کیسے میں نے اپنی فلپ بک بنائی(چہرے بنانا)۔۔پانچواں حصہ

Posted on at

This post is also available in:

 

میرا فلپ بکس کی اشاعت کا کاروبار اطمینان بخش چل رھا تھا میں دنیا کے لوگوں کے ساتھ اپنے کام کا اشتراک  بھی کر رھا تھا اور اپنی بکس بیچ بھی رھا تھا،۔اور یہ بہت اچھا احساس ھوتا تھا جب میں لوگوں کے خط موصول کرتا تھا اور وہ  مجھے بتاتے تھے کہ وہ میرا کام کتنا پسند  کرتے تھے۔ میں واقعی اسکی تعریف کرتا تھا۔

فلپ بکس اور فلم (چہرے بنانا)۔کیساتھ میں بہت خوش تھا کیونکہ یہ کسی کہانی کے گرد  نہیں گھومتی بلکہ یہ ایک نظر کے ابہام یا ایک نظری دھوکہ ھے۔۔کبھی کبھی جب میں کوئی فلم یا فلپ بک شروع کرتا ھوں میں اسے ایک تصویر کیساتھ  یا بصری مظاہر کیساتھ شروع کرتا ھوں۔ اور میکنگ فیسسز(چہرے بنانا) کے معاملے  میں  میں نے فیصلہ کیا کہ فلم کا سادہ سٹرکچر مختلف ھوگا اگر جب اسکے اداکار اپنے ھاتھوں سے چہرے کو چھپاتے ھیں۔

تجرباتی فلموں میں  ہم اس کو فلمسازی تک ساختی نقطٔ نظر کہتے ہیں۔اس میٰن ایک حیرت انگیز بصری دنیا ھے جسکو ھم کھوجتے ہیں جس میں ھم مختلف موضوعات میں سیریز میں تبدیلی لاتے ہیں۔ اور میں خاص طور پر اس بات کو پسند کرتا ھوں کہ کہ کس طرح اچانک ایک کردار  اور اس ماحول  میں ھم کھ جاتے ہیں۔بہت سنجیدگی سے۔۔ 

  ۔۔اسکے علاوہ  بار بار دکاھے گۓ مناظر  کی کوالٹی میں تھوڑی سی مصنوعیت نظر آتی ھے جیسے ہم ایک مشین میں سے مختلف کرداروں کو  بغیر رکے دیکھ رھے ہوں۔

یہ وہ کچھ وجوھات  تھیں جن کی وجہ سے میں فلپ بک اور فلم (میکنگ فیسسز)سے لطف اندوز ھوتا ھوں 

 

مہربانی کر کے لطف اٹھائیں ۔۔زیل میں دی گئی میری دو فلموں کو شئیر کریں اور بز کریں۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160