آپ کا بز سکور کیوں کم ھو تا ھے؟

Posted on at

This post is also available in:

آپ کا بز سکور کیوں کم ھو تا ھے؟

 کیا آپ میں سے کسی نے یہ سوچا ھیکہ آپ کا بز سکور کیوں کم ھو جاتاھے۔جبکہ آپ باقاعدگی سے بغیر کسی حساب کے تصاویر ،ویڈیوز،اور بلاگز پوسٹ کرتے ھیں؟۔ہر اپنے بز سکور کو گرتے ہوۓ دیکھنا بہت اذیت ناک ھے۔ھم ھر روز  فلم اینکس کے حساب وکتاب والے صفحے پر جاتے ہیں ۔اور اپنے گراف کو دیکھتے ہیں اور مایوسی کیساتھ بز سکور نیچے جارھا ھے۔۔مجھے اجازت دیں کہ میں اپنا تجربہ آپ کیساتھ شئیر کروں۔

میں بنیادی طور پر بالیووڈ کا دیوانہ ھوں اور مجھے اچھا لگتا ھے کہ میں بالیووڈ کی تمام  تازہ ترین گپ شپ سے باخبر رھوں۔اس لۓ میں نے کچھ آنیولی فلموں کے بارے میں اپنے خیالات کو شئیر کروں۔لیکن  جب بہت بڑی غلطی میں نے کی وہ یہ کہ میں نے یہ تمام تفصیلات گوگل سے نقل کر کے لکھیں۔اور اس کے نتیجے میں میرے بہت سارے بلاگز مسترد کر دیۓ گۓ۔۔اور میرے بز سکور کے کم ھونے کی سب سے بڑی وجہ یہی بنی۔

اس لۓ میں اپنے فلم اینکس کے سب دوستوں کو کچھ بہت سادہ اور مؤثر  اقدامات کی تجویز دونگا  تاکہ وہ ان سب سے بچیں اور ایک مسلسل  بڑھوتری کے ساتھ اپنا بز سکور مستحکم کریں۔۔اور اسکے نتیجے میں آمدنی میں اضافہ  ھو گا۔۔

 

نمبر1:۔گوگل سے بلاگز نقل نہ کریںاگر آپ میری طرح ایک اچھے لکھاری نہیں بھی ہیں تو بھی اپنے خیالات کا اظہار اپنے الفاظ میں بیان   کرنے میں شرم محسوس نہ کریں۔

نمبر۲:۔اگر آپ تصویر لینے یا ویڈیو  بنانے میں اچھے ہیں تو ہمیشہ کوشش کریں کہ بہت دلچسپ  تصاویر  اپنے ارد گرد کے ماحول سے لیں اور اسکو فلم اینکس پر اپلوڈ کریں۔۔ھم عموماَ یہ بھول جاتے ہیں کہ سب سے زیادہ دلچسپ چیزیں تو ہماری زندگی سے دور نہیں ھوتیں۔بلکہ وہ پمارے اردگرد ھوتی ہیں۔

نمبر۳:۔جتنا ممکن ھو سکے اتنے رابطے بنائیں ۔اور اپنے تمام متصلہ دوستوں کو ھفتے میں ایک دفعہ ایک چھوٹا سا پر جوش شکریہ کا پیغام دیں ۔

نمبر۴:۔اپنی تمام پوسٹس کو فیس بک ،لنکڈان اور دسرے سماجی  نیٹورکس پر شئیر کریں۔اس سے آپ کی تاثیر بڑھے گی اور آپ کا بز سکور بڑھے گا۔

نمبر ۵:۔ھر روز دلچسپ اور معلوماتی مائیکرو بلاگز پوسٹ کرتے رہیں

امید ھے آپ کو میرا بلاگ اچھا لگا ھوگا۔اور آپ کے لۓ مددگار ھوگا۔اور اگر آپ کو لگتا ھے کہ یہ اس قابل ھے تو اس کو بز کریں اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے کیلۓ کمنٹس دیں اور آپ کے یہ کمنتس میرے لۓ بہت اہمیت کے حامل ہیں تا کہ میں استحکام کیساتھ اچھا اور دلچسپ لکھتا رھوں ۔

شکریہ۔ 

 

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160