ھر کوئی ویڈیوز کیساتھ اندیشہ مند ھے

Posted on at

This post is also available in:

اس آرٹیکل کیساتھ میں اپنے آپ کو بلاگنگ انڈسٹری میں مستغرق ھونا چاھتا ھوں

جب سے انسٹا گرام نے ویڈیو کو اپلوڈکرنا مہیا کیا ھے ویڈیو کا تصور تبدیل ھو چکا ھے۔

 

اب یہ صرف تصویر کے بارے میں نہیں رھا بلکہ اب ھر کوئی ویڈیو بنانے کے بارے میں خبطی ھو رھا ھے۔اس کےلۓ آپ کو پیشہ ور ھونے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ شوٹ کریں اسکو کٹ کریں اور اپنی ویڈیو میں خود ہی ترمیم کریں۔یہاں تک کہ آپ اس کو اپنے آئی فون کو استعمال کرتے ہوۓ کر سکتے ہیں اور میرا یقین کریں کہ بہت زیادہ اوقات  میں یہ پیشہ ور کیمرے سے بنے ھوۓ شوٹ سے بہت بہتر ھوتا ھے۔

ھر کسی نے ویڈیو کے بارے میں مختلف طریقے سے سوچنا شروع کر دیا ھے۔اب اسکو بنانا بہت آسان  اور سادہ ھو گیا ھے،

 

میرے خیال میں ویڈیو میں ایک نیا دور آگیا ھے۔آپ اپنی زندگی ،کام اپنے خیالات  کو ویڈیوز کے زریعے مختلف طریقوں سے لوگوں کیساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔ اور میرے خیلا میں فلم اینکس پہلی اسیسی کمپنی ھے جس نے اس  کام کو پروموٹ کرنا شروع کر دیا ھے۔اور یہ سکھایا ھے کہ کیسے ھم اپنی روز مرہ کی زندگی میں ویڈیو کو استعمال کر سکتے ہیں۔اور یہ موقع دیا ھیکہ بلاگ لکھیں  ویڈیو اپ لوڈ کریں ھماری زندگی کام اور ھمارے خیالا ت اور نظریات کو دنیا کو دکھا سکیں اور اسکے ساتھ پیسے کما سکیں۔ 

 

آپ اپنا وین ٹی وی کا پلیٹ فارم بنا سکتے ہیں اور اس کمیونٹی کا حصہ بنیں بلاگ لکھنے ویڈیوز اپ لوڈکرنے اور اس کو بزسکور کے زریعے پروموٹ کرنے سے

 

اب بہترین موقعوں کا بہترین دور ھے ھر کوئی ان تک رسائی پا سکتا ھے صرف اپنے سمارٹ فونز کو استعمال کر کے۔اب کوئی بہانے نہیں ہیں فلم اینکس آپ کو اپنا کام پھیلانے کا موقع دیتا ھے اور ایک مشغلے کو ایک کام میں تبدیل کریں۔آپ ایک فلمساز ، بلاگر یا صرف دیکھنے والے بھی ھو سکتے ہیں ۔۔قصہ مختصر یہ کہ ٹیکنالوجی ہمیں اجازت دیتی ھیکہ ہم جو چاہیں کرسکتے ہیں جو ھمیں پسند ھے ۔

تخلیق کار بنیں

#Vlog

#Vlogging

میرے بلاگز اور فلم اینکس کو سبسکرائیب کریں تا کہ آئیندہ آنیوالے بلاگز آپ سے رہ نہ جائیں

ایلکسی لیوچنکو



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160