ٹیسٹگو ڈی لا ہسٹوریا پر ایک پہلی نظر

Posted on at

This post is also available in:

چونکہ ہم نے بچوں کے لیے "پبلیٹو ویا جا ال سر" پر مبنی حرکت پذیر ویڈیو مکمّل کر لی ہے، تو اب ہم اس سال کی دوسری "ونٹر ٹیل" کی ترقی اور پیداوار شروع کر رہے ہیں (اگر آپ مزید جاننا چاہتے ہیں تو مہربانی فرما کر یہاں کلک کریں)

نیا شاٹ "ٹیسٹگو ڈی لا ہسٹوریا" کہلاتا ہے (تاریخ کا گواہ) اور ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم بصری طریقے سے بڑی تبدیلی کریں گے جو ہم اس کہانی میں چاہتے ہیں. پچھلی کہانیوں میں ہم نے مختلف کاغذ اور مواد کی ساخت استعمال کی تھیں مگر اس بار ہم نے ہر چیز ڈیجیٹل کرنے کا سوچا ہے.

یہ کہانی بڑے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے با نسبت دوسری کہانیوں کے جو ہم نے سی ان سی اے کے لیے بنائی تھیں اور یہاں ہمیں یہ محسوس کرنے میں آسانی رہی کہ بول چال جو کہ مواد کو دیکھ کر کی جاتی ہے وہ نظمی انداز میں بیان کی گئی ہے جو ہمارے لیے ایک چیلنج سے کا نہیں تھا. یہ نئی کہانی بیان کی جاتی ہے مگر عمل سے زیادہ "تصویریں" بولتی ہیں. اس نے ہمیں بصری خیال کے بارے میں ایک نئی سوچ دی ہے.

آخر میں ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس میں مضبوط رنگوں کا امتزاج ہونا چاہیے تاکہ وہ کہانی کے ہر ٹکڑے میں جذبات ابھارنے میں مدد دے.

یہ پہلی نظر کی ایک مثال ہے جو ہم نے بصری طریقے کو واضح کرنے کے لیے دی ہیں. یہ تماثیل میرے دوست ٹوماس شولر کے لیے بنائی گئی تھیں اور اسی نقطے سے ہم آگے بڑھے:

میں اس منصوبے کے بارے میں آپ کو مزید جلد ہی بتاؤں گا اور میں آپ کو کچھ ہفتوں میں اس حرکت پذیر ویڈیو کو دکھاؤں گا.

Ignacio



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160