فلم اور وڈیو کے اشتراکی ماڈل-نیٹ فلیکس کا کیس

Posted on at

This post is also available in:

نیٹ فلیکس کو ہر بندہ انٹرنیٹ وڈیو سٹریمنگ کی ویب سائٹ اور ڈی وی ڈی کی کرائے پر خدمات کی حیثیت سے جانتا ہے۔ 2013 نیٹ فلیکس کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل ہے: اس کی حقیقی پروگرامنگ میں ابتداء کے طور پر۔

نیٹ فلیکس کا موجودہ آمدنی کا ماڈل  سبسکرائبر کا حاصل کرنے اور انہیں مستقل طور پر ساتھ رکھنے پر انحصار کرتا ہے۔  کیا یہ نئی ہدایات نئی آمدنی کے راستے کھولیں گی جیسا کہ اب کمپنی مواد کی اشتراک کنندہ ہے؟  فلم سٹوڈیوز اور خود انحصار فلمی اشتراک کی کمپنیوں کے پاس یہ مونو پول  نہیں۔

سٹریمنگ ویب سائٹس اب فلموں اور ٹی وی سیریز کا اشتراک کر رہی ہیں جنکو نہ پہلے کسی سٹوڈیو نے انتخاب کیا اور یقیناََ نہیں کریں گی

فروری میں، نیٹ فلیکس نے ایک سیاسی ڈرامہ ہاؤس آف کارڈ جس کو ڈیوڈ فنچر نے پروڈیوس کیا اور اس کے فنکاروں میں اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکار کیون سپیسی تھے دکھانا شروع کیا۔ اس شو کو منتخب کرنے کے لیئے، جو کہ ایک منی سیریز کی ایڈاپٹیشن تھا بی بی سی سے، نیٹ فلیکس نے اس کے سبسکرائبرز کا مطالعہ کیا، یہ واضح کرنے کے لیئے کہ کون سا شو اس کے کے شائقین کے لیئے مناسب ہوگا۔ جولائی میں ، یہ اورنج ان دی نیو بلیک تھا، جس کی سٹریمنگ ویب سائٹ پر نمائش کی گئی، ایک 13 قسطوں والا مزاحیہ ڈرامہ جو کہ ایک کتاب سے ماخوذ ہے۔ نیٹ فلیکس نے اریسٹڈ ڈیویلپمنٹ کا مطالعہ کیا ٹی وی کے چوتھے سیزن کے لیئے جو کہ مئی میں شروع کی گئی تھی 15 اقساط کے ساتھ۔

اس سال میں، نیٹ فلیکس نے ڈریم ورکس اینیمیشن سے ایک معاہدہ کیا ایک نئی اینیمیٹڈ سیریز کو پروڈیوس کرنے کے لیئے جو کہ ٹربو مووی پرانحصار کرتی ہے۔

نتائج؟  ہاؤس آف کارڈ پہلا آن لائن ٹی وی پروگرام بن گیا جس کا نام ایمی ایوارڈز کے لیئے پیش کیا گیا، بہترین ڈرامہ سیریز اور نمایاں اداکار کے لیئے۔ شو جیسا کہ اورنج از دی نیو بلیک دوبارہ نیا کیا گیا ہے ایک اور سیزن کے لیئے۔ جیسا کہ ستمبر 2013 کو، نیٹ فلیکس نے دنیا بھر سے 4۔40 ملین (2۔31 ملین امریکہ میں) سبسکرائبرز کی رپورٹ کی۔

کیا نیٹ فلیکس اس کے سبسکرائبرز کی تعداد میں اضافہ دیکھے گی اس کی حقیقی سیریز کا شکریہ؟ کیا آپ کا خیا ل ہے کہ یہ آن لائن فلم اور ٹی وی شو کے اشتراک کی حالت کو تبدیل کرے گا؟



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160