لاہور ہال روڑ حصہ دوئم

Posted on at


 


لاہور ہال روڑ حصہ دوئم


 



 


اس کے فرسٹ فلور پر جائیں تو اس فلور پرکمپیوٹر اسیسریز کا کام کیا جاتا ہے کطھ دوکانوں پر کمپیوٹر کے استعمال شدہ پارٹز ملتے ہیں اور کچھ دوکانوں پر نئے پارٹز ملتے ہیں جیسے سی ڈی روم۔ریمبز۔ہارڈ ڈسک۔مدربورڈ۔پرنٹرز ۔بوفرز۔کی بورڈ۔ماؤس۔وغیرہ وغیرہ۔
اس کے دوسرے فلور پر جائیں تو وہاں پر برائنڈڈ کمپیوٹر [باہر کے منک کے استعمال شدہ کمپیوٹر] کا کام کیا جاتا ہے یہاں پر آپ کو برانڈڈ کمپیوٹر۔لیب ٹوپ۔ایل سی ڈیز۔مونیٹرز۔اس ططرح کے کمپیوٹر کے باقی پارٹز بھی مل جائیں گے۔
تیسرے فلور پر کچھ سی ڈیز کی دوکانیں ہیں اور کچھ کمپیوٹر اسیسریز کی یعنی اس طرح کی ملی جلی دوکانیں ہیں۔
چھوتھے فلور پر کمپیوٹر۔پرنٹر۔مونیٹر۔ٹی وی کارڈز اس طرح کی مشینوں کی ریپئیرنگ کی دوکانیں ہیں۔


 



 



پانچواں فلور پر جائیں تو فلم میکنگ کا کام کیا جاتا ہے مطلب کہ سی ڈیز کو کنورڈ کر کے وی سی آر کی کیسٹ میں تبدیل کیا جاتا ہے اور وی سی آر کی کیسٹ کو سی ڈیز میں تبدیل کر دیا جاتا ہے لوگ گھروں سے موویز بنا کر لے جاتے ہیں ان موویز کو سیٹ کرنا ۔اس میں مکسنگ کرنا۔مثلا گانے ڈالنا وغیرہ اس طرح کے مختلف کام کیے جاتے ہیں۔
اس سے اگلا پلازہ رفیعی پلازہ ہے اس کے فرسٹ فلور پر موبائل کا کام کیا جاتا ہے مثلا نئے پرانے موبائلز خریدے بیچے جاتے ہیں اس کے فرسٹ سکینڈ۔تھرئڈ فلور پر تقریبا زیتون پلازہ جیسے مختلف کام کیے جاتے ہیں۔


 


 



 


اس کے بالکل سامنے اسامہ سینٹر ہے اس سینٹر کے تقریبا ۵ سے ۶ فلور ہیں اور سب کے سب فلور پر موبائلز کا کام کیا جاتا ہے جیسے کچھ دوکانوں پر برانڈڈ موبائل آتے ہیں اور کچھ پر چائنہ کے اور کچھ پر ان کی ریپیرنگ کی جاتی ہے اسپیشلی اس کا اوپر والا پورے کا پورا فلور ہونگ کونگ موبائل سینٹر کے نام سے مشہور ہے اس سینٹر میں ہر طرح کا موبائل مل جائے گا اور اچھی قیمت پر مل جائے گا۔



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160