آج کی فلم اینکس اور 2014 میں فلم اینکس اور ھمارے فلمساز اور بلگرز اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔

Posted on at

This post is also available in:

T

2013 کی اختتامی تقریبات کو منانے کے لیئے 2014 کے لیئے تیار ی کرنے کے لیئے، آئیں آج فلم انیکس پر نظر ڈالتے ہیں اور ان کاموں پر جو کہ اگلے سال کے لیئے ہمارے سامنے ہیں!

آج فلم انیکس ایک پلیٹ فارم ہے

.

300000رجسٹرڈ استعمال کنندگان کے ساتھ  245 ممالک سے

40000 سے زیادہ پروفیشنل وڈیوز کے ساتھ

68 فلم سازوں کے ساتھ جو کہ نمایاں ہیں فلم انیکس پکس پر

 

فلم انیکس پر ہم تخلیق کرتے ہیں....

.

بز سکور، سکورنگ سسٹم جو کہ ہمارے استعمال کنندگان کو انعام دیتا ہے جو کہ ان کے کام کے معیار پر اور ان کی اشتراک کرنے کی صلاحیت اور اثر کو سماجی میڈیا کے آلات کو استعمال کرنے پر انحصار کرتا ہے۔


پکس، سیکشن جو کہ زیادہ باصلاحیت اور فعال فلم سازوں میں سے کچھ کو اکٹھا کرتا ہے ہمارے پلیٹ فارم پر۔ جو کہ نمایاں کیا جا رہا ہے پکس پر جو کہ آپ کے بز سکور کو زیادہ کرتا ہے!

انیکس پریس، ایک پلیٹ فارم ہے پیشہ ورانہ لکھاریوں کے لیئے تمام پس منظر سے۔ انیکس پریس پر نمودار ہونا آپ کے بز سکور کو زیادہ کرتا ہے!

 

فلم انیکس ویب کے اردگرد، یہ ہے

304ھزار سے زائد پسند کرنے والے فیس بک پر

6450 سے زیادہ فالوورز ٹوئٹر پر

760 سے زیادہ فالوورز لنکڈان پر

جمع ایک گوگل+ پیج ایک ٹمبلر، اور ایک لنکڈ ان گروپ دوسرے فلم سازوں اور فلمی صنعت کے پیشہ ور لوگوں سے بات چیت کے لیئے۔

2014 میں ، فلم انیکس ہوگا...

"سماجی میڈیا جو کہ ادائیگی کرتا ہے" پلیٹ فارمفلم سازوں ، بلاگرز اور استعمال کنندگان کے لیئے، صرف ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں پر وہ پیسے کما سکتے ہیں اپنے مواد اور سماجی میڈیا کے اشتراک سے۔

 

لیکن تمام لوگوں میں سے زیادہ تر بہترین لوگ وہ ہیں جو کہ بتاتے ہیں کہ فلم انیکس کیا ہے اس کے فلم ساز، بلاگرز اور استعمال کنندگان ہیں:

 

 

 

 

"حقیقت میں کیا چیز فلم انیکس کو دوسرے پلیٹ فارم کے مقابلے میں اس کے استعمال کنندگان کو مالی انعام دینے میں ممتاز کرتی ہے اور اس کو ان سے اوپر لاتی ہے۔ ان کا بز سکور دلچسپ طور پر ایک وژول راستہ ہے ان کی حوصلہ افزائی کرنے کا کہ وہ سماجی میڈیا کے آلات کو دوسروں کے ساتھ مواد کا اشتراک کریں۔ میرا کبھی بھی اس سے پہلے کسی ایسے پلیٹ فارم سے واسطہ نہیں پڑا جو کہ جدت کو کئی طرح سے نمایا کرے، اور بلا واسطہ طور پر انعام سے نوازے انہیں جو کہ تخلیق کار ہوتے ہیں اور دنیا کے ساتھ اشتراک کرتے ہیں ان کے تخلیق کام کے انعام کا"-آئن گڈ ایئر، فلم ساز

 

"جتنے زیادہ آپ بلاگ کریں گے اتنی آپ کی سائٹ پر موجودگی زیادہ ہوگی، جو کہ زیادہ کرے گی ان لوگوں کی تعداد کو جو کہ آپ کے کام کو دیکھتے ہیں، جو کہ آمدنی کو زیادہ کرتی ہے۔ میں خوش ہوں اس آمدنی کے متعلق جو کہ آ رہی ہے، اور یہ سال کو شروع کرنے کا بہتر راستہ ہے"- چارلس پیپر، اینیمیشن فلم ساز۔

" فلم انیکس ایک بہترین ویب سائٹ ہے، جو کہ میں نے تلاش کی جو کہ آپ کو اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ اپنی فلموں سے زیادہ آمدنی پیدا کریں"-اینڈی پارکر، فلم ساز.

" فلم انیکس بذات خود ، میرے لیئے ، خود کو بنا چکی ہے حقیقی طور پر قابل رسائی آمدنی کا لیڈر  اعلی ٰ معیار ی مواد کے لیئے۔ یہی وجہ ہے کہ میرے خیال میں بز سکور کا ایک مثبت اثر ہے جو کہ فلم انیکس کو بذات خود پھیلاتا ہے۔ میرے بز سکور ، آمدنی اور فہرست میں میرے مقام کو قائم رکھنے کے لیئےمیں وسیع طور پر سماجی میڈیا کے، اس کے تعلقات فلموں کے ساتھ اور عام فلموں کے بارے میں  اپنے علم کو پھیلارہا ہوں."- کیون پیری، اینیمیشن فلم ساز.

 

 

 

"

" فلم انیکس ہی صرف ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس میں فلم ساز دل کی گہرائی سے دلچسپی لیتے ہیں۔ ان کے پاس ایک سمارٹ کاروباری پلان ہوتا ہے اور وہ حقیقت میں محنت کرتے ہیں  فلم سازوں کی پیسہ کمانے میں مدد کرنے کے لیئے تاکہ ہم فلمیں بنانا جاری رکھیں۔ یہاں پر کئی راستے ہیں فلم انیکس پر آمدنی حاصل کرنے کے: فلمیں اپ لوڈ کرنا، ان فلموں کا اشتراک کرنا جنہیں آپ پسند کرتے ہیں، اور فلموں کے متعلق بلاگنگ کرنا۔ فلم انیکس ایک حقیقی " سپورٹ نیٹ ورک " تخلیق کر چکی ہے" -  لیزا سٹاک، فلم ساز .

" یہ لوگوں کے لیئے ایک بہترین راستہ ہے کہ وہ اپنے کام کو دکھائیں اور آمدنی حاصل کریں  جسے وہ اپنے مستقبل کے پروجیکٹس کے لیئے استعمال کر سکتے ہیں۔"-مارک کوزیوسکی فلم ساز

"

" فلم انیکس پر بلاگنگ ایک آئینہ کی طرح ہے جہاں پر میری سوچوں کا انعکاس ہوتا ہے، میرے سوچنے کے راستے کا سینما۔ میں سوچوں کو الفاظ میں ڈھالتا ہوں جو کہ میرے ذہن میں ہوتی ہیں ، جب سے میں انہیں لکھنے لگا ہوں ، میں اپنی ذات کو بہتر طور پر سمجھنے لگا ہوں۔"-میگول اینجل فونٹ بیسیئر، فلم ساز.

" فلم انیکس نے مجھے اس بات کا امکان دیا کہ لکھائی کو ایک مختلف راستے سے لکھوں، اور انعام جو کہ میں نے حاصل کیا اس سے پار جاتا ہے جو کہ میں اپنے بٹوے میں رکھتا ہوں: مارل ری کومپینس۔" گیاکومو کرسٹی، بلاگر.

" فلم انیکس ایک مکمل اور مختلف سماجی میڈیا ہے جو کہ ادائیگی کرتا ہے ہمارے مواد کے لیئے جس کا ہم اشتراک کرتے ہیں اور اپ لوڈ کرتے ہیں "- جمیل یوسفی فلم ساز

اس وڈیو پر نظر ڈالیں جو کہ اپ لوڈ کی ہے ان دی لیب کے ٹام مولن نے پروفائل جو کہ فلم انیکس پر زیادہ بز سکور کے ساتھ ہے ، جیسا کہ وہ بیان کرتا ہے فلم انیکس کے ساتھ اپنے شامل ہونے کو:

 ہمارے ساتھ رہیں مذید خبروں کے لیئے 2014 میں۔ نیا سال مبارک ہو



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160