’شہد زندگی ہے‘۔

Posted on at


شہد زندگی ہے


 


’شہد زندگی ہے‘۔ لکھتے  وقت میرے پیش نظر یہ بات تھی کہ ایسی کے ایسا مضمون لکھا جائے جس کا تعلق براہ راست عوام کی صحت سے ہو۔ علاج آج کل اتنا مہنگا ہوگیا ہے کہ عام آدمی کی دسترس سے باہر ہے۔ پاکستان میں آج بھی بہت سے آیسے دیہات موجود ہیں، جہاں بنیادی طور پر علاج معالجے کی سہولتیں موجود نہیں ہیں۔



’شہد زندگی ہے‘ اسی مقصد کے تحت لکھی گئی ہے۔ اس میں شہد کی جملہ خصوصیات تفصیل کے ساتھ بیان کی گئ ہیں۔ جن امراض میں شہد بطور دوا اور غزا استعمال ہوتا ہے، ان کا بھی تفصیل سے زکر کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں ایک جدت یہ بھی پیدا کی گئ ہے کہ شہد کے ساتھ ساتھ اس کے نسخہ جات کو بھی درج کر دیا گیا ہے۔ جو مختلف امراض میں شہد کے ساتھ استعمال کرنے پر بیماری کو ختم کر دیتے ہیں۔ یہ نسخہ جات برسوں کی کاوش اور عرق ریزی کا نتیجہ ہے۔ اس کتاب میں شہد کے بیش بہا فوائد کے ساتھ ساتھ لوگوں کے جملہ امراض کی اختصار کے ساتھ نشاندہی  کر دی گئ ہے، تا کہ قاری مرض کے مطابق نسخہ تجویز کر سکے۔ شہد اور دیسی طریقہ علاج چونکہ ُآوٹ آف فیشن‘ ہیں اس لیے زیادہ لوگ اس کو استعمال نہیں کرتے۔



شہد زندگی ہے۔ ان حلقوں میں زیادہ مقبول ہو گی، جہاں دوائیں فیشن کے طور پر استعمال نہ کی جائیں۔ وہ اصحاب بھی اس کتاب سے استعفادہ کریں گے دوائوں کے بجائےاپنا علاج غزائوں سے کرتے ہیں۔ 


TAGS:


About the author

Khanbaba

Abdulbasit is the blogger and seo expert and made several blogs on Blogger Platform,and worked for several other bloggers. Eg: ehowbloggers etc. And now he is working on filmannex.. Abdulbasit is also ethical hacker and pen-tester. He has also done a job for different groups named as LOLSec 2,Pakistan cyber…

Subscribe 0
160