فلم انیکس کے مارکیٹ پر جدید اشیا: اورسٹوک گفٹ کارڈز ، فلپ کارٹ ای تخفہ دستاویزات اور شور گفٹس گفٹ کارڈز

Posted on at

This post is also available in:

فلم انیکس کا مارکیٹ  وسیع ہوتا جارہا ہے جیسے ہی ہم نیے اشیا اس میں شامل کرتے ہیں اسلیے اپ اپنے بٹ کوئین جیسے ہی کماتے ہیں  اپ خرچ کر سکتے ہیں 


امریکا ، انگلینڈ، اٹلی  ، چین اور کینیڈا کے ویب سائٹس  پر استعمال ہونے والے ایمیزون گفٹ کارڈز کے موجودگی کے ساتھ ساتھ ، سکایپ کریڈٹ، اور افغانستان موبائل کریڈٹ ، اپ آب خرید سکتے ہیں  $٥٠  اورسٹوک گفٹ کارڈ ، ایک ₹٢٠٠٠ فلپ کارٹ  ای تحفہ دستاویز  اور ایک ₦٥٠٠٠  شور گفٹس گفٹ کارڈ  ۔




 


 


 


 


 


 


 


 


 


 


 


 


اور سٹوک گفٹ کارڈ کے ذریے سے اپ کوئی بھی چیز خرید سکتے ہیں جو اپ کو پسند اے اورسٹوک  پر . ای گفٹ واؤچر ہمارے انڈیا یوزرز کیلیے فلپ کارٹ   پر  قابل تلافی ہے. شورگفٹ کریڈٹ کو خرچ کیا جاتا ہے شور گفٹس پر ہمارے نائجیریا کے یوزر ز کیلیے 



جب اپ اپنے بٹ کوئین ہمارے بازار میں خرچ کرتے ہو ، تو اپ کو  اپنی تنحوا نکلنے کیلیے ٧٥  دن کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی کم  0.2بٹ کوئین  تک پونچھنے کی ضرورت ہے 


خریداری شروع کرنے کیلیے کلک کرے شوپنگ کارٹ کے اپر والے دائیں کھونے میں فلم انیکس ہوم پیج پر ، یا پھر ادھر کلک کرے . خریدنے والے چیز کو چھن کرو اور "خرید" والے بٹن پر کلک کرو . قیمت اپ کے مکمل  تنحوا سے کاٹا جائے گی


 


 !ابھی اپنے بٹ کوئین کو خرچ کرنا شروع کرو 


 


Subscribe to Film Annex فلم انیکس کے نیےانے والے بلاگز اور اپ ڈیٹس کیلیے 


 


ٹرانسلٹر عمار انیکس 


 


فلم انیکس ک مزید بلاگز اردو میں پڑھنے کیلیے یہاں کلک کرے 



About the author

Dashing_Prince

Hello, This is Amar E Yasir and I'm here for you: Blogger, film maker and Translator at Bitlanders. I'm a staunch supporter of Female Edcuaction everywhere specially at non-development area. I will always support the female literacy at the backward areas found anywhere and I'll will move my pen in…

Subscribe 0
160