موبائل فون اور معاشرتی برائیاں

Posted on at


دنیا میں شروع سے لیکر اب تک  اپنے پیغامات دوسروں تک پوھنچانے کا کوئی نہ کوئی وسیلہ زرور رہا ہے پہلے کسی  پیغام کو لیکر قصد جاتا تھا پھر اس کام کے لئے کبوتروں کو استمال کیا گیا پھر باقاعدہ ڈاک کا نظام متعارف کروایا لیکن سب سے جدید اور تیز نظام ٹیلی فون اور اب موبائل ہے



جو کے بغیر تر کے ایک چھوٹا سا پرزہ جس سے ہم سیکنڈ سے بھی پہلے دنیا کے کسی بھی کونے میں بات کر سکتے ہیں اور آج اس کی وجہ سے اتنی بری دنیا ایک چوتھے سے گاؤں کی مانند ہو گئی ہے موبائل فون آج کل بات کروانے کے علاوہ بہت سے دوسرے کام بھی سر انجام دے رہا ہے جسے کے اس سے تصویریں بھی بنی جاتی ہیں اور ڈیٹا بھی محفوظ کیا جا رہا ہے اب تو اندھو کے لئے بھی خاص کسم کے موبائل فون بنائے گے ہیں  جہاں موبائل فون کے اتنے فائدے ہیں



اسکے اتنے نقصانات بھی ہیں جیسے کے ہمارا نوجوان معاشرہ اسے غلط استعمال کر رہا ہے اس سے بہت سی معاشرتی برائیاں پھیل رہی ہیں اسلئے حکومت کو چاہیے کے اس کا کوئی حل نکالیں اور خاص اقدامات کریں کیوں کے نوجوان ہی قوم کا متقبل ہیں  



About the author

filmannex-jamesbond

i am blogger at filmannex

Subscribe 0
160