فلم اینکس کے ویب ماسٹر لورینزو میریگی نۓ ۔۔کانٹنٹ فلو(مواد کے بہاؤ) کے بارے میں بات کرتے ہوۓ۔

Posted on at


نیا بیٹا پلیٹفارم نشر ھو چکا ھے اور ہم اس کو کھوجنے میں آپکی مدد کرنا چاھتے ہیں۔اس لۓ ہم فلم اینکس  کی ائی ٹی تیم کے منبع کی طرف جائیں گے تا کہ وہ آپ کو نۓ فیچرز سے متعارف کرا سکیں۔

کمنٹس میں سوالات بلا جھجھک پوچھیں

آج ہم نے فلم اینکس کے ویب ماسٹر لورینز میریگی سے کانٹنٹ فلو (مواد کے بہاؤ کے بارے میں پوچھا)۔

.فلم اینکس کی موجودہ صورتحال کیمطابق مواد کی تلاش ایک محدود پیمانے پر تھی سائیٹ کے پرانے انداز میں  جسمیں صفحہ وار طریقے سے ایک ترتیب کیساتھ چینلز ھوتے تھے لیکن کوئی بھی وھاں پر تمام فلمیں نہیں دیکھ سکتا تھا۔

اس لۓ ہم نے فلم اینکس کو ایک ایپلیکشن کیطور پر سوچا اورصارفین کو بہترین مواد کیلۓ ایک ہی صفحہ مہیا کیا۔ان کو تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ھے ہم ان کو بہترین دیں گے۔اگر ایک دلچسپ صٓرف ملتا ھے تو  تو اس کے اوتار پر کلک کریں اور اس کا تما مواد کا بہاؤ دیکھیں۔اگر وہ ایک دلچسپ ٹیگ دیکھیں تو اس پر کلک کریں اور اس سے متعلق تمام مواد دیکھیں۔اور اگر وہ واقعی میں کچھ تلاش کرنا چاھتے ہیں تو اس کو (کی) نام کیساتھ تلاش کریں۔

اور ویب سائیٹ  کی کارکردگی سے متعلق یہ ہیکہ یہ تمام بہت تیز ھے کیونکہ صارف کبھیفحہ نہیں بدلتا بلکہ اسی ایک مواد کے بہاؤ کے صٖفحے پر مزید مواد ڈالتے ہیں اور بس۔!۔

 

 

 

فلم اینکس کے صفحے کو سبسکرائیب کریں    تا  کہ آپ سے آئیندہ آنے والے بلاگز رہ نہ جائیں

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160