جیتیں پانچ بز سکور ریفرل کوئسٹ میں

Posted on at


بتلنڈر آپ سب کو موقع دے رہا ہے پانچ بز سکور جیتنے کا ابی اپنے دوستوں کو ای میل کے زریعے بتلنڈر پر ان وائٹ کریں اور اگر آپ کسی کو ان وائٹ کرتے ہیں اور وؤ رجسٹر ہو جاتا ہے تو آپ کو ملے گا پانچ بز سکور پانچ دنوں کے لئے اور اس سے آپ کی آمدنی میں بی اضافہ ہوگا ،اور آپ کے سبسکرائبر بی بڑھیں گے ،اس لئے اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں اور ابی اپنے دوستوں کو ای میل کے ذریعے ان وائٹ کریں 



جیتیں بز سکور وؤ بی بونس کے ساتھ اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ اپنے کسی بی دوست کو بتلنڈر پر ان وائٹ کرنا چاھتے ہیں تو سب سے پہلے ارن مور میں جائیں اور اپنے دوست کا ای میل آئی ،ڈی انٹر کریں ،اور سینڈ پر کلک کر دیں اور جس دوست کو آپ نے ان وائٹ کیا ہے اسے کہیں کہ رجسٹر ہو جائے ،جب آپ کا دوست رجسٹر ہو جائے گا تو آپ کو پانچ بز سکور پانچ دنوں کے لئے ملے گا ،اور اس سے آپ کی آمدنی میں بھی اضافہ ہوگا 



اس کے علاوہ اگر آپ نے جس دوست کو ای میل کے ذریعے سے ان وائٹ کیا ہے ،اگر وؤ کام جاری رکھتا ہے تو اس کا بھی آپ کو بہت فائدہ ہوگا اور صرف پانچ دنوں کے لئے نہیں بلکہ ساری عمر کے لئے جب تک آپ جس کو ان وائٹ کر رہے ہیں وؤ کام کرتا رہے گا آپ کو اس کے کام کا ٢٠ فیصد بز سکور اور ٢٠ فیصد ریونیو ملتا رہے گا ،تو ابھی اپنے دوستوں کو بتلنڈر پر انے کی دعوت دیں اور اپنی آمدنی میں اضافہ کریں.......!  شکریہ 



اگر آپ مجھے سبسکرائب کرنا چاھتے ہیں یا مجھ سے کسی بی قسم کی بٹ لینڈر کے حوالے سے معلومات حاصل کرنا چاھتے ہیں تو ابھی مجھے سبسکرائب کریں ،،،مجھے سبسکرائب کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں 


http://www.bitlanders.com/abid-khan



About the author

abid-khan

I am Abid Khan. I am currently studying at 11th Grade and I love to make short movies and write blogs. Subscribe me to see more from me.

Subscribe 0
160