فلم اینکس ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی نئی خصوصیات متعارف کرا رہا ہے : آپ کی فلموں کی آسان اور تیزی سے اپ لوڈ

Posted on at

This post is also available in:

تصویر گیلری کو دوبارہ ڈیزائن کرنے کے بعد،یہ ویڈیو اپ لوڈ کرنے کی ایک نئی شکل ہے- تیز ترین اور واضح، اب اپ لوڈ کرنے کے لئے  آسان اور ڈریگ اور ڈراپ کی خصوصیت کے ساتھ پہلے ویڈیو فائل منتخب کریں-

 

چلیے نئے اپ لوڈ کرنے کے عمل کو مرحلہ در مرحلہ دریافت کرتے ہیں:

١ - سب سے اوپر دائیں پر "+" آئکن پر کلک کریں اور "ایک فلم اپ لوڈ" کو منتخب کریں،

 ٢- اپنے کمپیوٹر کو براؤز کرتے ہوے ویڈیو فائل منتخب کرے یا براہراست اسے ونڈو میں ڈریگ کر لیں- زیادہ سے زیادہ ١.٩ جی بی سائز کی اجازت ہے-

 بائیں جانب  لوڈنگ کے عمل کی پیروی کریں ،

(٤- آپ کی ویڈیو کے بارے میں معلومات درج کریں (عنوان، تفصیل، ٹیگز، زبان، ملک) ،

٥- موڈ کی تفصیلات درج کرنے کے لئے "اعلی درجے کے اختیارات" پر کلک کریں (تہوار، پروڈیوسر، ایک پوسٹر کی تصویر منتخب کریں ...)،

پبلش " کو دبائیں جب ایک بار اپ لوڈ ختم ہو گیا ہو " - 

تمام ویڈیوز کا جائزہ ہماری اداریاتی ٹیم لیتی ہے- آپ کی ویڈیو کو آن لائن آنے میں کچھ دن لگ جاتے ہیں ، لیکن آپ کے مصارفین اسی وقت دیکھ سکتے ہیں-

 اپنی پروفائل میں مواد کا اضافہ کرنا ابھی سے شروع کر دیں-

فلم اینکس کو سبسکرائب کریے تاکہ آپ سے اگلے بلاگز اور اپ ڈیٹس نہ چھوٹیں-

 



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160