لاہورنیلا گنبد حصہ دوئم

Posted on at


لاہورنیلا گنبد حصہ دوئم


 



 


 


۱۲ بور گن کی یہ خوبی ہے کہاس میں مختلف قسم کے کارتوس چل جاتے ہیں جیسے ایک کارتوس چار نمبر کے نام سے آتا ہے جس میں چھوٹے چھوٹے بہت سارے شرے ہوتے ہیں جیسے کوئی پرندے کا غول ہو اس کے چکار کے لیے یہ بیسٹ چیز ہے اس طرح ایک ایل جی کے نام سے کارتوس آتا ہے اس میں تقریبا ۴ سے ۵ چھوٹے شرے ہوتے ہیں یہ کارتوس ہرن۔ سور۔نیل گائے وغیرہ کے شکار کے لیے استعمال ہوتا ہے اس کے علاوہ کچھ امریکن کارتوس بھی آتے ہیں جن میں ایک ہی بڑا شرہ ہوتا ہے جو شیر وغیرہ کے شکار کے لیے استعمال ہوتا ہے اور یہ بہت خطرناک چیز ہے اس کارتوس کر امپورٹڈ اچھی گنوں میں ہی چلایا جاتا ہے عام لوکل میڈ گنوں کی نالی پھٹنے کا خدشہ ہوتا ہے جس سے آپ کا اپنا بھی نقصان ہو سکتا ہے اس طرح پوائنٹ ۲۲ رائیفل کی گولی بالکل چھوٹی ہوتی ہے لیکن رینج بہت زیادہ ہوتی ہے اس کی گولی ایک سے ڈیڑہ کلو میٹر تک مار کر سکتی ہے اس لیے کچھ شکاری اس کو بھی پسند کرتے ہیں۔


 


 



 


اس کے علاوہ کچھ شکاری پوائنٹ ایکشن گن بھی استعمال کرتے ہیں پوائنٹ ایکشم گن میں آپ کو ہر دفعہ بولٹ کے ساتھ ساتھ گولی استعمال کرنی پڑتی ہے یہ خودبخور رپیٹ نہیں کرتی لیکن اس میں ایک خوبی  ہے جس کی وجہ سے شکاری اس کو پسند کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ رپیٹ نہ ہونے کی وجہ سے اس کا جھٹکا بہت کم ہپوتا ہے اس وجہ سے اس کی رینج بہت بڑھ جاتی ہے۔


 



 


 



About the author

160