ایمیکی می 2014- مکی بائیسن اور اگو البرغنو آف ہیپی ریسر کے ساتھ انٹرویو

Posted on at

This post is also available in:

 معمول کی طرح ہر دوسال ، واضح کیئے گئے تہوار " ورلڈ چیمپیئن مکی بائیسن میں جگہ لیتا ہے۔ تمام پسند کرنے والوں اور لینیسیا کے مالکوں کو جمع کرنے کے لیئے اور عظٰیم لینیسیا ڈیلٹا اس کے تمام ورژن میں۔

لینیسیا ڈیلٹا ملکہ تھی ریلی کی دنیا میں عظیم 80 اور 90 کی دہائی کے دوران ایک یقینی خوشی کا عرصہ خوبصورتی اور شہرت اس کھیل کے لیئے۔

ابتدائی طور پر ایک ملاقات تھی مکی بائیسن اور لینیسیا مارٹٰینی ٹٰیم کے حصہ لینے والوں کے درمیان تب اس تسلسل کے ایڈیشن میں، تہوار نے ایک ملاقات کی جگہ میں نشوونما پائی تمام شائقین، جوشیلوں اور لینیسیا ریسنگ کے مالکان کے لیئے۔

اس سال یہ فیصلہ کیا گیا کہ جگہ کو تبدیل کیا جائے، مکی کے آبائی قصبے بسانو ڈیل گراپا سے ٹٰیورن جہاں لینیسیا ڈٰیلٹا پیدا ہوئی تھی۔

تہوار تک رسائی دی گئی جسکا شیڈول جولائی کی 19-20 تاریخ کو ہفتہ کے اختتام پر تھاہم نے مکی اور اگو البرغنو سے پوچھنے کا موقع حاصل کیا جنہوں نے اس تہوار کا انتظام کیا ان کے تصور کے لیئے۔

آر: جگہ کی تبدیلی وہاں پر جہاں ڈیلٹا پیدا ہوئی تھی۔ کیا مذید جوش پیدا کرے گی آُپ کے اور تمام پسند کرنے والوں کے لیئے؟

 

ایم: یقیناَ س تہوار کو اس جگہ لانا جہاں ڈیلٹا تعمیر ہوئی اور اس نے ترقی پائی یقیناؐ ایک بڑی سنسنی ہوگی کیونکہ وہاں لطف اندوزی اور مقابلے کے لیئےدو دن ہونگے۔ شائقین ہمیشہ ہم سے کچھ نئی چیز کا کہتے ہیں اور اس سال ہم نے جگہ میں  ایک جزوی تبدیلی کا فیصلہ کیا جہاں پر آپ مختلف قسم کے تہواروں کو ترقی دے سکتے ہیں ۔  نہ صرف نمائش بلکہ ایک تقابلہ سٹاپ واچ کے ساتھ لینیسیا ورلڈ چیلنج کے ساتھ ایک موٹر شو مقابلہ – جیسا کہ انتخابانہ طور پر منسوب ہے تمام لینیسیا کاروں اور پہلی لینیسیا ڈیلٹا ٹرافی کی طرف ایک غیر مقابلاتی نمائش  منسوب ہے۔ لینیسیا ڈیلٹا کے منتخب مالکان تمام اور روڈ لینیسیا کی طرف عام طور پر یہاں پر تمام شرکت کرنے والوں کے لیئے لطف ہوگا۔  


آر: اگو، ایک مقابلہ ہیپی ریسر  کے لیئے اور آپ  کے تمام سٹاف کے لیئے ایک ایسے تہوار  کا انتظام کرنے کے لیئے؟

اے: بغیر کسی شک کے ایک مقابلہ اور ایک خوشی عظیم  مکی کو خوش آمدید کرنے کےلیئے اور لینیسیا کے مالکان کو ٹیورن کے شہر میں ،لینیسیا کا گھر ۔ روزانہ ہم ابتدائی کاموں کو اور پروجیکٹ کو پیش کرنے جا رہے ہیں۔ 19-20 جولائی کے ہفتہ کے اختتام کو یادگار بنانے کے لیئے ایک لمبے عرصے تک مکی اور میں نے سی این ایچ صنعتی گاؤں کا شکریہ ادا کیا اس اعتماد کے لیئے جو انہوں نے ہم پر کیا۔ہم نے ایک رجسٹریشن پیج کی کھوج کی جو کہ آپ کو اس قابل بنائیگا کہ آپ ان دو دنوں سے لطف اندوز ہوں اور خود کو ممتاز کریں۔

رجسٹریشن فارم کے لیئے یہاں کلک کریں

2 لوگوں کے گروہ کی رجسٹریشن فیس- 160 € سمیت  وی اے ٹی( 131.15 € + وی اے ٹی)

قیمت شامل کرتی ہے

- 2 کھانے کے ووچر  دوپہر کے کھانے کےلیئے مکی سنڈے۔ 20 جولائی

- 2 کیپس کسٹم ایونٹ

- ٹی شرٹ کسٹم ایونٹ ( اہم ہے مختص کرنا سائز کو رجسٹریشن فارم میں)

- ایک پلیک

- 2 ٹکٹ افتتاحی ریسپشن کے ہفتہ 19 جولائی کو شام 6 بجے

- غیر مقابلاتی ایونٹ " ڈیلٹا  ٹرافی " کے لیئے رجسٹریشن فیس

- ہوٹل میں رات کا ممکنہ قیام مندرجہ ذیل مخصوص شرائط: 85 € ڈبل  روم، سنگل روم 65 € مختص کروانے کے لیئے درخواست ایچ آر ایکس کو 5 جولائی تک بھیجی جائے گی مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر: لوئیساڈاٹ ایچ آر ایکس@ جی میل ڈاٹ کام

مذید ووچر پرومو "مکی" اتوار جولائی 20 ، 25€

مذید گڈ ریفرشمنٹ ہفتہ، جولائی 19،  سات  بجے 10 €

ایک آدمی کی فیس۔120 € سمیت  وی اے ٹی(98.36 € + وی اے ٹی)

قیمت شامل کرتی ہے

- 1کھانا  دوپہر کے  لیئے مکی سنڈے۔ 20 جولائی

- 1 کیپ کسٹم ایونٹ

-  1ٹی شرٹ کسٹم ایونٹ ( اہم ہے مختص کرنا سائز کو رجسٹریشن فارم میں)

- ایک پلیک

-1ووچر افتتاحی ریسپشن کے ہفتہ 19 جولائی کو شام 6 بجے

- غیر مقابلاتی ایونٹ " ڈیلٹا  ٹرافی " کے لیئے رجسٹریشن فیس

- ہوٹل میں رات کا ممکنہ قیام مندرجہ ذیل مخصوص شرائط: 85 € ڈبل  روم، سنگل روم 65 € مختص کروانے کے لیئے درخواست ایچ آر ایکس کو 5 جولائی تک بھیجی جائے گی مندرجہ ذیل ای میل ایڈریس پر: لوئیساڈاٹ ایچ آر ایکس@ جی میل ڈاٹ کام

مذید ووچر پرومو "مکی" اتوار جولائی 20 ، 25€

مذید گڈ ریفرشمنٹ ہفتہ، جولائی 19،  سات  بجے 10 €

آئیں ایمی مکی 2014 کے ستارے اس امید کے ساتھ کہ ایک اس قسم کے مخصوص ایونٹ کو دیکھنا  تمام لینیسیا برانڈ کے چاہنے والوں کے لیئے

یہاں پر ایونٹ کے رابطے اور حوالے ہیں

اگو:209272  335  39 +

کلاڈیو:1226974 347  39 +

ایچ ٹی ٹی پی:// ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ ایمکی می2014 ڈاٹ اٹ

انفو@ ہیپی ریسر ڈاٹ اٹ

انفو ڈاٹ ایمکی 2014 @ جی میل ڈاٹ کام

ایچ ٹی ٹی پیز :// فیس بک ڈاٹ کام /مکی بائیسن

ایچ ٹی ٹی پیز :// فیس بک ڈاٹ کام /ایونٹس/584013118340181

ایچ ٹی ٹی پیز:// ٹوئٹر ڈاٹ کام/مکی بائیسن1

ایچ ٹی ٹی پیز:// پلس ڈاٹ گوگل ڈاٹ کام/یو/زیرو/بی/115207562999322537701/ + مکی بائیسن آئی ٹی 1/پوسٹس

 

پچھلے ایڈیشن کی وڈیو:

ریس فیور ٹی وی

کار ریسوں کی دنیا سے، ایڈرینالن جو کہ اس کھیل کے فیور کی وجہ ہے۔ ریلیز سے لے کر ریسوں تک تمام قسم کے راستے، دھاڑتے انجنوں کا سیارہ جو کہ شائقین دکھاتے ہیں، اس قسم کے جذبے کا اشتراک کرنے ہیں ان لوگوں کے ساتھ جو ریسوں سے محبت کرتے ہیں اور جو حقیقی طور پر اس کھیل کے بیمار ہیں۔ موٹر سپورٹ کی ثقافت اور علم میں اضافہ کر رہے ہیں



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160