اوور اسٹاک ترقی پزیر ممالک میں خواتین کے لئے اضافی ہندسی کرنسی کے مواقع پیدا کرتا ہے

Posted on at

This post is also available in:

آن لائن خوردہ فروش اوور سٹاک.کام نے حال ھی میں بٹ کوئین کی فروخت کے ذریعے  پیدا ہونے والے منافع کے %٣ کو ہندسی کرنسی کی حامی تنظیموں کو عطیہ کرنے کے لئے اپنے منصوبوں کا اعلان کیا ہے. یہ قدم ایک اس اعلان کے ہمراہ تھا کہ ،ستمبر تک، کمپنی توقع کرتی ہے کے وہ بٹ کوئین کو بین الاقوامی سطح پر لیں دین کے قابل بنا رہی ہو گی، عملی طور پر

اوور اسٹاک کے لئے کمپنی کے ایک ترجمان نے ذکر کیا، " بٹ کوئین کی فروخت سے کوئی بھی منافع جو اوور اسٹاک .کام عطیہ کرتا ہے عام طور پر کریپٹوکرنسی لینے کی حمایت میں جائے گا، بٹکوئین خاص طور پر ضروری نہیں." یہ اوور اسٹاک اور دوسری جگہیں جو کریپٹو کرنسی کی معاون یا حامی ہیں دونوں کے لئے امکانات کی ایک دنیا کو کھولتا ہے

جب کہ کمپنی حال میں یونائیٹڈ سٹیٹس میں صرف بٹ کوئین قبول کرتی ہے، وہ ستمبر تک جلد ھی بین الاقوامی طور پر توسیع کر سکتی ہے. اوور اسٹاک کے سی ای او  پیٹرک بیرن کے مطابق کمپنی اس سال فروخت سے  تقریباً ١٠ ملین ڈالر بٹکوئین سے آنے کی توقع رکھتی ہے، اپنے ٥ ملین ڈالر کے اصل تخمینہ سے. بیرن نے ذکر کیا ہے کے انکی بٹ کوئین کی فروخت ٢٠ ملین ڈالر تک بھی پہنچ سکی

 

 

 

 

 

 

ان متاثرکن فروخت کے اعدادوشمار تک پہنچنے کا ایک راستہ یہ ہے کے بٹ کوئین اور دوسری  ہندسی کرنسی کا افغانی خواتین اور ترقی پذیر ممالک بشمول پاکستان، مصر میکسیکو،نائیجیریا  کی خواتین   کے استعمال کی توسیع پر غور کیا جائے. وسطی ایشیا اور افریقہ کی معیشت  اور بہت سی خواتین اب  ویمن انیکس.کام جیسی ویب سائٹس  کے زریعۂ اپنی روزی کمانے کے لئے بٹ کوئین اور دوسری ہندسی کرنسی کی طرف رجوع کر رہی ہیں. یہ  ان خواتین کو ایک عالمی بازار میں حصہ لینے اور مقابلہ کرنے کی اجازت دیتا ہے.  اگر اوور اسٹاک ڈیجیٹل ادائیگی قبول کرنے لگے، یہ ان خواتین کو کپڑے اور گھریلو اشیا کی خریداری کے لیا ایک دکان دے گا، جو وہ افغانستان میں حاصل نہیں کرسکتیں

یہاں پر افغانستان میں ہمارے میڈیا لیب پروجیکٹ کے متعلق افغان لڑکیوں کے نظریہ کی فلم ہے.  یہ ویڈیو اسکول کے پروجیکٹ سے اور میڈیا لیب پروجیکٹ کے فوائد پر  طلبہ کے شکر گزاری کے پیغامات ظاہر کرتی ہے

 

ترقی پذیر ممالک کی خواتین کے لئے گزشتہ سالوں کی نسبت بہت زیادہ مواقع ہیں ، انٹرنیٹ کا شکریہ. ان خواتین کو خودکفیل بنانے کے لئے مدد کرنے والا ایک بڑا حصہ  انہیں اچھی (تنخواہ ) ادا کرنے والی نوکریاں دے رہا ہے. بٹ کوئین اور دوسری ڈیجیٹل کرنسی ان خواتین کو عالمی پیمانے پر افرادی قوت میں شمولیت کے قابل بناتا ہے. کیوں کہ یہاں کارکنوں کے لئے '' کھیل  کے میدان کو ہموار بناتا ہے" بٹ کوئین اور دوسری ڈیجیٹل کرنسی کی حمایت سے- اوور اسٹاک اس متحرک عالمی معیشت کی حمایت کرنے میں مدد کر رہا ہے-ایک وقت میں ایک ستوچی 

اصل کوئین ڈیسک مضمون یہاں پڑھیں، اور براہ کرم یاد رکھیے گا

 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160