شیئر دس اینڈ ایڈ دس(اس کو شئیر کریں اس کو ایڈ کریں) ۔ ٹریفک(انٹرنیٹ ٹریفک) اور صارف کی مصروفیت (انگیجمنٹ)کو بڑھاتا ہے

Posted on at

This post is also available in:

اس کو شئیر کریں اس کو ایڈ کریں

شیئر دِ س اینڈ ایڈ دِس دونوں سوشل شیئرنگ ٹولز ہیں جو واقعی صیح معنوں میں ایک ویب سائٹ کی ٹریفک (امدورفت) اور صارف کی مصروفیت کو بڑھاتے ہیں۔ تا ہم یہ دونوں بالکل مختلف ہیں جب ان کے مختلف پہلووٗں اور قیمت کے حوالے سے دیکھیں۔ یہ ٹولز کسی ویب سائٹ کے ساتھ شیئر بٹنز شامل کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ دوسرے بڑے پہلو (فیچرز) بھی جو صارف کی زیادہ مصروفیت کا سبب بنتے ہیں۔ دونوں کو علیحدہ علیحدہ کر کے موازنہ کیا جارہاہے۔ تاکہ آپ دیکھ سکیں کہ کون سا آپ کے لئے بہترین کام کرتا ہے۔

ہمارا یقین دونوں کے استعمال پر ہے۔ اسلئے ایک کو دوسرے پر بہت جلد ترجیح نہ دیں!

ShareThis

: شیئر دِ س ایک مفت ٹول ہے اور مفید ہے ان کے لئے جنکی اپنی کوئی ویب سائٹ نہیں ہے جو ایک ویب سائٹ مینج نہیں کرتے۔ شیئر دِس فجٹ آپ کے ویب براوز پر ایڈ بھی ہوسکتا ہے اور بُک مارک کی شکل میں بھی ہو سکتا ہے۔ اس سے آپ اس قابل ہو جائیں گے کہ اپنے مواد کو فوراً ملٹیپل میڈیا پلیٹ فارمز پرشیئر کر سکیں۔ فی الحال۔

شیئر دِس: مکمل طور پر مفت ہے ! شیئر دِس ایک تجرباتی پہلو پیش کر تا ہے اور صارفین کی مدد کرے گا کہ وہ اپنے مواد کی تشہیرفیس کے ساتھ کریں۔ مزید معلومات۔  پر تلاش کی جاسکتی ہیں۔

www.sharethis.com.

ہم نے بہت سال لگائے ہیں سوشل میڈیا شیئرنگ کے بہترین ٹولز کی تلاش میں اور شیئردِس بلا شبہ بہترین میں سے ایک ہے۔ شیئر دِس حیرت انگیز سوشل میڈیا شیئرنگ ٹولز پیش کرتا ہے۔ یعنی مختلف ڈومینز۔ فار فری (مفت)۔ ہم شیئر دِس کی بہت زیادہ سفارش کرتے ہیں خاص طور پر اُن صارفین کیلئے جن کی ویب سا ئٹ نہیں لے اور وہ دوسرے کے ساتھ ساتھ اپنا مواد سو شل میڈیا کے ذریعے شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ اس کا استعمال کا ایک اچھا طریقہ یہ ہے کہ آپ فلم اینکس پر اپنا آنے والا مواد اپ لوڈ کرتے وقت اِسے آزمائیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ نے کوئی بلاگ لکھنا ہو تو آپ بلاگ کے پبلک پیج پر جائیں۔ شیئر دِس کے ویجٹ پر کِلک کریں تو یہ آپ کو اُکسائے گا کہ آپ آرٹیکل کو سوشل میڈیا اکاوٗنٹس جیسے توئٹر۔ فیس بک۔ لنکڈ اِن پر شیئر کریں

 

AddThis

: ایڈ دس شیئر دِس کی طرح ہی ہے۔ لیکن یہ ویب سائٹ کی بناوٹ کے لئے بہتر خدمات پیش کرتا ہے ویب سائٹس اور مواد کی زیادہ مصروفیت (انگیج منٹ) کے لئے ایڈ دِس استعمال کیلئے مکمل طور پر بہترین ٹول ہے یہ بات اہم ہے کہ مفت ٹرائل فراہم کیا جائے گا اور پھر فی مہینہ ۱۲ ڈالرز چارج کئے جائیں گے ایڈ دِس کو ۵ مختلف جگہوں پہ استعمال کے لئے۔ ہمارا خیال ہے کہ جو خدمات اور ٹولز پیش کئے جا رہے ہیں وہ ما ہانہ ۱۲ ڈالر فیس کے مقابلے میں کہیں زیادہ قیمتی ۔

ایڈ دِس کا ایک اور بڑا پہلو (فیچر) سمارٹ لیٹر آپشن ہے جب آپ اید دِس کوڈ کو اپنی ویب سائٹ پر مرضی سے تبدیل کرتے ہیں (کوڈ ایڈ کرنا بنیادی اور آسان بات ہے۔ ایڈ دِس آپکو اِس قابل بنائے گا کہ اس سے آپ اپنی سائٹ کو جسطرح دکھانا چاہیں دِکھا سکتے ہیں اور آپ کو ایک سادہ کوڈ فراہم کرتا ہے ہیڈر مین ایڈ کرنے کیلئے) یہ بنیادہ طور پر لیئرز (تہیں) ہوتی ہیں جو آپ کے ویب پیج پر ایڈ ہو سکتی ہیں یہ آپ کے مواد پر تیرتی ہیں اور مکمل طور پر قابل تبدیل ہوتی ہیں۔ آگے آنے والی ایمج آپ کو سمارٹ لیئرز کی ایک مثال دکھا رہی ہے

 

شیئرنگ سائیڈ بار پر غور کریں اور شیئر کرنے والے آپشن پر جوکہ پیج (صفحہ) کے اوپر دائیں طرف ہے اس طرح دی کامنڈڈ فاریو سیکشن (وہ سیکشن جن کی آپ کے لئے سفارش کی جارہی ہے) جو دائیں طرف پیج کے پیچھے ہیں۔ یہ سب مکمل طور پر قابل تبدیل ہیں۔ اور آسانی سے تبدیل کئے جاسکتے ہیں ایڈ دس ڈیش بورڈ سے جو کہ ڈبلیوڈبلیوڈبلیو۔ایڈ دِس۔کام پر ہے آپ بس اپنے ڈیزائن کا انتخاب کریں گے اور اپنی ترجیحات سیٹ کریں۔ پھر ایڈ دِس پر آسان کوڈلائن مہیا کرے گا آپ کی ویب سائٹ پر ایڈ کر نے کے لیئے جو کہ ٹول کو قابل بنائے گا۔

ہم لازمی شیئر دِس کی سفارش کرینگے ان سب کے لئے جو انٹرنیٹ پر اپنا مواد شیئر کرتے ہیں۔ یہ آپ کوآپشن (اختیار) دے گا کہ اپنے پسندیدہ بلاگز اور ویب سا ئٹس ملٹی پل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کریں ایک بٹن کی کِلک سے۔ ہم ایڈ دِس کی سفارش کرتے ہیں ان صارفین کیلئے جن کی اپنی ویب سائیٹ ہے یا ویب سائٹ مینج (چلاتے) کرتے ہیں۔ اور اپنے ناظرین کیلئے ایک زیادہ مصروف کرنے کا تجربہ کرنا چاہتے ہیں۔

اعداد و شمار کے حوالے سے بات کریں تو کوئی بھی ٹول یا اسطرح کی کوئی اور چیز ٹریفک (آمدورفت) کو بڑھائے گی اور مصروفیت(انگیجمنٹ) کو بھی بڑی حد تک آپ کی ویب سائٹ پر۔

پڑھنے کا شکریہ: ہمیں امید ہے آپ کو پڑھ کر مزہ آیا۔

برائے مہربانی ہمارے پیج پر سبسکرائب کریں مزید بڑی ایس۔ای۔او اور انٹرنیٹ مارکیٹنگ معلومات کیلئے

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160