فلم انیکس نیوز لتر: بز سکور ہمارے فلم سازوں،اور الا معیار کے مواد ک لئے.

Posted on at

This post is also available in:

فلم انیکس کے راڈار پر اس ہفتے


بز سکور اعلی معیار کے بلاگز کا بدلہ ہوتا ہے.ہم نیے رکن کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں،ٹیلنٹ ہاؤس،جو تمام فلم ڈائریکٹرز کے لئے ایک عظیم موقع پیش کر رہے ہیں-ایک میوزک ویڈیو مقابلہ! آخر میں،ہمارے پاس ایک متاثر کن خبر ہے،ہمارے ایک فلم میکر کی طرف سے،اور ان کی آخری فلم تقریب سے،ذیل میں مزید تفصیلات ہیں


بز سکور انعام ہے اعلیٰ میعار کے کونٹینٹ کا



بز سکور  ہمارے صارفین کے مواد کی معیار کی عکاسی کرنے کے لئے تیار ہے.یہ آپ کی فلموں کی تعداد میں، آپ اشتراک اور اثر و رسوخ کے اسکور، اور آپ کے صارفین کی تعداد سمجھتی ہے.آگے بڑھنے کے لئے،ان کے معیار کی بنیاد پر آپ کے بلاگ کے بز سکور کا  فیصلہ کیا جائے گا،مقدار پر نہیں،اس تبدیلی کا مقصد  سب سے بہترین لکھنے والوں کو بدلہ اور فلم انیکس کے معیار کو اجاگر کرنا ہے.بہترین بلاگ خطوط انیکس پریس پر نمایاں ہوتے ہیں  اور ایک اضافی بونس دیا جاتا ہے


 


اپنے بز سکور اور اپنی آمدنی کا جائزہ لینے کے لئے اپنے صفحہ کا دورہ کریں.انیکس پریس کے پیج کو چیک کرنا مت بھولئے گا اور ٹویٹر پر دیکھنے کے لئے کے کس طرح آپ اپنے بلاگز کو انیکس پریس کے لئے بہترین امیدوار بنا سکتے ہیں.


اپنے کیریئر کو اگلی سطح پر لے کے جائیں :اویسی کے لئے ایک میوزک ویڈیو بنائیں


 


 


یہ ایک میوزک ویڈیو ڈائریکٹر بننے کے لئے ایک اچھا وقت ہے.چاہے اپ متحرک یا براہراست کاروائی کی بنائیں.میوزک ویڈیوز اپ کو اس قابل بناتی ہیں کے اپ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اگلی سطح تک لے کے جائیں.ٹیلنٹ ہاؤس،اپنے پلیٹ فارم کے نئے ارکان میں سے ایک،دنیا کے معروف ڈی جے اونسی کے لئے ایک ویڈیو بنانے کے لئے آپ کو مدعو کر رہا ہے.فاتح چار ہزار ڈالر کے علاوہ اونسی اور اس کے مینیجر سے ملاقات بھی کرے گا تا کہ اپنا ایک روشن کیریئر شروع کر سکے.تمام معلومات کے لئے ٹیلنٹ ہاؤس کا بلاگ فلم انیکس پر پڑھیں،اور آج ہی اپنی میوزک ویڈیو سبمٹ کروائیں.


 


ہمارے فلم سازوں سے خبریں


ہمارے فلم ساز ہنر مند اور تخلیقی ہیں،اور وہ  فلموں میں اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرتے ہیں.لیکن،یہ باکس کے بھر بھی سوچتے ہیں،جب ناظرین کو ان کا کام پیش کرنے کا وقت آتا ہے،میگول اینجل فونٹ بصیر نے ایک متاثر کن اقدام ڈال دیا ہے،ان کے فیشن فلم کے پریمئر کے لئے،اس کا مقصد کچھ مختلف کرنا تھا.یہ فلم بہت مثبت اور امید سے بھرپور ہے.یہ ان لوگوں کو دکھاتی ہے جو اپنے مقصد تک پوھنچننے کے لئے جنگ کرتے ہیں.میں نے سوچا،یہ بہت اچھا ہو گا اگر ہم کسی کی مدد کے لئے ایک تقریب کریں.تو ہم ایک خیراتی تنظیم تک پوہونچے فونے.اور ان فلموں کو موضوعات پر فونے کے فلسفے سے منسلک ایک تقریب کا اہتمام کیا،آرٹ، موسیقی، جذبہ، طاقت، حوصلہ افزائی، اور محبت.یہ ایونٹ دو سو افراد کو ساتھ ملا پایا،اور ایک لائیو کنسرٹ،فلم اکروباٹس کی طرف سے  کارکردگی،اور فلم کی نمائش کے علاوہ میں ایک رففلے.پریس کوریج ٹی وی اسٹیشنوں، اخبارات، اور بلاگز تک پہنچ گئی.تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کے لئے میگول کا بلاگ پڑھیے.



Director Miguel Angel Font Bisier and Juan Carlos Serrano, who plays the film´s main character.


 


Subscribe to Film Annex to get the last updates and articles.


- Jennifer Bourne



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160