فلم اینکس مارکیٹ میں نئی اشیاء، افغانستان اور اٹلی کے لئے موبائل کریڈٹ، کینیڈا کے لئے امازن گفٹ کارڈز-

Posted on at

This post is also available in:

فروری ٢٠١٤ کے بعد سے، بٹ کوئین فلم اینکس کی سرکاری کرنسی بن گیا ہے- صارفین بٹ کوئین کی درخواست بھیج سکتے ہیں جو انہوں نے پلیٹ فارم سے کماے یا  انھیں مارکیٹ میں خرچ بھی کر سکتے ہیں

فلم اینکس اپنی اشیاء کے انتخابات کو وسیع کر رہا ہے افغان اور اٹلی کے صارفین کے لئے موبائل کریڈٹ کے اضافے سے، اور کینیڈا کے صارفین کے لئے امازن گفٹ کارڈ

 

 

 

 

 

 

 

افغان صارفین کے لئے  موبائل کارڈ ٥٠٠ اے ایف این کی مالیت کے ہیں مختلف مہیا کرنے والوں کے  انتخاب   سے،اور اٹلی والوں کے لئے ١٠ € کی مالیت کے ہیں- کینیڈا سے صارفین  بھی  امازن ڈاٹ سی اے  پر استعمال کے لئے گفٹ کارڈ بھی خرید سکتے ہیں-

خریداری کے لئے، فلم اینکس ہوم پیج پر اوپر بائیں کونے میں شاپنگ کارٹ پر کلک کریں ، یا کلک ہیئر- کوئی ایک شے منتخب کریں اور 'بائی' پر کلک کریں- رقم آپ کے کل ریونیو میں سے کاٹ لی جائے گی- 

جب آپ اپنا بٹ کوئین ہماری مارکیٹ میں خرچ کریں گے، آپ کو ریونیو کے لئے ٧٥ دن کا انتظار بھی نہیں کرنے کی ضرورت پڑے گی، نہ ہی کم ازکم ٠.٢ بی ٹی سی تک پہنچنے کی- 

وسطی اشیا اور کینیڈا میں دوست، ابھی سے اپنا بٹ کوئین استعمال کرنا شروع کریں- 

فلم اینکس کو سبسکرائیب کریں تا کہ کوئی بھی بلاگ یا اپ ڈیٹ چھوٹ نہ جائے- 



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160