#ڈیجیٹل خواندگی فلم انٹرویو-ڈونی ڈوچ ایم ایس این بی سی مارنگ جوائے نے بات کی وویمنز انکس فاونڈیشن کی فرشتے فروغ سے

Posted on at

This post is also available in:

بعض اوقات آپ کچھ چیزیں حاصل کرتے ہیں آگے دینے کے لیے۔دو ہزار تیرا میں تشہری سربراہ اور ٹی وی کی شخصیت ڈونی ڈوچ نے الیسا مونٹینٹس کے گلوبل میڈیکل رلیف فنڈ کے لیے چندہ دیا ان بچوں کو جوکہ  جنگوں میں اور قدرتی آفات میں شدید زخمی ہوجاتے ہیں ان کی مدد کرتے ہیں۔فرانسسکو رولی جوکہ بانی اور صدر ہیں فلم انکس کے انھوں نے بھی جی ایم ارایف کو چندہ دیا۔میسٹر ڈونی ڈوچ سے انٹرویو لینے کے لیے فرشتے فروغ کے ساتھ جو کہ وویمنسر انکس فاونڈیشن کے بورڈ کی ممبر ہے۔یقینی طور پر ڈونی ڈوچ انٹرویو دینے کے لیے راضی ہوا اور ایک برفباری والے دن فرشتے فروغ نے اس سے ایم ایس این بی ایس  کے سڈیو میں انٹرویو لیا۔انھوں نے ڈیجیٹل میڈیاکی اہمیت کی تشہیر پر بات کی ڈیجیٹل خواندگی کی ترقی میں۔

فروغ نے ڈوچ سے انٹرویو میں کہا"کہ کیسے ڈیجیٹل برانڈز اور عالمی کاروباری دنیا میں ترقی پزیر ممالک کے لوگوں کو بااختیار بناتی ہے۔؟"اسکا جواب ظاہر کرتا ہے نوجوانوں کے ثقافت کی طاقت کو اور تشکیل دیتاہے اشتہارات کے مشقوں کو اور کیسے ایک ثقافت اچھی چیزوں کا خیال رکھتاہے۔

عظیم برانڈز آجکل یہ سمجھتے ہیں کہ نوجوان لوگ  ایڈوٹائیزر چاہتےہیں،عمل میں لانے کے لیے برانڈز کو چاہتے ہیں۔جو دل رکھتے ہیں،اگر آپ کے پاس ہے۔اگر آج آپ ایک کمپنی ہیں۔۔۔اپنے گاکوں کے ساتھ روابط رکھنے کے لیے آپ انکی مدد کریں گے کام میں اپنی اشیاء کو پس پشت رکھ کر۔

وہ  فروغ کی برانڈ  وومنز انیکس فاؤنڈیشن  پر بات کرتا گیا۔

میرے خیال میں دنیا کا عظیم مقصد ،انسان کا اپنا مقصد ہے،کاروبای اور ایڈوٹائیز ر سے فائدہ اٹھانا ہے اور اپنے برانڈ کے لیے خودغرضی کو ظاہر کرتاہے،اس بات کو بھولتے ہوئے کہ یہ انسانیت کے لیے اچھا ہے کہ نہیں انکو اس کے برعکس سوچنا چاہیےاسی طرح اور اچھی خبریں آگے جاتی جائیں

کاروباری اور ایڈوٹائیزنگ کی دنیا میں ڈوچ ماہر اور بڑی شخصیت کا مالک ہے۔اگر وہ کہتا ہے کہ نگرانی کرنی ہے تو وہ پھر کرنی ہے۔ہم ایک حیرت انگیز دورمیں رہ رہے ہیں جہاں پر ایڈوٹائیزر اور برانڈز نے ضرورت ظاہر کی کہ وہ دل رکھتے ہیں اپنی دولت کو پھیلانے کے لیے اور مصروف عمل رہتے ہیں تاکہ وہ بامقصد رہیں با اثر رہے، اور عزت پائیں۔بعض اوقات یہ خدمت خلق کے زمرے میں آتاہےجیساکہ ایک بڑی مقدار میں رقم ایک مقصد یا کسی ادارہ کو خیرات دینا ہے،لیکن بعض اوقات یہ کسی کاروبار کے مقاصد اور زمہ داری کے لیے بہت ز یادو صحت بخش زریعہ بن جاتاہے۔وویمنز انکس فاونڈیشن یہ دونوں کام کرتی ہے۔

  یہ ترقی دیتی ہے عالمی اقتصادی اختیار کو،جو کوئی بھی جسکی رسائی انٹرنیٹ تک ہے وہ بز سکور کے زریعے پیسے کما سکتاہے،اور وہ اپنے منافع سے عطیات دے سکتے ہیں۔جیساکہ فاونڈیشن کی ویب سائیڈ پر بتایا جا چکاہے:

فلم انکس ڈاٹ کام سے منافع انچارج فنڈینگ کا ایک حصہ موجود ہے وویمنز انکس فاونڈیشن کا،انفرادی امداد دینے والے کو فلم انکس  ڈاٹ کام مدد فراہم کرتی ہے۔بچوں کی تعلیم اور عورتوں کو بااختیار بنانے میں ساری دنیا میں منافع کو عطیات کے طور پر دیا جاتاہے۔

یہاں پر فلم انکس حیران ہوا اور اس نے ڈوچ کے نقطہ نظر کو شیئر کیاجوکہ ایڈوٹائیزنگ اور کاروبار ہے نئی ڈیجیٹل ایج میں۔دنیا میں انٹرنیٹ کی بٹرھتی ہوئے رسائی سے،زیادو مقدار میں خرچ کرنے والے مارکیڑز اور ایڈوٹائیزر ڈیجیٹل خواندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔فلم انکس کو اس بات کی خوشی ہے کہ وہ ڈیجیٹل خواندگی کو سب سے آگے ترقی دہ رہی ہے اور معاشی طور پر خواتین اور بچوں کو افرادی قوت مہیہ کر رہی ہے



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160