فرانس کو مبارک ہو - ٢٠١٤ نیویارک جوڈو اوپن کے فاتحین - #بٹکوائن میں ادائیگی

Posted on at

This post is also available in:

کل، ٢٠١٤ نیویارک اوپن ٹیم جوڈو چیمپئن شپ لگاتار دوسرے سال بھی فرانس نے جیت لی. یہ تقریب فلم اینکس کی طرف سے سپانسر کیا گیا تھا جس میں نیویارک اتھلیٹک کلب میں فرانس، جرمنی، جاپان، کینیڈا، پولینڈ اور امریکہ کی ٹیموں کو شامل کیا گیا تھا. اس جوڈو ٹورنامنٹ کی ٹیموں میں عالمی چیمپئن اور اولمپین خاصیت کے کچھ مضبوط ترین کھلاڑی شامل کئے گئے تھے. یہ فلم اینکس میں ہمارے لئے ایک عظیم واقعہ تھا جسے کہ اس میں دنیا بھر سے ٹیمیں شامل تھیں اور خواتین کی بھی دنیا بھر سے ٹیموں نے شرکت کی. جلد ہی ہم اپنی وومن اینکس فاؤنڈیشن کے ساتھ ان جوڈو خواتین کی حمایت کرنے کی امید کرتے ہیں.

شاید ہم نے بٹکوائن مارکیٹ کی ایک چوٹی سی مدد کی ہے جس میں آج قیمت قدرے بہتر ہوئی ہے.

 


بٹکوائن میں انعام کی رقم ادا کی گئی

نیویارک ٹیم جوڈو اوپن بین الاقوامی کھیلوں میں بٹکوائن(ہمیں لگتا ہے) میں انعام کی رقم ادا کرنے کا پہلا مقابلہ تھا، اور ہمارے بہت سے دوستوں نے بلوگرز اور فلم سازوں کو بٹکوائن کی ادائیگی کرنے کے لئے ہمارے اس اقدام کے بارے میں ہم سے پوچھا. بٹکوائن ایک ہم مرتبہ سے ہم مرتبہ ادائیگی کے نظام اور ڈیجیٹل کرنسی ہے جسے ٢٠١٤ میں فلم اینکس کی طرف سےقبول کیا گیا.

یہاں مقابلہ کی ایک فوری ویڈیو کا خلاصہ ہے اور ہمارے پاس پیروی کرنے کے لئے مزید رسمی ویڈیوز ہیں:

 

وہ #بٹکوائن سے محبت کرتے ہیں!



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160