فلم اینکس کا نیا رجسٹریشن کا صفحہ۔۔۔آسان تیز تر اور ہمارے سب سے فعال استعمال کنندگان کو دکھاتا ھے۔

Posted on at


کیا آپ نے اب تک ہمارا بیٹا استعمال کیا ھے؟  اگر نہیں تو اس بلاگ کودیکھ کر ھمارے نۓ فیچرز کو دیکھیں آج ہم آپ کے سامنے اپنا نیا اندراج کا صفحہ پیش کر رھے ہیں ،ہم نے فلم اینکس میں شامل ھونا آپ کے لیۓ بہت آسان کر دیا ھے۔

بس صرف اپنی ای میل اور پاسورڈ لکھیں ۔اپنا  نک نیم(عرفیت لکھیں اور سماجی میڈیا جو ادائیگی کرتا ھے میں داخل ھو جائیں۔۔اگر آپ ک پاس فیس بک یا گوگل ھے تو آپ آسانی سے اس پروفائل سے بھی اندراج کر سکتے ہیں۔۔

 

آپ ھماری بز سکور ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں جو کہ اس بات کی وضاحت کرتی ھیکہ ہمارا سکورنگ سسٹم کسطرح کام کرتا ھے اور کیسے یہ مالی طور پر آپ کو انعام دیتا ھے آپ کی ویڈیوز بلاگز اور سماجی میڈیا پر اشتراک کیلۓ۔

آپ اب بھی مطمئن نہیں تو صفحے کے آخر میں ھمارے چھ سب سے فعال ممبران جوکہ فلمساز اور لکھاری ہیں اس پلیٹفارم پر ان کےبز سکور اور امدنی کی ساتھ

 

ان میں سے ایک بنیں ,آج ہی فلم اینکس میں شمولیت کریں

 



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160