غذائیت اور فٹنیس کے متعلق فرضی کہانیاں - حصّہ سوم

Posted on at

This post is also available in:

  میرے غذائیت اور فٹنس سے متعلق فرضی کہانیوں کے خاتمے کو ظاہر کرنے والے مضمون کے تیسرے سبق کی طرف خوش آمدید

براہ مہربانی، ہر بات کو چھوڑ دیں اور ایک نامعلوم علاقہ کی طرف سفر کے آغاز کے لئے تیار ہو جایئں. اپنے سیٹ بیلٹ باندھ لیں 

میں انرجی ڈرنکس پیتا ہوں کیونکہ یہ سوڈا سے بہتر ہوتی ہیں. لوگوں کی ایک اکثریت جو باقائدگی سے انرجی ڈرنکس لیتی ہے کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی ہے. ان میں سے زیادہ تر کام/ورزش تک نہیں کرتے، اور وہ جو اس بات کے یقین کے لئے اکثر گمراہ کئے جاتے ہیں کہ انکی جسامت اس کو لینے کے بعد ایک بہتر جگہ رہے گی. سچ ہے. کھلاڑیوں کو تیزی سے صحت یابی کے لئے سپلیمنٹس کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن بہت سی انرجی ڈرنکس ایک برا انتخاب ہیں چاہے آپ کوئی مراتھن رنر ھی کیوں نہ تھے.  ان ڈرنکس کی غذائیت کا معیار ان منفی اثرات جو اس میں موجود شکر کی مقدار کی وجہ سے ہوتے ہیں کہ موازنہ میں کمزور ہے. جو مد مقابل ہے- یا اس سے بھی زیادہ-  سوڈا کے لئے.  میں اسے ناپسندیدہ پاتا ہوں کیوں کہ سپورٹس ڈرنکس بنانے والی کمپنیاں مسلسل ہمارے بچوں کو نشانہ بناتی ہیں، یہ ظاہر کرتی ہیں کہ انکی مصنوعات کو پینا نہ صرف انکی کارکردگی کو بڑھاے گا- جو کچھ بھی وہ ہو سکتا ہے- بلکہ انھیں 'کول' بھی بناے گا  

 

میں ڈائیٹ سوڈا کا انتخاب کرتا ہوں کیوں کہ  یہ ریگولر(روزمرہ کے) سوڈا سے زیادہ صحت بخش ہے. ماہرین کہتے ہیں کہ  ڈائیٹ سوڈا ریگولر سوڈا سے زیادہ بدترین ہو سکتا ہے. ڈائیٹ سوڈا میں شکر کے متبادل چیز ریگولر سوڈا کے مقابلہ میں  سینکڑوں ہزاروں گنا میٹھی ہوتی ہے، اور میٹھے کھانوں اور مشروبات کے لئے ایک مضبوط ترین خواہش پیدا کرتی ہے. ہم جتنا زیادہ شکر کا نعم البدل لیتے ہیں، ہمارا دماغ اتنا ھی زیادہ شکر چاہتا دکھائی دیتا ہے، لت اور انحصار کے شیطانی چکر میں کھاتا ہے. حالیہ جائزوں میں پتا لگا ہے کہ  لوگ جو روزانہ شکر کا متبادل اپنے پینے میں لیتے ہیں وہ اپنے میٹھا کھانے کی خواہش کو پورا کرنے کے  زیادہ شکر سے پر کھانوں کا انتخاب کرتے ہیں. ڈائیٹ سوڈا اسے بدتر بناتا دکھائی دیتا ہے  

کم-چکنائی اور چکنائی سے پاک مصنوعات بہتر ہیں. یہ منحصر ہے. میڈیا میں چکنائی کی بدنامی کے ساتھ، کھانا اور مشروبات بنانے والی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات میں اس کی مقدار گھٹانا شروع کر دی، تاکہ لوگ انہیں  خریدنا جاری رکھیں. تاہم، جب آپ کسی چیز کو اسکی کھانے کے قابل والی چکنائی سے محروم کر دیتے ہیں، یہ ایک کارڈبورڈ کا ذائقہ دیتی ہے. یہ وجوہات میں سے ایک ہے-ایک اور چیز جو لوگوں کو عادی بنا رہی ہے- یہ کمپنیاں اپنی مصنوعات میں شکر اور شکر کے نعم البدل کو شامل کرنا شروع کر دیتی ہیں. مٹھاس "نئی اور بہتر" کم- چکنائی یا چکنائی سے پاک شے میں ذائقے کی کمی کو چھپا لیتی ہے جس کی اب ایک "صحت بخش انتخاب" کے طور پر تشہیر کی جائے گی. میں کوئی کم-چکنائی اور چکنائی سے پاک  انتخاب کو نظرانداز کرنے کی حمایت نہیں کر رہا ہوں،   جیسا کہ میں اسے اس کے موٹاپہ والے موقف کے دوران اسکے انتخاب کی کوشش کرتا ہوں. تاہم،  ایسی شے خریدنے سے پہلے میں احتیاط سے اس پر غذائی لیبل پڑھ لیتا ہوں، اور اگر اس میں اس کے "کم صحت بخش" مماثل کے مقابلہ میں زیادہ شکر ہو، میں اسے نہیں خریدوں گا. جب میں لیبل چیک کرتا ہوں، میں ایک نظر سوڈیم  کے اجزا پر بھی ڈالتا ہوں، جیسا کہ یہ اکثر کم-چکنائی اور چکنائی سے پاک کھانے کو زیادہ خوش ذائقہ بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے. یہ بھی کہ، کم-چکنائی اور چکنائی سے پاک مصنوعات اکثر ذائقہ کو محفوظ رکھنے کے لئے کیمیکلز سے بھری ہوتی ہیں، لہٰذا اس کے اجزاء کی لسٹ دیکھنا بہت اہم ہے

اگر میں صحت مند رہنا چاہتا ہوں، مجھ میٹھی چیز کے بغیر زندہ رہنے کی ضرورت ہے. اگر یہ سچ تھا، میں کئ سال  پہلے مر گیا ہوتا. اگر آپ کے پاس میٹھا دانت نہیں ہے، اور ہر میٹھی شے کو اپنی غذا میں سے ختم کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے ، آپ خوش قسمت ہیں. زیادہ تر مٹھائیوں میں بہت کم غذائی ویلیو(قدر) ہوتی  ہے، اور آپ زیادہ حرج نہیں کرتے: مزید یہ کہ آپ کسی اور چیز جسے آپ زیادہ قابل قدر سمجھتے ہیں کے ساتھ  "اصول توڑ " سکے ہیں. دوسری طرف، میں میٹھی چیز پسند کرتا ہوں، اور میری زندگی چاکلیٹ جب میں شدید خواہش محسوس کر کے  چبانا چاہوں گا تو اس  کے بغیر اداس ہو جائے گی. یہ تب ہوتا ہے جب میں اپنے غیر تحریر شدہ غذائی "اصول" سے  چمٹتا ہوں: ہر چیز اعتدال کے ساتھ کھا سکتے ہیں. میں جانتا ہوں، یہ ایک بہانہ کی طرح لگتا ہے_ اور شاید یہ ہے بھی- مگر میں محتاط ہوتا ہوں کے اسے زیادہ نہ کروں. کوئی وجہ نہیں ہے کہ مجھ روزانہ خود کو میٹھی چیز کی چھوٹی سی سرونگ کی اجازت نہیں دینی چاہیے. بہت سے وہ لوگ جو خود کو اپنی غذا میں سے میٹھا ختم کرنے پر مجبور کرتے ہیں  انکا اختتام اس پر ہوتا ہے کے جب وہ اپنی محرومی کو برداشت نہ کر سکیں تو فریج کے گرد بھنبھناتے رہیں. ماہرین اس چیز پر متفق دکھائی دیتے ہیں کہ ٣٥ گرام شکر ایک دن میں مردوں کے لئے اور ٢٥ گرام خواتین کے لئے لینا محفوظ دکھائی دیتا ہے، اور یہ ٩ ٹی سپون مردوں کے لئے اور خواتین کے لئے  ٦ ٹی سپون کے برابر ہے        

میں وزن میں کمی نہیں کر سکتی کیوں کہ  میں ایک عورت ہوں. اگرچہ جنسی اختلاف جب جسمانی چکنائی کی کمی پر آتا ہے تو یہ اثر ڈالتا ہے ، ایک برابر ورزشی انتظامیہ اور صحت بخش غذائیت کے ساتھ، مرد اور خواتین دونوں وقت کے ساتھ ایک جیسے نتائج حاصل کرتے ہیں. جبکہ خواتین جسمانی چکنائی کا زیادہ تناسب رکھتی ہیں، مرد عام طور پر پٹھوں کا زیادہ ماس رکھتے ہیں، اور یہ انکی مدد کرتا ہے، کیونکہ زیادہ مسل زیادہ چکنائی جلاتے ہیں.  تاہم، اسکا یہ مطلب نہیں کہ خواتین وزن کم کرنے سے معذور ہیں.  انکے ہارمون کی تبدیلی کے باوجود ، اگر وہ اپنی روٹین سے جڑی رہیں اور اپنے کھانے پر اختیار رکھیں، وہ حاصل کر لیں گی –اور برقرار رکھیں گی- ایک جیسے نتائج 

 

*    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *    *

اگر آپ کو میرے مضمون پسند آۓ، براہ مھربائی بلاگ کے شروع میں  "بز '' کہ بٹن کو دبائیں. میں آپ کی حمایت کا واقعی مشکور ہوں گا. شکریہ.

اگر آپ بلاگز لکھنا چاہتے ہیں لیکن آپ ابھی فلم انیکس کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہیں، یہاں رجسٹر ہوں اور اپنا سفر شروع کریں. . آپ پوری دنیا سے آنے والے آپکی کی کہانیوں کے شوقین لکھاریوں کے خاندان میں شمولیت اختیار کریں گے. جیسے ھی آپ رجسٹر ہوں، فلم انیکس پر میرے صفحے کو سبسکرائیب کریں. آپ مختصر وقت میں پیسے کمائیں  گے

اگر آپ پہلے سے ھی فلم انیکس پر لکھ رہے ہیں، میں مشورہ دوں گا کے آپ یہ آرٹیکل پڑھیں: یہ آپ پر واضح کرے گا کے آپ کو آگے بلاگ لکھنے اور فلم انیکس پر کامیاب ہونے کے لئے کیا کرنے کی ضرورت ہے. کیا آپ مجھہ مزید جاننا چاہیں گے؟ میرا فلم انیکس کے ساتھ انٹرویو دیکھیں اور دنیا میں ڈیجیٹل خواندگی اور سماجی میڈیا کے متعلق میرے نقطہ نظر کو سیکھیں 

گیکومو کرسٹی

سینئر ایڈیٹر

فلم انیکس

اگر آپ میرا کوئی پرانا مضمون چھوڑ چکے ہیں، آپ اسے میرے ذاتی صفحے پر تلاش کر سکتے ہیں: ایچ ٹی ٹی پی // ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو.فلم انیکس. کام/ گیکومو

آپ مجھ ٹویٹڑ پر گیکوموکرسٹی٧٦ پر فالو کر سکتے ہیں اور فیس بک پر گیکومو کرسٹی پر رابطہ کر سکتے ہیں

 



About the author

RoshanSitara

Its my hobby

Subscribe 0
160