رمضان مبارک

Posted on at


رمضان سال میں ایک بار اتا ہے- رمضان میں جہنم کے دروازے بند ہو جاتے ہے- رمضان میں ہر نیکی کا ثواب دوگنا ہو جاتا ہے-


رمضان کے مہینے میں شیطان چلا جاتا ہے- رمضان کا ایک عشرہ مغفرت کا دوسرا عشرہ رحمت کا ہوتا ہے - رمضان کا مہینہ آزمائش کا مہینہ ہے - اس رحمت کے مہینے میں اللہ ہمارے صبر کا امتحان لیتا ہے- وہ دیکھنا چاہتے ہے کے اس کے بندے کتنے صبر والے ہیں-

رمضان میں قرآن پاک نازل ہوا- رمضان ایک با برکت مہینہ ہے- اس مہینے میں فرشتے آسمان سے نیچے اتے ہے- اس مہینے میں ہر نیکی کا دوگنا ثواب ہے- روزے دار کی منہ کی بدبو الله کے نزدیک مشک سے زیادہ بسندیدہ ہے- رمضان کے مہینے میں روزےداروں کے لئے دریا کی مچھلیاں دعا کرتی ہے اور سحری سے لے کر افطاری تک دعا کرتی رہتی ہے- روزےداروں کے لئے جنت آراستہ کی جاتی ہے- رمضان کے مہینے میں شیطان قید کر دیے جاتے ہے تا کہ روزیدار ان برائیوں کی طرف نہ جا سکے جس کی طرف غیر رمضان میں جاتے ہے- اور رمضان کی آخری رات میں روزہداروں کے لئے مغفرت کی دعا کی جاتی ہے-
الله رمضان میں ہر روز دس لاکھ لوگوں کو جہنم سے آزاد فرماتے ہے اور جب رمضان ال مبارک کی ٢٩ ویں شب اتی ہے تو مہینے بھر میں جتنے آزاد کیے ان کے مجموعہ کے برابر اس ایک رات میں آزاد کرتے ہے- عید الفطر کی رات سارے روزہ داروں کو پورے ایک مہینے کا ثواب ملتا ہے جس میں انہوں نے روزے رکھے- اور رمضان میں انہوں نے جتنی نیکیاں کی ان سب کا دوگنا ثواب ملتا ہے - اس لئے ہمیں چاہیے کہ اس با برکت مہینے میں جتنا ثواب چاہے کرے-

 



About the author

rabia-ali

I am Kasi kasandra From United states & doing work on filmannex

Subscribe 0
160