مرکزیت کا دور آ رہا ہے - سائیکل کی مرمّت، بٹ لینڈرز ڈاٹ کوم اور بٹکوئین اب دستیاب ہیں

Posted on at

This post is also available in:

وکی پیڈیا کہتا ہے:

"مرکزیت کا مطلب ایک عمل ہے جس میں کام، طاقت، لوگ اور چیزیں ایک مرکزی جگہ یا ادارے سے دوبارہ تقسیم کی جائے یا پھیلا دی جائیں."

مرکزیت @ گرے کوڈر

سائیکلوں کی دکانوں میں مرکزیت:

پچھلے ہفتے نیو یارک میں یہ کوئی اچھا تجربہ نہیں تھا جب میری سائیکل کا پچھلا ٹائر چوری ہو گیا جسے میں مشرقی نوے گلی سے بٹ لینڈرزڈاٹ کوم جو کہ مغربی ستائسویں گلی چیلسی، مین ہٹن میں واقع ہے، تک سواری کے طور پر استعمال کرتا ہوں. خوش قسمتی سے میرے نے دوست چیلسی سائیکل چھبیسویں گلی میں ہیں جنہوں نے میری "کام" کی سائیکل کو مرمّت کر کے دیا. نے ٹائر، لش پش، نیا تالا(!!)، نے بریک. آج میں ایک خوش مسافر تھا!

میرے چیلسی سائیکلز کے نے دوست ایک گنجان شہر نیو یارک میں پرانے دور کے دستکاروں کی طرح ہیں. جیسا کہ وہ اپنی ویب سائٹ پر کہتے ہیں:

"تین دہایوں سے ہم سائیکل کے تمام پہلوؤں میں جدّت لا کر فخر محسوس کرتے ہیں. روایتی رنگ اور فریم میں جدید ڈیزائن سے لے کر تمام قسم کے مواد کی ویلڈنگ کی ایک لمبی لسٹ اور ماہرانہ کام. جدید قسم کا لوہا ہو یا کپڑا، ہمارے فنکار کاریگر ان کو جوڑنے کے ماہر ہیں. ہم وہیل چیئر کی مرمّت کرتے ہیں، کوئی نئی چیز لگانی ہو یا نیا ڈیزائن بنوانا ہو. موٹر کے ساتھ ہو یا موٹر کے بغیر. ہماری جدیدیت کی وجہ سے ہی ہم دوسروں سے ایک قدم آگے ہیں اور گاہکوں کے اطمینان میں بھی ہم سب سے اوپر ہیں."

انہوں نے واقعی ایک زبردست کام کیا ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ کہ میری سائیکل نئی ہو گئی ہے. ایک ایسے شہر میں جہاں "بڑے بکسوں" والے خوردہ فروشوں نے قبضہ کیا ہوا ہے، مجھے مخصوص چیزیں بنانے والے دکانداروں کی "مرکزیت"  پسند آئی جو اپنے کام میں فخر محسوس کرتے ہیں. بہت سی ایسی دکانیں دکھائی دیں گی جو بڑی بڑی ہیں اور کھلی بھی، مگر ان لڑکوں کو پتا ہے کہ نیو یارک کے نکچڑھے گاہکوں کو کیسے مطمئن کیا جا سکتا ہے.

بٹکوئین میں مرکزیت:

کوئین ڈیسک بٹکوئین پر خبریں دینے والی سب سے بڑی خدمتگار کمپنی ہے، اور انہوں نے ایک زبردست جائزہ صفحہ بٹکوئین پر لکھا ہے جو کہتا ہے:

"بٹکوئین نیٹ ورک کو کوئی ایک ادارہ کنٹرول نہیں کرتا. ہر مشین جو بٹکوئین جمع کرتی ہے اور لین دین کا عمل کرتے ہیں یہ سب نیٹ ورک کا حصہ ہیں اور سب مشینیں ایک ساتھ کام کرتی ہیں. اس کا مطلب یہ ہے، نظریہ میں، کہ ایک مرکزی ادارہ مالیاتی منصوبے کا کوئی بڑا کردار نہیں ہوتا جس سے خسارے کا خدشہ ہو."

اب بٹکوئین کا یہ حصہ (بٹکوئین ٹیکنالوجی، کرنسی نہیں) بہت مدّت تک متنازع ہو گا. میرا مقصد بحث پر یہ جواب نہیں دینا ہے کہ سینٹرل بینک فلیٹ کرنسی بمقابلہ مرکزیت کردہ بٹکوئین کرنسی میں سے کون بہتر ہے. میرے اپنے خیال میں تو دونوں کی جگہ بنتی ہے اور مارکیٹ زیادہ کام کرتی ہیں جب گاہکوں کے پاس یہ اختیار ہو کہ کون سی کرنسی استعمال کی جائے.

مرکزیت @ بٹ لینڈرز

آخر میں اب میں بٹ لینڈرزڈاٹ کوم کی طرف آتا ہوں جسکا پچھلے ہفتے آغاز ہوا، جس کی تعریف ان الفاظ میں کی گئی ہے:

"بٹ لینڈرز ایک متوازی دنیا ھے جسمیں بٹ کوائین فیس بک  ٹویٹر یو ٹیوب اور ورڈ پریس کو ایک ھی مواد کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کرتا ھے۔اور آپ کو آپ کے مواد کی  ڈیٹا، آپ کے پیوروکاروں اور آپ کی شئیرنگ کی بنیاد پر ادائیگی ھوتی ھے۔ بٹ لینڈرز پر ممبران کو بٹ کوائین میں ادائیگی ہوتی ھے ان کی تاثیر، پہنچ ایک دوسرے کیساتھ رابطے اور معیار کو دیکھ کر۔ بٹ لینڈرزڈاٹ کوم پر خوش آمدید جہاں ایک رکن "مواد گیمنگ" (جسے ہم بلاگ، فلم، تصویر، اور شیئرنگ کہتے ہیں) کے لیے ادائیگی کی جاتی ہے اور اس مواد کو جانچا جاتا ہے رسائی پر، اثر پر، مشغول رکھنے پر اور معیار پر. معاونین کو بٹکوئین میں ادائیگی کی جاتی ہے جو کہ ایک عالمی ڈیجیٹل کرنسی ہے."

پرانے انٹرنیٹ کے دور میں معلومات کی مرکزیت صرف ان ہی کھلاڑیوں کو دی جاتی تھی/ہے جو مارکیٹ کو اپنی مٹھی میں رکھتے ہیں. وہ تو کہیں نہیں جا رہے مگر اب موقع ہے کہ مواد لکھنے والوں کے درمیان وہ رقم تقسیم کی جائے، مواد جو آپ لکھتے ہیں. بٹ لینڈرزڈاٹ کوم کو دیکھ لیں اور ہمیں بتائیں کہ آپ کا کیا خیال ہے. قسمت ہوئی تو ہم بھی ماہر لکھاریوں کو اپنی طرف کھینچیں گے جیسے ہمارے دوست چیلسی سائیکلز کر رہے ہیں.  



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160