لاہور داتا دربار حصہ دوئم

Posted on at


لاہور داتا دربار حصہ دوئم


 


 



لاہور میں چھوٹے شہروں سے جو مزدوری کرنے مزدور آتے ہیں ان کی بہت زیادہ تعداد ادھر سے کھانا کھاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے پیسوں کی بچت ہو جاتی ہے لیکن صحت خطرے میں پڑ جاتی ہے ۔


 


 



یہاں دور دراز علاقوں سے لوگ آتے ہیں اور فیض یاب ہوتے ہیں اس جگہ پر بہت زیادہ فراڈیے بھی موجاد ہوتے ہیں جو چوری کرتے اور جیبیں کاٹتے یا بچے بچیوں کو اغوا کر لیتے ہیں جن سے آپ کو بڑی پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے ضروری ہے کہ چھوٹے بچے اور خاص طور پر لڑکیوں کو ایسی جگہ پر نہپیں لانا چائیے یا اپنی آنکھیں اور کان کھول کر آنا چائیے تا کہ بعد میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔


 



 


لوگ اکثر دیہاتی اور سیدھے سادے لوگوں کو لوٹ لیتے ہیں ایک بات کا دھیان رکھنا چائیے کہ جو مرضی ہو جائے کسی سے کوئی چیز نہ لے کو کھائیں کیونکہ ان فراڈیے لوگوں نے ان چیزوں کیں نشہ آوار دوائیاں ملائی ہوتی ہیں اور لوگوں کو بے ہوش کر کے انہیں لوٹ لیا جاتا ہے یا اغوا کر جاتا ہے یہاں لوگ مختلف بیسوں میں بیٹھے ہوتے ہیں اور لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں اکثر لوگ دربار کا لنگر لے کر کھاتے ہیں اور پریشانی اٹھاتے ہیں اگر لنگر لینا ہے تو اس بات کا دھیان رکھیں کہ جو چیز بھی لینی ہے گھر آکر استعمال کریں  تا کہ پریشانی نہ ہو۔



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160