈ ریٹیل کانگریس  مقابلے کے لیۓ پچھلے سال لکھے گۓ ایک خط کو میں اور میرے گروپ نے ایک بنیادی اکائی کی طرح پایا۔۔

وومنز وئیر ڈیلی کے ایک آرٹیکل کیمطابق۔۔آنلائین تجربہ کو حقیقی سٹوروں میں لانا  ٹیکنالوجی مہیا کرنیوالوں کیلۓ ایک اہم جز کی طرح اب بھی رھتا ھے۔۔اس سال ۲۰۱۲ کے نیشنل ریٹیل فیڈریشن کے شو میں (آرتھر ۲۰۱۲)۔۔ اس رجحان کیساتھ برک اور مارٹر شاپنگ کے تجربے  کیلۓ تازہ ترین نئی ٹیکنالوجی کے تصورات کو لانا ضروری ھو جائیگا۔۔۔ 

اس ٹیکنالوجی کے لاگو ہونے سے کسٹمر اس قابل ھو جائیگا کہ وہ ری ٹیلر کے ساتھ رابطے بڑھاۓ یہ دونوں کمپنی اور ریٹیلیر کے لیۓ بہتر ھو گا۔اس کا مطلب سٹور میں زیادہ لوگ جائیں گے۔۔آنلائین بھی اور آف لائین بھی۔۔

آنلائین برک اینڈ مارٹر چینلز بہت بے عیب طریقے سے ایک دوسرے سے منسلک ھوں گے اور کسٹمر کو ایک مختلف اور بغیر رکاوٹ کے خریداری کا تجربہ ھوگا جوکہ بہت موثر ،آسان اور پر لطف ھو گا۔

.

 ایشیا کی انڈسٹری میں گزرے ایکسال کو تیزی سے یاد کریں۔اور  میں نے یہ دیکھا کہ  مواد اور ای کامرس کسطرح پہلی دفعہ شفٹ ھوۓ آن لائین اور آف لائین انٹیگریشن کیلۓ۔۔یا یہ کہ میں اس کو فُل سرکل جوکہ خوردہ فروشوں کا ھے اس کی طرف ریفر کروں گا۔۔خاص طور پر فیشن کی مارکیت میں،،۔۔جیساکہ فیڈرریکو مارشیٹی جو کہ

سی ای او ہیں۔۔

 کے۔Yoox.com

انھوں نے ایس ای اے لگژری کانفرنس میں یہ بتایاان کی اگل ای کامرس تجربے میں ایک کلیکشن پوائینٹ ھو گا۔جہاں پر اگر گاھک اپنے لۓ فزیکل چیزیں لینا چاھیں تو وہ بھی میسر ھوں گی اسکے بر عکس کے وہ انتظار کریں یا کورئیر کے ذریعے ادائیگی کریں۔۔یقیناَ اسکی بہترین مثال اینجیلا آرھینڈٹس ہیں جو کہ  بربریز کی سی ای او ہیں۔۔جو کہ اس ویڈیو میں فزیکل اور ڈیجیٹل کے درمیان فرق بتاتی ہیں۔اور یہ اس بات کی اپنے کسٹمرز کو اجازت دیتی ہیں کہ وہ آنلائین بھی اور فزیکلی بھی اپنے ریٹیلر سے اپنے برانڈ کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

 

 

تاھم یہ نہیں کہا جاۓ کہ مواد اور تجارت کام نہیں کرتے ،،مواد تو خریداری کیۓ دریافت اور ریسرچ مرحلے کا حصہ ھے۔ایک برانڈ کی معاونت کرنا۔۔یا لیبل یا ایک مخصوص ریٹیلر کی۔۔مثال کیطور پر۔۔شری آؤٹ فٹرزبمقابلہ او اے کے این واۓ سی۔۔اور ایک دوسرے کے فرق اور واضح برانڈ کیلۓ خود کو ایک دوسرے کیساتھ منسلک کرنا منتخب کیا۔۔

یہ مختلف قسم کے شائع ھونے والے آرٹیکلز میں آسکتا ھے۔۔ایک نوجوانوں کے مقبول شمارے کے مقابے میں ایک الجھن اور بوجھل شمارہ۔۔۔اس میں ساکھ کی حد
ویب سائٹ کے پیچھے ادارتی ٹیم ہو سکتی ہے

(مثال کے طور پر: کٹ، Refinery29 اور Editorialist).

 جیسا کہ کیٹ ڈیوڈ سن جو کہ مشترکہ بانی ھیں ایڈیٹوریلسٹ میگزین کی کاکرینز نیو یارک بزنس کے ایک آرٹیکل میں کہنا ھیکہ ایک ای کامرس دکان کی کامیابی کیۓ بہت زیادہ خصوصی ھونا ضروری ھے تاکہ ترتیب کے زریعے کامیابی تک پہنچا جاۓ۔۔

 

اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوۓ

  خوردہ فروشوں کو ان کی 2014 کی منصوبہ بندی اور بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لئے شروع کر دینی چاھیۓ۔میں امید کرتا ھوں کہ وہ اس بات سے دور ھو گۓ ہیں کہ ڈیجیٹل اور حقیقی دنیا کو الگ کریں۔۔اور اس بات کو دیکھ رھے ہیں کہ دونوں کو بہتر طریقےسے بروۓ کار لائیں۔۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160